Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2003

¾اكستان Ù

13 - 65
ساتھ سفر کیا حج کا حجة الوداع جسے کہا جاتا ہے اور اس میں اعلان فرمایا تھا کہ اس میں زیادہ سے زیادہ لوگ شامل ہوں تاکہ اپنے اپنے جومناسک اور عبادتوں کے طریقے جو اسلام نے بتلائے ہیں جو اصلاحات کی ہیں وہ سب سیکھ جائیں توصحابہ کرام زیادہ سے زیادہ تعداد میں شامل ہو گئے جناب رسول اللہ  ۖ کے ساتھ حج کرنے کے لیے ۔
زیادہ لوگ ہونے کی حکمت  :
	اس لیے زیادہ لوگ ہوں گے تو مسئلے زیادہ پیش آئیںگے تو سب طرح کے مسائل لوگوں کے علم میں آجائیں گے۔تو رسول اللہ  ۖ جب روانہ ہوئے تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں موافین لہلال ذی الحجہ  ذی الحجہ کا چاند ہونے ہی والا تھا جو ہم روانہ ہوئے ہیں مدینہ منورہ سے اب یہ قافلہ ہے جس میں عورتیں بھی تھیں عورتوں کو بھی آپ نے ساتھ لیا تھا ایک عورت سے دریافت فرمایا کہ تم ہمارے ساتھ حج کیوں نہیں کرتیں ۔انھوں نے کہا کہ ہمارے پاس اُونٹنی تھی اور وہ لے گیا فلاں یعنی میر اشوہر لے گیا ہے تو اب ہمارے پاس سواری کا انتظام نہیں ہے اس لیے میں کچھ معذور سی ہوں تو رسول اللہ  ۖ نے فرمایا کہ اچھا پھر ایسے کرنا جب رمضان آئے تو تم عمرہ کرنا۔رمضان میں عمرہ جو ہے اس کا ثواب حج کے برابر ہو جاتا ہے۔تو عورتیں بھی ساتھ تھیں۔اب یہ روانہ ہوئے یہاں سے تو چھبیس تاریخ تھی ذی قعدہ کی جو روانہ ہوئے ہیں اور ارشاد فرماتی ہیں(عائشہ) کہ صبیحة رابعة مھلین   تلبیہ کہتے ہوئے چو تھی کی صبح ہم مکہ مکرمہ پہنچے ہیں گویا تین دن وہ ہوئے اور چار دن یہ بس اس سے زیادہ نہیںبنتے تو سات دن میں انھوں نے سفر کیا ہے تین سو میل کا اور اگر شارٹ کٹ سے کیا ہوتو اس سے کچھ کم بن جائے گا تو اس زمانے میں سفر کی رفتار جو تھی وہ کافی تیز (بھی ہوتی ) تھی تو اس میںیہ کہنا کہ اگر وہاں سے حضرت حسین رضی اللہ عنہ روانہ ہوئے تو کس طرح سے ایک مہینے میںپہنچے تو میں نے عرض کیا کہ واقعات جو ہیں اگر تاریخ دیکھی جائے اور حدیث پڑھی جائے تو اس میں تو یہ ہے کہ چھبیس ذی قعدہ کو روانہ ہور ہے ہیں اور چوتھی ذی الحجہ کو صبح پہنچ گئے مکہ مکرمہ صبیحة رابعة مھلین  تلبیہ کہتے ہوئے اور یہ بہت بڑا قافلہ ہے جس میں مردوں کے سوا عورتیں بھی ہیں بچے بھی ہیں (جبکہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ کا قافلہ اس کے مقابلہ میںبہت ہی مختصر تھا) اسی طرح بدر کے موقع پر میں نے عرض کیا کہ ابو سفیان کو مخبری ہوتی ہے او ر مُخبر اُدھر سے مکہ مکرمہ پہنچتا ہے اب یہ شمال ...........................................................................افسو س کسی وجہ سے درس یہاں تک ٹیپ ہو سکا باقی درس ٹیپ نہ ہو سکا بات اگرچہ مکمل ہو گئی ہے مگر کسی حد تک تشنگی باقی رہ گئی۔ ممکن ہے آئندہ کسی درس میں یہ تشنگی دور ہوجائے۔ 
٭ ٭ ٭
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
