Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2003

اكستان

64 - 65
	یہ امر حیران کن ہے کہ یورپ کے ابتدائی ازمنہ وسطیٰ میں برلام اور یوسیفات کے افسانوی کردار بار بار یونانی، لاطینی ،پراونسی ،اطالوی ،ولندیزی،قطلانی ،ہسپانوی ،انگریزی او رجرمنی زبانوں میں سامنے آتے ہیں ۔یہ کہانی مشرق وسطیٰ ،عیسائی شمالی افریقہ اور روس کے صوبے جارجیا میں زبان زدعام رہی ہے اس کے عیسائی پس منظر سے حبشی ،آرمینی، کلیسائی ،سلووینی او ررومانیائی تراجم کے ساتھ اور غیر عیسائی تراجم عربی اور عبرانی میں بھی تھے ۔کیا وجہ ہے کہ یہ قصہ اور اس کے ادبی تراجم اتنے مقبول ہیں ؟ اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ ناول یا رومانی تحریر شروع سے ہی ناصحانہ او ر تفریحی شعری شکل میں تھی جس میں پنہاں بدیشی مذہب میںتبلیغ تھی ۔یہ ایک پر خیال مہم جو یا نہ کہانی تھی اور ایک تبدیلی مذہب کی داستان جو ہمیشہ کے لیے روحانی استفادے ،رنگینی ،تجسس ،جوش اور دلچسپ قصے کی خصوصیات سے بھر پور ہوتی ہے ۔ا س وسیع و عریض بیان کی ساخت ایسی تھی جس میں اضافہ وتفریق ،فلسفیانہ مباحثہ ،مذہبی پندو نصائح اور شاعرانہ عمدگی ، کہاوتی اشعار،تشبیہات اور تماثیل موجود تھیں ۔اس نے قرون وسطیٰ کے تمام طبقات کو چاہے زیادہ پڑھے لکھے ہوں یا کم پڑھے لکھے یکساں طور پر سامان تفریح مہیا کیا ۔برلام او ر یوزآسف کی کہانی دنیائے ادب کے ایک اعلیٰ نمونے کی حیثیت اختیار کرچکی ہے۔ ١٦   
	ڈی ایم لانگ نے اپنی کتاب ''بلوہر کی دانش بدھا کی ایک عیسائی داستان ''میں لکھا ہے کہ یوز آسف کی ساری احمد یہ کہانی کی بنیاد برلام اور یوسفات کے قصے پر مبنی ہے جو عربی ترجمہ سے ماخوذ ہے اور بدھ کی داستان ہے۔ ١٧   (جاری ہے)	 
٭بقیہ  :  مولانا حسین احمد مدنی   
  اس جلسہ کی صدارت کون صاحب فرمائیں گے  :
	مفتی عزیز الرحمن صاحب بجنوری انفاس قدسیہ میں تحریر فرماتے ہیں :( حضرت کے ) وصال سے کچھ عرصہ قبل راقم الحروف نے خواب دیکھا کہ مدینہ منورہ حاضرہوں حضور ا	قدس  ۖ کے مزار مقدس کے قریب ایک تخت بچھا ہوا ہے اور اس کے گرد بہت سے اولیاء اللہ موجود ہیں کچھ بیٹھے ہوئے ہیں اور کچھ کھڑے ہیں جیسے کسی کے منتظر ہوں ۔میںنے ان میں سے کسی صاحب سے دریافت کیا کہ اس جلسہ کی صدارت کون صاحب فرمائیں گے ؟تو مجمع ہی میں سے کوئی صاحب بولے کہ مولانا حسین احمد صاحب مدنی اس جلسہ کی صدارت فرمائیں گے ان ہی کا انتظار ہے۔ 	(جاری ہے) 
٭   ١٦    سیگفرائیڈ ۔اے۔ شلز ''دو عیسائی اولیا ء ؟ ''ہندوستانی بین الاقوامی مرکز سہ ماہی ۔جلد نمبر٨ ،شمارہ نمبر ٢۔١٩٨١ئ
  ١٧    ڈاکٹر ڈیوڈ مارشل ینگ ''بلوھر کی دانش ۔بدھا کی ایک عیسائی داستان ''لندن ١٩٥٧ء ۔صفحہ نمبر ١٢٩ ۔(مزید دیکھئے ''ریوو آف ریلجنز'' ربوہ فروری ١٩٧٨ء ۔کرٹ برنا کا لکھا ہوا مضمون)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
