Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2003

اكستان

59 - 65
باب  :  دوم								  قسط  :  ٢١
تحریکِ احمدیت 
(  برطانوی یہودی گٹھ جو ڑ  )
یوز آسف  :
	مرزا صاحب مزید یہ دعوٰی کرتے ہیں کہ عیسی نے اپنے سفر ہندوستان کے دوران ''یوز آسف '' نام اختیار کیا یہ بھی اس نظریہ کا ایک دلچسپ پہلو اور یوز آسف کے نام کا عیارانہ استحصال ہے۔ مرزا صاحب جسے ''یوزآسف ''یا ''یود آسف'' کہتے ہیں وہ گوتم بدھ کے علاوہ کوئی دوسرا شخص نہیں۔ ''للتا واسترا '' کی بدھ مت روایات کے مطابق جب گوتم بدھ نے مکمل گیان اور علم حاصل کرلیا تو وہ ایک بدھستوا (مکمل گیان کا حامل ) بن گیا ۔ یود آسف اسی بدھستوا کی بگڑی شکل ہے ۔بدھ کی معجزاتی پیدائش اور اس کے بدھستوا بننے کی کہانی دوسری صدی عیسوی میں ہندوستان سے وسطی ایشیا ء میں پہنچی۔نتیجةً اسے خلیفہ المنصور کے زمانے میں ''المقفع مکتب ''کے عرب علماء نے پالی سنسکرت اور فارسی علوم کو عربی میں منتقل کیا(بود یا یوز آسف ) بدھا کی کہانی کئی عرب داستانوں میں داخل ہو گئی ۔ابن الندیم نے اپنی کتاب الفہرست میں تین کتابوں کا حوالہ دیا ہے جن میں یہ کہانی معمولی ردوبدل کے ساتھ بیان کی گئی ہے۔  ١   
	کچھ وقت گزرنے کے بعد بدھ کے مکمل گیان حاصل کرنے کی کہانی مختلف شکل میںہندوستان واپس آگئی جس میں عربی طرز کے ہو گئے او ر واقعات بھی تبدیلی کا شکا ر ہوگئے ۔
    ١     ''انسائیکلو پیڈیا آف اسلام ''جلد ١۔برلام اور یوز آسف۔صفحہ نمبر ١٥١٢

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
69 اس شمارے میں 3 1
70 حرف آغاز 4 1
71 قنوتِ نازلہ 6 70
72 درس حدیث 8 1
73 اہلِ بیعت ِرضوان نے بھی آپ کو کوفہ آنے کی دعوت دی تھی : 9 72
74 حدیث شریف کی اہم تشریح : 10 72
75 جب حضرت معاویہ کا دور آیا تو انہوں نے وہی کیاجو حضرت علی فرماتے تھے : 11 72
76 اصلی قاتل موقع پر ہی مارے گئے تھے : 11 72
77 سفر مؤخر نہ کرنے کی حکیمانہ توجیہہ : 11 72
78 یزیدیوں کے اشکال کاجواب : 12 72
79 زیادہ لوگ ہونے کی حکمت : 13 72
80 ڈاکٹر اسرار صاحب کی خدمت میں جواب آں غزل 14 1
81 مولانا مدنی سے ڈاکٹر اسرار صاحب کا اظہار براء ت : 24 80
82 شیخ العرب والعجم حضرت مولاناسید حُسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 26 1
83 رویائے صالحہ وکرامات : 26 82
84 اشارات اور خدائی امداد : 30 82
85 خواب احادیث اور اکابر کے اشارات کی روشنی میں : 30 82
86 کشف والہام کی حیثیت : 31 82
87 گستاخی کا نتیجہ : 32 82
88 بے ادبی کا انجام : 32 82
89 حضرت شیخ کے ساتھ گستاخیوں کی سزا دنیا ہی میں مل گئی : 33 82
90 اپنی گٹھڑی کی خیر منائیے : 33 82
91 حضرت شیخ کو گالیاں دینے کا وبال : 33 82
92 گستاخانہ لب ولہجہ کا نتیجہ : 33 82
93 علم سے محرومی : 34 82
94 حضرت کی بد دعاء کااثر : 34 82
95 چارپائی سے ذکرکی آواز : 34 82
96 روضۂ مطہرہ سے آپ کو سلام کا جواب ملا : 35 82
97 اللہ تعالیٰ حافظ وناصر ہے : 35 82
98 ابر کا ٹکڑا : 36 82
99 مکان کب سے نہیں گئے؟ 36 82
100 بادل ہٹ گئے : 37 82
101 پھانسی کا حکم منسوخ ہوگیا : 37 82
102 دُعاء کی برکت : 38 82
103 قبولیت دعاء : 38 82
104 رُوحانی تصرف : 39 82
105 ایک حیر ت انگیز کرامت : 39 82
106 تالاب کی مچھلیاں کنارے پر آ گئیں : 39 82
107 یہ کونسا اسٹیشن ہے ؟ ادراک ِنسبت کا دلچسپ واقعہ : 39 82
108 تصرف باطنی : 40 82
109 (جزیرة العرب کی اہمیت ) 41 1
110 حفاظتِ دین 42 1
111 حقیقت ِقرآن : 42 110
112 حسنِ ادب اور حسین تعبیر : 43 110
113 حقیقتِ حدیث : 44 110
114 وفیات 46 1
115 فہمِ حدیث 47 1
116 قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 47 115
117 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نزول : 47 115
118 سورج کا مغرب سے طلوع ہونا : 49 115
119 دارالافتاء 50 1
120 ہم کہتے ہیں : 51 119
121 اب ہم اصل مسئلہ کی مزید وضاحت کرتے ہیں : 52 119
122 ہمارے دلائل یہ ہیں : 53 119
123 دینی مسائل 54 1
124 ( اذان او ر اقامت کا بیان ) 54 123
125 اذان اور اقامت میں فرق : 54 123
126 اذان و ا قامت کے احکام : 54 123
127 مسجد میں اذان کہنا : 56 123
128 اذان کا جواب دینا : 57 123
129 جن صورتوں میں اذان کا جواب نہ دے : 58 123
130 تحریکِ احمدیت 59 1
131 یوز آسف : 59 130
132 ٭بقیہ : مولانا حسین احمد مدنی 64 82
133 اس جلسہ کی صدارت کون صاحب فرمائیں گے : 64 82
Flag Counter