Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2003

اكستان

28 - 65
میوہ دار درخت ہیں جن کی اُنچائی قد آدم سے کچھ تھوڑی ہی زیادہ ہے ان درختوں کے پتے سیب کے پتوں جیسے ہیں اوران میں پھل کالے کالے لگے ہوئے ہیں اور کچھ لوگ ان درختوں میں سے پھل چن چن کر کھا رہے ہیں۔ میںنے بھی ان سیاہ پھلوں کو توڑکر کھایا مقدار میں یہ پھل چھوٹے انجیر کے برابر تھے۔مگر ان کا مزہ ان موجودہ پھلوںسے سب سے علیحدہ اوراس قدر لذیذ تھا کہ اس قدر لذیذ پھل میں نے کبھی نہیں کھائے۔اس کے بعد میںنے ایک درخت اسی باغ میں بڑے شہتوت کا دیکھا جس پر شہتوت لگے ہوئے ہیں جن میں کے پکے ہوئے پھل زرد رنگ کے ہیں میںنے ان میں سے پکے ہوئے شہتوت توڑے اور میں سمجھ رہا ہوں کہ جناب رسول اللہ  ۖ  کی طبیعت کسی قدر ناساز ہے یہ شہتوت آپ کے واسطے لیے جارہا ہوں ۔
نوٹ : میں نے اس خواب کو حضرت شیخ الہند رحمة اللہ علیہ سے ذکر کیا اور عرض کیا کہ حضرت معلوم نہیں کہ ان چار چیزوں میں سے جو کہ مجھ کو عطا فرمائیں علاوہ علم کے باقی تین کیا تھیں توحضرت نے فرمایا کہ جناب رسول اللہ  ۖ  سے جو کچھ بھی ملے وہ خیر ہی ہے۔
	(٧)  ایک روز ایک کتاب اشعار کی دیکھ رہا تھا اس میں ایک مصرعہ تھا ۔
''ہاں اے حبیب رُخ سے ہٹا دو نقاب کو ''
	یہ اس وقت بہت بھلا معلوم ہوا۔میں مسجد شریف میں حاضر ہوااو ر مواجہ شریفہ میں بعد ادائے آداب وکلماتِ مشروعہ انہی الفاظ کو پڑھنا اور شوقِ دیدارمیں رونا شروع کیا ۔دیر تک یہی حا لت رہی جس پر یہ محسوس ہونے لگا کہ مجھ میںاور جناب رسول اللہ  ۖ  میں کچھ حجاب دیوار و ں اور جالیوں وغیرہ کا حائل نہیں ہے اور آپ کرسی پر سامنے بیٹھے ہوئے ہیں ۔آپ کا چہرہ مبارک سامنے ہے اور بہت چمک رہا ہے۔
	(٨)  جبکہ میں کراچی سے گنگوہ شریف کے قصدسے سفر کر رہا تھا او ر گاڑی ملتان کے قریب چل رہی تھی خواب میں دیکھا کہ جناب رسو ل اللہ  ۖ  اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ تشریف لائے ہیں اور ہر دو صاحبان کے ہاتھ ایک کے دوسرے سے تشبیک کیے ہوئے ہیں (یعنی ہاتھوں کی انگلیاں باہم دگر پیوستہ ہیں )۔
	(٩)  میں نے خواب میں امام جلال الدین سیوطی رحمہ اللہ تعالیٰ کو دیکھا تو ان سے دونوں ہاتھ ملاکر بیعت کی اور یہ الفاظ کہے  ابایعک علی مابایعت بہ النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم
	(١٠)  دیکھا کوئی شخص کہتا ہے کہ ائمہ مذاہب اربعہ یا کہا کہ ائمہ طرق اربعہ تیرے لیے د ُعاء کرتے ہیں کیونکہ تو اثناء درس میں جب کسی کا ذکر آتا ہے تو ان کے لیے رحمہ اللہ تعالیٰ کہتا ہے یا کہا کہ دُعا ء کرتا ہے اورمیں نے خواب ہی میں

