Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2003

اكستان

46 - 65
وفیات
	مدینة العلوم شاہی بازار سکھر کے مدیرحضرت مولاناعبدالمجید صاحب مدظلہم کے برادر خورد جناب حاجی نذیر احمد صاحب ٧٥ برس کی عمر پاکر سکھر میں انتقال کر گئے مرحوم تہجد گزا ر اور اپنے معمولات کے آخر تک بہت پابند تھے۔اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرماکر جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں ۔مولانااو ر دیگر پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق نصیب ہو، اہل ادارہ ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
٭
	مولانا عبدالرشید صاحب پسرور ی گزشتہ ماہ کی ١٩ تاریخ کو عارضہ قلب کی وجہ سے پسرور میں انتقال فرماگئے مولانا پسرور شہر کی ممتاز شخصیت کے حامل تھے حق گو اور جرأ ت مند عالم تھے اسی وجہ سے جیل کی صعوبتوں کا بھی سامنا کرنا پڑا،ان کی وفات سے اہلِ شہر کو ناقابلِ تلافی نقصان ہوا ۔اللہ تعالی مولانا کی دینی اور ملی خدمات کو قبول فرماکر آخرت کے بلند درجات اور ان کے صاحبزادگان کو صبر جمیل اور ان کے نقشِ قدم پرچلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
٭
	جمعیت علماء اسلام کے ناظمِ مالیات جناب خواجہ محمد زاہد صاحب کے چچا جناب خواجہ بشیر احمد صاحب ڈیرہ اسماعیل خان میں طویل علالت کے بعد ١١مارچ کو ٧٥برس کی عمر پاکر وفات پا گئے ۔انا للہ وانا الیہ راجعون ۔مرحوم بہت خلیق انسان تھے ان کی وفات پورے خاندان کے لیے بہت بڑا دھچکہ ہے ۔اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور خواجہ صاحب اور دیگر پسماندگان کو صبر کی توفیق نصیب ہو۔
٭
	جمعیت علماء اسلام کے سرگرم جناب بلال میر بٹ صاحب کی جواں سالہ بیٹی ناگہانی حادثہ میں گزشتہ ماہ کی ٢٨ تاریخ کو جاں بحق ہو گئیں انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ اس اندوھناک حادثہ پر اہلِ جامعہ ان سے تعزیت پیش کرتے ہوئے دُعاء گو ہیں کہ اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور بلال میرصاحب اور دیگر اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل کی توفیق عطا فرمائے ۔آمین۔
	جامعہ مدنیہ جدید او رخانقاۂ حامدیہ میں تمام مرحومین کے لیے ایصالِ ثواب اوردُعائے مغفرت کرائی گئی اللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
69 اس شمارے میں 3 1
70 حرف آغاز 4 1
71 قنوتِ نازلہ 6 70
72 درس حدیث 8 1
73 اہلِ بیعت ِرضوان نے بھی آپ کو کوفہ آنے کی دعوت دی تھی : 9 72
74 حدیث شریف کی اہم تشریح : 10 72
75 جب حضرت معاویہ کا دور آیا تو انہوں نے وہی کیاجو حضرت علی فرماتے تھے : 11 72
76 اصلی قاتل موقع پر ہی مارے گئے تھے : 11 72
77 سفر مؤخر نہ کرنے کی حکیمانہ توجیہہ : 11 72
78 یزیدیوں کے اشکال کاجواب : 12 72
79 زیادہ لوگ ہونے کی حکمت : 13 72
80 ڈاکٹر اسرار صاحب کی خدمت میں جواب آں غزل 14 1
81 مولانا مدنی سے ڈاکٹر اسرار صاحب کا اظہار براء ت : 24 80
82 شیخ العرب والعجم حضرت مولاناسید حُسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 26 1
83 رویائے صالحہ وکرامات : 26 82
84 اشارات اور خدائی امداد : 30 82
85 خواب احادیث اور اکابر کے اشارات کی روشنی میں : 30 82
86 کشف والہام کی حیثیت : 31 82
87 گستاخی کا نتیجہ : 32 82
88 بے ادبی کا انجام : 32 82
89 حضرت شیخ کے ساتھ گستاخیوں کی سزا دنیا ہی میں مل گئی : 33 82
90 اپنی گٹھڑی کی خیر منائیے : 33 82
91 حضرت شیخ کو گالیاں دینے کا وبال : 33 82
92 گستاخانہ لب ولہجہ کا نتیجہ : 33 82
93 علم سے محرومی : 34 82
94 حضرت کی بد دعاء کااثر : 34 82
95 چارپائی سے ذکرکی آواز : 34 82
96 روضۂ مطہرہ سے آپ کو سلام کا جواب ملا : 35 82
97 اللہ تعالیٰ حافظ وناصر ہے : 35 82
98 ابر کا ٹکڑا : 36 82
99 مکان کب سے نہیں گئے؟ 36 82
100 بادل ہٹ گئے : 37 82
101 پھانسی کا حکم منسوخ ہوگیا : 37 82
102 دُعاء کی برکت : 38 82
103 قبولیت دعاء : 38 82
104 رُوحانی تصرف : 39 82
105 ایک حیر ت انگیز کرامت : 39 82
106 تالاب کی مچھلیاں کنارے پر آ گئیں : 39 82
107 یہ کونسا اسٹیشن ہے ؟ ادراک ِنسبت کا دلچسپ واقعہ : 39 82
108 تصرف باطنی : 40 82
109 (جزیرة العرب کی اہمیت ) 41 1
110 حفاظتِ دین 42 1
111 حقیقت ِقرآن : 42 110
112 حسنِ ادب اور حسین تعبیر : 43 110
113 حقیقتِ حدیث : 44 110
114 وفیات 46 1
115 فہمِ حدیث 47 1
116 قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 47 115
117 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نزول : 47 115
118 سورج کا مغرب سے طلوع ہونا : 49 115
119 دارالافتاء 50 1
120 ہم کہتے ہیں : 51 119
121 اب ہم اصل مسئلہ کی مزید وضاحت کرتے ہیں : 52 119
122 ہمارے دلائل یہ ہیں : 53 119
123 دینی مسائل 54 1
124 ( اذان او ر اقامت کا بیان ) 54 123
125 اذان اور اقامت میں فرق : 54 123
126 اذان و ا قامت کے احکام : 54 123
127 مسجد میں اذان کہنا : 56 123
128 اذان کا جواب دینا : 57 123
129 جن صورتوں میں اذان کا جواب نہ دے : 58 123
130 تحریکِ احمدیت 59 1
131 یوز آسف : 59 130
132 ٭بقیہ : مولانا حسین احمد مدنی 64 82
133 اس جلسہ کی صدارت کون صاحب فرمائیں گے : 64 82
Flag Counter