69 اس شمارے میں 3 1
70 حرف آغاز 4 1
71 قنوتِ نازلہ 6 70
72 درس حدیث 8 1
73 اہلِ بیعت ِرضوان نے بھی آپ کو کوفہ آنے کی دعوت دی تھی : 9 72
74 حدیث شریف کی اہم تشریح : 10 72
75 جب حضرت معاویہ کا دور آیا تو انہوں نے وہی کیاجو حضرت علی فرماتے تھے : 11 72
76 اصلی قاتل موقع پر ہی مارے گئے تھے : 11 72
77 سفر مؤخر نہ کرنے کی حکیمانہ توجیہہ : 11 72
78 یزیدیوں کے اشکال کاجواب : 12 72
79 زیادہ لوگ ہونے کی حکمت : 13 72
80 ڈاکٹر اسرار صاحب کی خدمت میں جواب آں غزل 14 1
81 مولانا مدنی سے ڈاکٹر اسرار صاحب کا اظہار براء ت : 24 80
82 شیخ العرب والعجم حضرت مولاناسید حُسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 26 1
83 رویائے صالحہ وکرامات : 26 82
84 اشارات اور خدائی امداد : 30 82
85 خواب احادیث اور اکابر کے اشارات کی روشنی میں : 30 82
86 کشف والہام کی حیثیت : 31 82
87 گستاخی کا نتیجہ : 32 82
88 بے ادبی کا انجام : 32 82
89 حضرت شیخ کے ساتھ گستاخیوں کی سزا دنیا ہی میں مل گئی : 33 82
90 اپنی گٹھڑی کی خیر منائیے : 33 82
91 حضرت شیخ کو گالیاں دینے کا وبال : 33 82
92 گستاخانہ لب ولہجہ کا نتیجہ : 33 82
93 علم سے محرومی : 34 82
94 حضرت کی بد دعاء کااثر : 34 82
95 چارپائی سے ذکرکی آواز : 34 82
96 روضۂ مطہرہ سے آپ کو سلام کا جواب ملا : 35 82
97 اللہ تعالیٰ حافظ وناصر ہے : 35 82
98 ابر کا ٹکڑا : 36 82
99 مکان کب سے نہیں گئے؟ 36 82
100 بادل ہٹ گئے : 37 82
101 پھانسی کا حکم منسوخ ہوگیا : 37 82
102 دُعاء کی برکت : 38 82
103 قبولیت دعاء : 38 82
104 رُوحانی تصرف : 39 82
105 ایک حیر ت انگیز کرامت : 39 82
106 تالاب کی مچھلیاں کنارے پر آ گئیں : 39 82
107 یہ کونسا اسٹیشن ہے ؟ ادراک ِنسبت کا دلچسپ واقعہ : 39 82
108 تصرف باطنی : 40 82
109 (جزیرة العرب کی اہمیت ) 41 1
110 حفاظتِ دین 42 1
111 حقیقت ِقرآن : 42 110
112 حسنِ ادب اور حسین تعبیر : 43 110
113 حقیقتِ حدیث : 44 110
114 وفیات 46 1
115 فہمِ حدیث 47 1
116 قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 47 115
117 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نزول : 47 115
118 سورج کا مغرب سے طلوع ہونا : 49 115
119 دارالافتاء 50 1
120 ہم کہتے ہیں : 51 119
121 اب ہم اصل مسئلہ کی مزید وضاحت کرتے ہیں : 52 119
122 ہمارے دلائل یہ ہیں : 53 119
123 دینی مسائل 54 1
124 ( اذان او ر اقامت کا بیان ) 54 123
125 اذان اور اقامت میں فرق : 54 123
126 اذان و ا قامت کے احکام : 54 123
127 مسجد میں اذان کہنا : 56 123
128 اذان کا جواب دینا : 57 123
129 جن صورتوں میں اذان کا جواب نہ دے : 58 123
130 تحریکِ احمدیت 59 1
131 یوز آسف : 59 130
132 ٭بقیہ : مولانا حسین احمد مدنی 64 82
133 اس جلسہ کی صدارت کون صاحب فرمائیں گے : 64 82
Flag Counter