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
69 اس شمارے میں 3 1
70 حرف آغاز 4 1
71 قنوتِ نازلہ 6 70
72 درس حدیث 8 1
73 اہلِ بیعت ِرضوان نے بھی آپ کو کوفہ آنے کی دعوت دی تھی : 9 72
74 حدیث شریف کی اہم تشریح : 10 72
75 جب حضرت معاویہ کا دور آیا تو انہوں نے وہی کیاجو حضرت علی فرماتے تھے : 11 72
76 اصلی قاتل موقع پر ہی مارے گئے تھے : 11 72
77 سفر مؤخر نہ کرنے کی حکیمانہ توجیہہ : 11 72
78 یزیدیوں کے اشکال کاجواب : 12 72
79 زیادہ لوگ ہونے کی حکمت : 13 72
80 ڈاکٹر اسرار صاحب کی خدمت میں جواب آں غزل 14 1
81 مولانا مدنی سے ڈاکٹر اسرار صاحب کا اظہار براء ت : 24 80
82 شیخ العرب والعجم حضرت مولاناسید حُسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 26 1
83 رویائے صالحہ وکرامات : 26 82
84 اشارات اور خدائی امداد : 30 82
85 خواب احادیث اور اکابر کے اشارات کی روشنی میں : 30 82
86 کشف والہام کی حیثیت : 31 82
87 گستاخی کا نتیجہ : 32 82
88 بے ادبی کا انجام : 32 82
89 حضرت شیخ کے ساتھ گستاخیوں کی سزا دنیا ہی میں مل گئی : 33 82
90 اپنی گٹھڑی کی خیر منائیے : 33 82
91 حضرت شیخ کو گالیاں دینے کا وبال : 33 82
92 گستاخانہ لب ولہجہ کا نتیجہ : 33 82
93 علم سے محرومی : 34 82
94 حضرت کی بد دعاء کااثر : 34 82
95 چارپائی سے ذکرکی آواز : 34 82
96 روضۂ مطہرہ سے آپ کو سلام کا جواب ملا : 35 82
97 اللہ تعالیٰ حافظ وناصر ہے : 35 82
98 ابر کا ٹکڑا : 36 82
99 مکان کب سے نہیں گئے؟ 36 82
100 بادل ہٹ گئے : 37 82
101 پھانسی کا حکم منسوخ ہوگیا : 37 82
102 دُعاء کی برکت : 38 82
103 قبولیت دعاء : 38 82
104 رُوحانی تصرف : 39 82
105 ایک حیر ت انگیز کرامت : 39 82
106 تالاب کی مچھلیاں کنارے پر آ گئیں : 39 82
107 یہ کونسا اسٹیشن ہے ؟ ادراک ِنسبت کا دلچسپ واقعہ : 39 82
108 تصرف باطنی : 40 82
109 (جزیرة العرب کی اہمیت ) 41 1
110 حفاظتِ دین 42 1
111 حقیقت ِقرآن : 42 110
112 حسنِ ادب اور حسین تعبیر : 43 110
113 حقیقتِ حدیث : 44 110
114 وفیات 46 1
115 فہمِ حدیث 47 1
116 قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 47 115
117 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نزول : 47 115
118 سورج کا مغرب سے طلوع ہونا : 49 115
119 دارالافتاء 50 1
120 ہم کہتے ہیں : 51 119
121 اب ہم اصل مسئلہ کی مزید وضاحت کرتے ہیں : 52 119
122 ہمارے دلائل یہ ہیں : 53 119
123 دینی مسائل 54 1
124 ( اذان او ر اقامت کا بیان ) 54 123
125 اذان اور اقامت میں فرق : 54 123
126 اذان و ا قامت کے احکام : 54 123
127 مسجد میں اذان کہنا : 56 123
128 اذان کا جواب دینا : 57 123
129 جن صورتوں میں اذان کا جواب نہ دے : 58 123
130 تحریکِ احمدیت 59 1
131 یوز آسف : 59 130
132 ٭بقیہ : مولانا حسین احمد مدنی 64 82
133 اس جلسہ کی صدارت کون صاحب فرمائیں گے : 64 82
Flag Counter