Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2005

اكستان

16 - 64
ابن الزےّات کو آگ میں ڈال دیا گیا اوراسی طرح اس کی موت واقع ہو ئی اوراسی سال اس واقعہ کے تین ماہ بعد احمد بن ابی دُئواد کو فالج ہوگیا اور سات سال اسی طرح وہ درس ِعبرت بنا رہا۔ 
	کچھ ہی عرصہ بعد ھرثمہ مفرور ہو گیا اس کا کہیں قبیلۂ خزاعہ سے گزر ہوا، ایک شخص نے اِسے پہچان لیا اور اہلِ قبیلہ سے کہا کہ یہ تمہارے ابن ِعم احمد بن نصر خزاعی کا قاتل ہے۔ انہوں نے اسے اس طرح قتل کیا کہ اس کے جسم کے ٹکڑے ٹکڑے کردئیے ۔متوکل بعد میں ان تینوں کی جھوٹی قسم اوراُن پر خدائی عتاب کا ذکر کرنے لگا حتی کہ ٢٣٧ھ میں اس کی اصلاح ہوگئی اور یہ فتنہ بحمداللہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو گیا۔ متوکل نے ٢٣٧ھ میں عیدا لفطر کے پہلے یا دوسرے دن احمد بن نصر رحمة اللہ علیہ کا سرمبارک اُتروایا ،سولی سے جُثہ مبارک اُتارا گیا جسے ورثہ کے حوالے کردیا گیا۔ انہوں نے (سر اور جسم مبارک کو) ملا کر مقبرہ مالکیہ میں دفن کیا ،جنازہ پر لوگوں کا زبردست ہجوم ہو گیا اور لوگ خوشی سے بے برداشت ہو گئے۔ اس فتنہ کے آغاز سے تمام دُنیاکے ائمہ حدیث فقہاء اور متکلمین نے اس مسئلہ کو تحریراً وضاحت سے بیان کرنا شعار بنا لیا جو آج تک پڑھا پڑھایا جاتا ہے اورپھر یہ مسئلہ کبھی نہیں اُٹھا۔ والحمد للّٰہ الذی ہدانا لہذا وماکنا لنھتدی لولا ان ھدانا اللّٰہ ۔
	آخر میں قرآن کریم کی یہ فضیلت بیان کرنی ضروری معلو م ہوتی ہے کہ اسے بغیر سمجھے ہوئے پڑھنے میں ثواب ہے ، رسول اللہ  ۖ نے ارشاد فرمایا ، کہ الم پر ثواب ملتا ہے حالانکہ آپ جانتے ہیں کہ ان حروف کا ترجمہ رسول اللہ  ۖنے نہیں بتلایا نہ ہی کسی کو معلوم ہے۔ اندازہ لگا نا اوراشارات کے نکات پیدا کرنا الگ بات ہے ۔ ترجمہ یا تفسیر کا کوئی عالم بھی مدعی نہیں ہے مگر اِن حروف مقطعات ہی کے بارے میں ارشاد فرمایا گیا کہ ''میں یہ نہیں کہتا کہ الم   ایک حرف ہے بلکہ الف  ایک حرف ہے  لام  اورحرف ہے  میم   اورحرف ہے ''۔ اور فرمایا کہ ہر حرف پر دس نیکیوں کا ثواب ملتا ہے ۔اس لیے قرآن پاک کی تلاوت کی طرف بھی ضرور توجہ کرنی چاہیے ،جو مرد عورتیں اوربچے سمجھ نہیں پاتے اورپڑھ سکتے ہیں وہ جب تک اس خیال سے کہ یہ خدا کا کلام ہے پڑھتے یا سنتے رہیں گے انہیں برابر ثواب ملتا رہے گا چاہے ترجمہ سمجھ میں آتا ہو یا نہ آتا ہو۔ 
واٰخردعوانا ان الحمد للّٰہ رب العٰلمین ۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 استغفار کا مطلب : 6 3
5 نبی علیہ السلام کی استغفار کا مطلب 6 3
6 رحمت کے اثرات : 6 3
7 ہر کوئی اللہ کا محتاج ہے : 6 3
8 استغفار کی ایک اوروجہ : 7 3
9 کوئی گناہوں سے بچا ہوا نہیں : 8 3
10 استغفار کا طریقہ : 8 3
11 استغفار کا تعلق دل سے ہے : 8 3
12 قرآن پاک کا کلامِ الٰہی ہونایہ اللہ کی صفت ہے اور مخلوق نہیں ہے 9 1
13 ''قرآن کو مخلوق سمجھنے کی غلطی'' 13 12
14 احمد بن نصرابن مالک ابن الہیثم الخزاعی : 14 12
