Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2003

¾اكستان Ù

11 - 65
جب حضرت معاویہ   کا دور آیا تو انہوں نے وہی کیاجو حضرت علی   فرماتے تھے  :
	 ان کے بعد حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کا دو ر آیا تو حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے بھی اسی طرح کیا ہے اُ ن سارے لوگوں کو جو قاتلینِ عثمان (کے ساتھ سازش ) میں شامل تھے اور کیا کیا تھا اُن سب کو انھوںنے کسی کو بھی سزا نہیں دی چھوڑدیا ۔ اس وقت تو مطالبہ کر رہے تھے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے کہ قاتلینِ عثمان کو ہمارے حوالے کرو وغیرہ لیکن بعد میں جب اُن کا دورِ حکومت آیا تو ان کی سمجھ میں وہی بات آئی جو حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے تھے کہ ان سے انتقام لینا بدلہ لینا یہ ممکن نہیں ہے اور باغیوں کے احکام جدا ہو تے ہیں ۔باغی اگر پورا ایک گروپ ہوگیا ایک جماعت ہوگئی قبیلہ ہوگیا بہت سے قبیلے ہو گئے بہت بڑا ایک علاقہ ہوگیا تو اس سارے علاقے کو ختم کیاجائے یہ تو ہو ہی نہیں سکتا ۔اس سے تو شر کبھی ختم نہیں ہوگا جنگ چھڑ جائے گی اورعداوتیں بڑھیں گی ۔
اصلی قاتل موقع پر ہی مارے گئے تھے  :
	ہاں جو بعینہ قاتلین تھے وہ خود سارے مارے گئے وہیں، ان میں سے کوئی نہیں بچا ۔اب رہے کہ جس گروپ کے وہ تھے ان گروپوں کو بھی مارو ساروں کو تو وہ تو بہت بڑا علاقہ بن جاتا تھا ان سارے علاقے والوں سے لڑو سارے قبیلوں سے لڑو یہ غلط ہے تو جو انھوں نے اپنے دور میں کیا تھا حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے بھی وہی کیا اپنے دو ر میں ۔
 سفر مؤخر نہ کرنے کی حکیمانہ توجیہہ  :
	حضرت حسین رضی اللہ عنہ نے یہ دو زمانے دیکھے اپنے باپ کا معاملہ دیکھا او ر جس سے باپ کا مقابلہ تھا اس کے دور میں اٹھارہ یا بیس سال گزار ے یا بائیس سال گزارے انھوںنے بھی یہی کیا تو ان کے ذہن میں اس طرح کی کوئی بات تھی ہی نہیں اور یہ طرزِ حکومت جو یزید کے دور میں اختیار کیا گیا ہے پہلے نہیں تھا حضرت معاویہ نے نہیں کیا اب بعد میں بیٹا آیا ہے ان کا، تو اُسے بھی وہی کرنا چاہیے تھا جو اُس کے والد کرتے تھے ۔اس سے ہٹ کر تشدد اور سختی اور خونریزی اس کی توقع نہیںکی جاسکتی تھی اُس سے ،  تو یہ حادثہ پہلا ہی پیش آرہا ہے اس کے بر سرِ اقتدار آنے کے بعد، سب سے پہلا قصہ یہی ہے اس سے پہلے کوئی ہوا ہی نہیں ایسا واقعہ جس پر قیاس کیا جائے کہ یزید جو ہے ایسا ہے کہ بالکل پروا نہیں  کرے گا اور اس کے جو حکام ہیں وہ بھی ایسے ہی ہیں کہ وہ کسی کی بھی پروا نہیںکریں گے او ر خونریزی میں بیباک ہوں گے کیونکہ کوئی واقعہ ایساپیش نہیں آیا تھا اس وقت تک، اس لیے یہ لوگ روانہ ہو گئے ۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
69 اس شمارے میں 3 1
