Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2003

اكستان

37 - 65
کیا کہ تقریباً چارماہ ہو گئے فرمایاکہ گھر جائو گھر والوں کا بھی حق ہے میں نے کہا کہ سہ ماہی امتحان قریب ہے ،اس کے بعد ارادہ ہے ارشاد ہوا کہ امتحان بعد بھی ہو آنا او ر اب بھی جائو چنانچہ میںنے ارادہ کر لیا مگر کسی وجہ سے تین روز کی تاخیر ہوگئی تیسرے روز گھر سے تار پہنچا کہ نعمان کا انتقال ہو گیا ہے جانا طے ہی تھا فوراً چل پڑا گھر پہنچ کر نعمان کی بیماری کے جو حالات معلوم ہوئے ان سے یہ اندازہ صحیح طورپر قائم ہوا کہ گھر جانے کے بارے میں حضرت کے فرمانے کا جو وقت تھا وہی نعمان کی بیماری کی شدت کاوقت تھا اور انجام کا ر یہی شدت اس کی موت کا سبب ہوئی۔
بادل ہٹ گئے  :
	حضرت مولانا مفتی جمیل الرحمن صاحب رقم طراز ہیں کہ : ہندوستان کی آزادی سے کچھ عرصہ پیشتر کا واقعہ ہے کہ سہنس پور ضلع بجنورمیں بڑے پیمانہ پر پولیٹیکل کانفرنس منعقد ہوئی حضرت قدس سرہ غالباًشب کی گاڑی سے وہاں رونق افروز ہوئے ۔کانفرنس کے پنڈال اور میدان کو عمدہ طورپر سجایا گیا تھا ۔جون کا مہینہ تھا پیشتر سے آسمان صاف تھا لیکن تاریخ انعقاد کی شب میں اچانک زور شور کے ساتھ گھٹا اُٹھی اور صبح ہوتے ہوتے بارش کے آثار نزدیک ہو گئے یہ دیکھ کر کانفرنس کے منتظمین گھبرا گئے او روہ ایک وفد کی شکل میں حضرت کی خدمت میں بارش کے التوا ء کی غرض سے حاضرہوئے آپ نے کچھ اس طرح فرماکر ٹال دیا کہ آپ محض اپنی رونق کی خاطر کاشتکاروںکی منہ مانگی مراد کو ملیا میٹ کردیناچاہتے ہیں اس کے بعد حضرت والا خیمہ کے بغلی کمرہ میں آرام فرماہو گئے اور مجمع وہاں سے چلا آیا آمدم برسرِ مطلب اسی دوران میں راقم الحروف کو جلسہ گاہ میں ایک برہنہ سر مجذوبانہ ہیئت کے غیر متعارف شخص نے علیحدہ لے جا کر ا ن الفاظ میں ہدایت کی کہ مولوی حسین احمد سے کہہ دو کہ اس علاقہ کا صاحبِ خدمت میں ہوں اگر وہ بارش ہٹوانا چاہتے ہیں تو یہ کام میرے توسط سے ہوگا ۔راقم الحروف اسی وقت خیمہ میں پہنچا جس پر حضرت والا نے آہٹ پاکر وجہ آمد معلوم فرمائی اور اس پیغام کو سُن کر ایک عجیب پُرجلال انداز میں بسترِ استراحت ہی پر ارشاد فرمایا جائیے کہہ دیجیے بارش نہیں ہوگی چنانچہ باہر آکر یہ جواب پہنچانے کے لیے ہر چند ان صاحب کو تلاش کیا لیکن خُدا ہی جانتا ہے کہ وہ کہاںچلے گئے وہ تو نہیںملے لیکن تھوڑی دیر کے بعد گھرے ہوئے تہ بتہ بادل ہٹناشروع ہوگئے اور منٹوں ہی میں آسمان صاف ہوگیا پھر جب تک کانفرنس جاری رہی بارش نہیں ہوئی۔
پھانسی کا حکم منسوخ ہوگیا  :
	منشی محمد حسین صاحب کا وی نے ایک واقعہ صاحبزادہ مولانا اسعد صاحب سلمہ کے سامنے یہ نقل کیا کہ جس زمانہ میں حضرت مولانا مدنی رحمة اللہ علیہ سابرمتی جیل میں تھے اُسی زمانہ میں منشی محمد حسین صاحب بھی وہاں سیاسی قیدی کی