15 '' خدا کی راہ میں قربانیوں کی قبولیت اور قدرتی طورپر اصلاحِ حال کی ابتداء 15 12
16 منٰی اورمزدلفہ کا مکہ مکرمہ کے ساتھ تعلق اور اُن کا حکم 17 1
17 منٰی اور مزدلفہ کا مکہ مکرمہ کے ساتھ تعلق : 17 16
18 منٰی اورمزدلفہ کی موجودہ کیفیت : 18 16
19 کیا منٰی اورمزدلفہ مکہ مکرمہ شہر میں داخل ہیں؟ : 18 16
20 کیا منٰی اورمزدلفہ کو مکہ مکرمہ کے فناء میں شمار کرسکتے ہیں؟ : 19 16
21 شہر کے لیے خود فناء کا ہونا ضروری نہیں 21 16
22 پہلی دلیل : 21 16
23 دوسری دلیل : 22 16
24 تیسری دلیل : 22 16
25 منٰی اورمزدلفہ کا حکم : 23 16
26 ایک نکتہ : 23 16
27 اظہار ِممنونیت : 27 16
28 نبوی لیل ونہار 28 1
29 آنحضرت ۖ کا ذوقِ سلیم لباس میں : 28 28
30 آنحضرت ۖ کا عمامہ : 29 28
31 آنحضرت ۖ کی ٹوپی : 29 28
32 آنحضرت ۖ کا جوتا : 30 28
33 تحقیق شجرہ چشتیہ نظامیہ گیسو دراز یہ قدوسیہ 31 1
34 حضرت شیخ عبدالقدوس گنگوہی رحمة اللہ علیہ 31 33
35 شیخ الاسلام حضرت میاں شیخ بن حکیم اودِھی رحمة اللہ علیہ : 32 33
36 حضرت شیخ صدرالدین اودھی رحمة اللہ علیہ : 33 33
37 حضرت ابوالفضل شیخ علائو الدین اودِھی رحمة اللہ علیہ : 34 33
38 سیّد السادات حضرت خواجہ سیّد محمدگیسو دراز : 34 33
39 شجرہ طریقت چشتیہ نظامیہ گیسو دراز یہ قدوسیہ 35 33
40 حضرت مولانا مفتی عبدالحمید صاحب سیتاپوری قدس سرہ 36 1
41 گلدستہ ٔ احادیث 38 1
42 دوخصلتیں 38 41
43 د و نعمتیں 38 41
44 دوموجبِ لعنت چیزیں 39 41
45 اولاد کی اہمیت اوراُس کے فضائل 40 1
46 حضور ۖ کی اولاد سے محبت : 40 45
47 اولاد کی محبت کیوں پید ا کی گئی ؟ 41 45
48 اولاد کی تمنّا : 41 45
49 اگر اولاد ذخیرۂ آخرت ہو تو بہت بڑی نعمت ہے : 42 45
50 بعض اولاد وبالِ جان اورعذاب کا ذریعہ ہوتی ہے : 43 45
51 جن کے صرف لڑکیاں ہی لڑکیاں ہوں اُ ن کی تسلی کے لیے ضروری مضمون 44 45
52 اولاد کے پس ِپُشت مصیبتیں اور پریشانیاں : 44 45
53 اولاد کی وجہ سے ہزاروں فکریں اور جھمیلے : 45 45
54 جن کے اولاد نہ ہوتی ہو ،اُن کی تسلی کے لیے عجیب مضمون : 46 45
55 انسان 47 1
56 دُعائوں کے فضائل وترغیب میں رسول ۖ کے ارشادات 48 1
57 دُعا نجات اورفراوانی رزق کا باعث ہے : 48 56
58 دُعا کا چھوڑدینا گناہ ہے : 48 56
59 عاجز کون؟ : 48 56
60 تارکِ دُعا پر خدا کی ناراضگی : 48 56
61 دُعا ہی باعث ِنجات ہے : 48 56
62 مدد کے دروازے کھلیں گے : 49 56
63 دُعا کی توفیق قبولیت کی علامت ہے : 49 56
64 دُعاء عبادت ہے : 49 56
65 دُعا ء کرنے والے کے ساتھ خدا کی معیت : 49 56
66 اللہ تعالیٰ کو دُعاء پسند ہے : 49 56
67 امام فخر الدین راز ی رحمہ اللہ 50 1
68 دینی مسائل 55 1
69 ( بیمار کی نماز کا بیان ) 55 68
70 مریض کا قبلہ رُخ ہونے پر قادر نہ ہونا : 55 68
71 مریض کے بچھونے (بستر) کا نجس ہونا : 55 68
72 جنون ، بے ہوشی اورنشہ کی حالت میں نماز کے مسائل : 55 68
73 متفرق مسائل : 57 68
74 ایک دلچسپ تفریحی مظاہرہ 59 1
75 اخبارالجامعہ 62 1
Flag Counter