69 اس شمارے میں 3 1
70 حرف آغاز 4 1
71 قنوتِ نازلہ 6 70
72 درس حدیث 8 1
73 اہلِ بیعت ِرضوان نے بھی آپ کو کوفہ آنے کی دعوت دی تھی : 9 72
74 حدیث شریف کی اہم تشریح : 10 72
75 جب حضرت معاویہ کا دور آیا تو انہوں نے وہی کیاجو حضرت علی فرماتے تھے : 11 72
76 اصلی قاتل موقع پر ہی مارے گئے تھے : 11 72
77 سفر مؤخر نہ کرنے کی حکیمانہ توجیہہ : 11 72
78 یزیدیوں کے اشکال کاجواب : 12 72
79 زیادہ لوگ ہونے کی حکمت : 13 72
80 ڈاکٹر اسرار صاحب کی خدمت میں جواب آں غزل 14 1
81 مولانا مدنی سے ڈاکٹر اسرار صاحب کا اظہار براء ت : 24 80
82 شیخ العرب والعجم حضرت مولاناسید حُسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 26 1
83 رویائے صالحہ وکرامات : 26 82
84 اشارات اور خدائی امداد : 30 82
85 خواب احادیث اور اکابر کے اشارات کی روشنی میں : 30 82
86 کشف والہام کی حیثیت : 31 82
87 گستاخی کا نتیجہ : 32 82
88 بے ادبی کا انجام : 32 82
89 حضرت شیخ کے ساتھ گستاخیوں کی سزا دنیا ہی میں مل گئی : 33 82
90 اپنی گٹھڑی کی خیر منائیے : 33 82
91 حضرت شیخ کو گالیاں دینے کا وبال : 33 82
92 گستاخانہ لب ولہجہ کا نتیجہ : 33 82
93 علم سے محرومی : 34 82
94 حضرت کی بد دعاء کااثر : 34 82
95 چارپائی سے ذکرکی آواز : 34 82
96 روضۂ مطہرہ سے آپ کو سلام کا جواب ملا : 35 82
97 اللہ تعالیٰ حافظ وناصر ہے : 35 82
98 ابر کا ٹکڑا : 36 82
99 مکان کب سے نہیں گئے؟ 36 82
100 بادل ہٹ گئے : 37 82
101 پھانسی کا حکم منسوخ ہوگیا : 37 82
102 دُعاء کی برکت : 38 82
103 قبولیت دعاء : 38 82
104 رُوحانی تصرف : 39 82
105 ایک حیر ت انگیز کرامت : 39 82
106 تالاب کی مچھلیاں کنارے پر آ گئیں : 39 82
107 یہ کونسا اسٹیشن ہے ؟ ادراک ِنسبت کا دلچسپ واقعہ : 39 82
108 تصرف باطنی : 40 82
109 (جزیرة العرب کی اہمیت ) 41 1
110 حفاظتِ دین 42 1
111 حقیقت ِقرآن : 42 110
112 حسنِ ادب اور حسین تعبیر : 43 110
113 حقیقتِ حدیث : 44 110
114 وفیات 46 1
115 فہمِ حدیث 47 1
116 قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 47 115
117 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نزول : 47 115
118 سورج کا مغرب سے طلوع ہونا : 49 115
119 دارالافتاء 50 1
120 ہم کہتے ہیں : 51 119
121 اب ہم اصل مسئلہ کی مزید وضاحت کرتے ہیں : 52 119
122 ہمارے دلائل یہ ہیں : 53 119
123 دینی مسائل 54 1
124 ( اذان او ر اقامت کا بیان ) 54 123
125 اذان اور اقامت میں فرق : 54 123
126 اذان و ا قامت کے احکام : 54 123
127 مسجد میں اذان کہنا : 56 123
128 اذان کا جواب دینا : 57 123
129 جن صورتوں میں اذان کا جواب نہ دے : 58 123
130 تحریکِ احمدیت 59 1
131 یوز آسف : 59 130
132 ٭بقیہ : مولانا حسین احمد مدنی 64 82
133 اس جلسہ کی صدارت کون صاحب فرمائیں گے : 64 82
Flag Counter