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
69 اس شمارے میں 3 1
70 حرف آغاز 4 1
71 قنوتِ نازلہ 6 70
72 درس حدیث 8 1
73 اہلِ بیعت ِرضوان نے بھی آپ کو کوفہ آنے کی دعوت دی تھی : 9 72
74 حدیث شریف کی اہم تشریح : 10 72
75 جب حضرت معاویہ کا دور آیا تو انہوں نے وہی کیاجو حضرت علی فرماتے تھے : 11 72
76 اصلی قاتل موقع پر ہی مارے گئے تھے : 11 72
77 سفر مؤخر نہ کرنے کی حکیمانہ توجیہہ : 11 72
78 یزیدیوں کے اشکال کاجواب : 12 72
79 زیادہ لوگ ہونے کی حکمت : 13 72
80 ڈاکٹر اسرار صاحب کی خدمت میں جواب آں غزل 14 1
81 مولانا مدنی سے ڈاکٹر اسرار صاحب کا اظہار براء ت : 24 80
82 شیخ العرب والعجم حضرت مولاناسید حُسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 26 1
83 رویائے صالحہ وکرامات : 26 82
84 اشارات اور خدائی امداد : 30 82
85 خواب احادیث اور اکابر کے اشارات کی روشنی میں : 30 82
86 کشف والہام کی حیثیت : 31 82
87 گستاخی کا نتیجہ : 32 82
88 بے ادبی کا انجام : 32 82
89 حضرت شیخ کے ساتھ گستاخیوں کی سزا دنیا ہی میں مل گئی : 33 82
90 اپنی گٹھڑی کی خیر منائیے : 33 82
91 حضرت شیخ کو گالیاں دینے کا وبال : 33 82
92 گستاخانہ لب ولہجہ کا نتیجہ : 33 82
93 علم سے محرومی : 34 82
94 حضرت کی بد دعاء کااثر : 34 82
95 چارپائی سے ذکرکی آواز : 34 82
96 روضۂ مطہرہ سے آپ کو سلام کا جواب ملا : 35 82
97 اللہ تعالیٰ حافظ وناصر ہے : 35 82
98 ابر کا ٹکڑا : 36 82
99 مکان کب سے نہیں گئے؟ 36 82
100 بادل ہٹ گئے : 37 82
101 پھانسی کا حکم منسوخ ہوگیا : 37 82
102 دُعاء کی برکت : 38 82
103 قبولیت دعاء : 38 82
104 رُوحانی تصرف : 39 82
105 ایک حیر ت انگیز کرامت : 39 82
106 تالاب کی مچھلیاں کنارے پر آ گئیں : 39 82
107 یہ کونسا اسٹیشن ہے ؟ ادراک ِنسبت کا دلچسپ واقعہ : 39 82
108 تصرف باطنی : 40 82
109 (جزیرة العرب کی اہمیت ) 41 1
110 حفاظتِ دین 42 1
111 حقیقت ِقرآن : 42 110
112 حسنِ ادب اور حسین تعبیر : 43 110
113 حقیقتِ حدیث : 44 110
114 وفیات 46 1
115 فہمِ حدیث 47 1
116 قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 47 115
117 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نزول : 47 115
118 سورج کا مغرب سے طلوع ہونا : 49 115
119 دارالافتاء 50 1
120 ہم کہتے ہیں : 51 119
121 اب ہم اصل مسئلہ کی مزید وضاحت کرتے ہیں : 52 119
122 ہمارے دلائل یہ ہیں : 53 119
123 دینی مسائل 54 1
124 ( اذان او ر اقامت کا بیان ) 54 123
125 اذان اور اقامت میں فرق : 54 123
126 اذان و ا قامت کے احکام : 54 123
127 مسجد میں اذان کہنا : 56 123
128 اذان کا جواب دینا : 57 123
129 جن صورتوں میں اذان کا جواب نہ دے : 58 123
130 تحریکِ احمدیت 59 1
131 یوز آسف : 59 130
132 ٭بقیہ : مولانا حسین احمد مدنی 64 82
133 اس جلسہ کی صدارت کون صاحب فرمائیں گے : 64 82
Flag Counter