70 حرف آغاز 4 1
71 قنوتِ نازلہ 6 70
72 درس حدیث 8 1
73 اہلِ بیعت ِرضوان نے بھی آپ کو کوفہ آنے کی دعوت دی تھی : 9 72
74 حدیث شریف کی اہم تشریح : 10 72
75 جب حضرت معاویہ کا دور آیا تو انہوں نے وہی کیاجو حضرت علی فرماتے تھے : 11 72
76 اصلی قاتل موقع پر ہی مارے گئے تھے : 11 72
77 سفر مؤخر نہ کرنے کی حکیمانہ توجیہہ : 11 72
78 یزیدیوں کے اشکال کاجواب : 12 72
79 زیادہ لوگ ہونے کی حکمت : 13 72
80 ڈاکٹر اسرار صاحب کی خدمت میں جواب آں غزل 14 1
81 مولانا مدنی سے ڈاکٹر اسرار صاحب کا اظہار براء ت : 24 80
82 شیخ العرب والعجم حضرت مولاناسید حُسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 26 1
83 رویائے صالحہ وکرامات : 26 82
84 اشارات اور خدائی امداد : 30 82
85 خواب احادیث اور اکابر کے اشارات کی روشنی میں : 30 82
86 کشف والہام کی حیثیت : 31 82
87 گستاخی کا نتیجہ : 32 82
88 بے ادبی کا انجام : 32 82
89 حضرت شیخ کے ساتھ گستاخیوں کی سزا دنیا ہی میں مل گئی : 33 82
90 اپنی گٹھڑی کی خیر منائیے : 33 82
91 حضرت شیخ کو گالیاں دینے کا وبال : 33 82
92 گستاخانہ لب ولہجہ کا نتیجہ : 33 82
93 علم سے محرومی : 34 82
94 حضرت کی بد دعاء کااثر : 34 82
95 چارپائی سے ذکرکی آواز : 34 82
96 روضۂ مطہرہ سے آپ کو سلام کا جواب ملا : 35 82
97 اللہ تعالیٰ حافظ وناصر ہے : 35 82
98 ابر کا ٹکڑا : 36 82
99 مکان کب سے نہیں گئے؟ 36 82
100 بادل ہٹ گئے : 37 82
101 پھانسی کا حکم منسوخ ہوگیا : 37 82
102 دُعاء کی برکت : 38 82
103 قبولیت دعاء : 38 82
104 رُوحانی تصرف : 39 82
105 ایک حیر ت انگیز کرامت : 39 82
106 تالاب کی مچھلیاں کنارے پر آ گئیں : 39 82
107 یہ کونسا اسٹیشن ہے ؟ ادراک ِنسبت کا دلچسپ واقعہ : 39 82
108 تصرف باطنی : 40 82
109 (جزیرة العرب کی اہمیت ) 41 1
110 حفاظتِ دین 42 1
111 حقیقت ِقرآن : 42 110
112 حسنِ ادب اور حسین تعبیر : 43 110
113 حقیقتِ حدیث : 44 110
114 وفیات 46 1
115 فہمِ حدیث 47 1
116 قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 47 115
117 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نزول : 47 115
118 سورج کا مغرب سے طلوع ہونا : 49 115
119 دارالافتاء 50 1
120 ہم کہتے ہیں : 51 119
121 اب ہم اصل مسئلہ کی مزید وضاحت کرتے ہیں : 52 119
122 ہمارے دلائل یہ ہیں : 53 119
123 دینی مسائل 54 1
124 ( اذان او ر اقامت کا بیان ) 54 123
125 اذان اور اقامت میں فرق : 54 123
126 اذان و ا قامت کے احکام : 54 123
127 مسجد میں اذان کہنا : 56 123
128 اذان کا جواب دینا : 57 123
129 جن صورتوں میں اذان کا جواب نہ دے : 58 123
130 تحریکِ احمدیت 59 1
131 یوز آسف : 59 130
132 ٭بقیہ : مولانا حسین احمد مدنی 64 82
133 اس جلسہ کی صدارت کون صاحب فرمائیں گے : 64 82
Flag Counter