Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2003

اكستان

8 - 65
درس      حدیث 
حضرت اقدس پیر و مرشدمولانا سید حامد میاںصاحب رحمہ اللہ کے مجلسِ ذکر کے بعد درسِ حدیث کا سلسلہ وار بیان ''خانقائہ حامدیہ چشتیہ'' رائیونڈروڈ کے زیرِانتظام ماہ نامہ'' انوارِ مدینہ'' کے ذریعہ    ہر ماہ حضرت اقدس  کے مریدین اور عام مسلمانوں تک با قاعدہ پہنچا یا جاتا ہے اللہ تعالی حضرت اقدس  کے اس فیض کو تا قیا مت جاری و مقبول فرمائے ۔(آمین )
شہادت کی پیشین گوئی پر نبی علیہ السلام کے آنسو ، حضرت حسین رضی اللہ عنہ کوکوفہ کی دعوت دینے والوںمیں صحابہ کرام اور اہلِ بیعت رضوان بھی تھے
 جب حضرت معاویہ   کا دور آیا تو انہوں نے وہی کیاجو حضرت علی   فرماتے تھے
 حضرت عثمان  کے تمام قاتل موقع پر ہی مار ے گئے تھے
 یزیدیوں کا اشکال اور اس کا جواب 
تخریج و تزئین  :  مولانا سےّد محمود میاں صاحب
(کیسٹ نمبر ٣٩ سائیڈ بی/ ٨٤ـ٩ـ٧)
الحمد للہ رب العلمین والصلٰوة والسلا م علی خیر خلقہ سیّدنا ومولانا محمد وآلہ واصحابہ اجمعین امابعد!
وعن ام الفضل بنت الحارث انھا دخلت علی رسول اللّٰہ  ۖ فقالت یا رسول اللّٰہ انی رأیت حلما منکرا اللیلة قال وما ھوقالت انہ شدید قال وما ھوقالت رأیت کانّ قطعة من جسدک قطعت ووضعت فی حجری فقال رسول اللّٰہ ۖ رایتِ خیرا تلد فاطمة انشاء اللّٰہ غلاما یکون فی حجرک فولدت فاطمة الحسین فکان فی حجری کما قال رسول اللّٰہ ۖ فدخلت یوما علی رسول اللّٰہ ۖ فوضعتہ فی حجرہ ثم کانت منی التفاتة فاذا عینا رسول اللّٰہۖ تھریقان الدموع قالت فقلت یانبی اللّٰہ بابی انت وامی مالک قال اتانی جبرئیل علیہ اسلام فاخبرنی ان امتی ستقتل ابنی ہذا فقلت ھذا قال نعم واتانی بتربة من تربتہ حمرائ۔
(رواہ البہیقی بحوالة مشکٰوة شریف ص٥٧٢) 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
69 اس شمارے میں 3 1
70 حرف آغاز 4 1
71 قنوتِ نازلہ 6 70
72 درس حدیث 8 1
73 اہلِ بیعت ِرضوان نے بھی آپ کو کوفہ آنے کی دعوت دی تھی : 9 72
74 حدیث شریف کی اہم تشریح : 10 72
75 جب حضرت معاویہ کا دور آیا تو انہوں نے وہی کیاجو حضرت علی فرماتے تھے : 11 72
76 اصلی قاتل موقع پر ہی مارے گئے تھے : 11 72
77 سفر مؤخر نہ کرنے کی حکیمانہ توجیہہ : 11 72
78 یزیدیوں کے اشکال کاجواب : 12 72
79 زیادہ لوگ ہونے کی حکمت : 13 72
80 ڈاکٹر اسرار صاحب کی خدمت میں جواب آں غزل 14 1
81 مولانا مدنی سے ڈاکٹر اسرار صاحب کا اظہار براء ت : 24 80
82 شیخ العرب والعجم حضرت مولاناسید حُسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 26 1
83 رویائے صالحہ وکرامات : 26 82
84 اشارات اور خدائی امداد : 30 82
85 خواب احادیث اور اکابر کے اشارات کی روشنی میں : 30 82
86 کشف والہام کی حیثیت : 31 82
87 گستاخی کا نتیجہ : 32 82
88 بے ادبی کا انجام : 32 82
89 حضرت شیخ کے ساتھ گستاخیوں کی سزا دنیا ہی میں مل گئی : 33 82
90 اپنی گٹھڑی کی خیر منائیے : 33 82
91 حضرت شیخ کو گالیاں دینے کا وبال : 33 82
92 گستاخانہ لب ولہجہ کا نتیجہ : 33 82
93 علم سے محرومی : 34 82
94 حضرت کی بد دعاء کااثر : 34 82
95 چارپائی سے ذکرکی آواز : 34 82
96 روضۂ مطہرہ سے آپ کو سلام کا جواب ملا : 35 82
97 اللہ تعالیٰ حافظ وناصر ہے : 35 82
98 ابر کا ٹکڑا : 36 82
99 مکان کب سے نہیں گئے؟ 36 82
100 بادل ہٹ گئے : 37 82
101 پھانسی کا حکم منسوخ ہوگیا : 37 82
102 دُعاء کی برکت : 38 82
103 قبولیت دعاء : 38 82
104 رُوحانی تصرف : 39 82
105 ایک حیر ت انگیز کرامت : 39 82
106 تالاب کی مچھلیاں کنارے پر آ گئیں : 39 82
107 یہ کونسا اسٹیشن ہے ؟ ادراک ِنسبت کا دلچسپ واقعہ : 39 82
108 تصرف باطنی : 40 82
109 (جزیرة العرب کی اہمیت ) 41 1
110 حفاظتِ دین 42 1
111 حقیقت ِقرآن : 42 110
112 حسنِ ادب اور حسین تعبیر : 43 110
113 حقیقتِ حدیث : 44 110
114 وفیات 46 1
115 فہمِ حدیث 47 1
116 قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 47 115
117 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نزول : 47 115
118 سورج کا مغرب سے طلوع ہونا : 49 115
119 دارالافتاء 50 1
120 ہم کہتے ہیں : 51 119
121 اب ہم اصل مسئلہ کی مزید وضاحت کرتے ہیں : 52 119
122 ہمارے دلائل یہ ہیں : 53 119
123 دینی مسائل 54 1
124 ( اذان او ر اقامت کا بیان ) 54 123
125 اذان اور اقامت میں فرق : 54 123
126 اذان و ا قامت کے احکام : 54 123
127 مسجد میں اذان کہنا : 56 123
128 اذان کا جواب دینا : 57 123
129 جن صورتوں میں اذان کا جواب نہ دے : 58 123
130 تحریکِ احمدیت 59 1
131 یوز آسف : 59 130
132 ٭بقیہ : مولانا حسین احمد مدنی 64 82
133 اس جلسہ کی صدارت کون صاحب فرمائیں گے : 64 82
Flag Counter