Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2003

اكستان

27 - 65
ارہادیکھنے کا شرف حاصل ہوا، چونکہ قلمبند کرنے کی نوبت نہیں آئی اس لیے بلا ترتیبِ زمانہ جس قدر یاد ہے لکھتا ہوں۔
	(٢)  ایک مرتبہ دیکھا کہ آقائے نامدار جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد شریف کے شمالی دروازہ باب مجیدی کے باہر بجانب شمال منہ کیے ہوئے (قبلہ مدینہ منورہ او ر مسجد نبوی کا بجانب جنوب ہے)مسجد سے نکل کر کھڑے ہیں اور آپ کے لپ (دونوں ہاتھوں کا مجموعہ ) میں میٹھے کدو (جس کو کہنڑا او ر عرب میںدُبّائے رومی کہتے ہیں )کے بیج بھرے ہوئے ہیں۔میں سامنے سے حاضر ہواجب میں قریب پہنچا تو آپ نے لپ کو نیچے سے کھول دیا کچھ بیج نیچے کوگرے تو میں نے دامن میں لے لیے ان کی مقدار تقریباً تیس عدد تھی۔
	(٣)  دیکھاکہ مسجد شریف میںمنبر شریف کے سامنے مکبَّریہ کے نیچے لیٹا ہوںاور مجھ پر سبز شال پڑی ہے اور ایک شخص یہ کہتا ہے کہ ترے قدم جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قدم جیسے ہیں اس کی تعبیر حضرت گنگوہی رحمة اللہ علیہ نے اتباعِ سنت سے دی تھی۔
	(٤)  دیکھا کہ ایک جگہ پر جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک کھلی ہوئی ہے میں نے دیکھا کہ لاش مبار ک سفید کفن میں قبرکے پاس باہر ہے کفن کھلا ہوا ہے چہرۂ مبارک نہایت تروتازہ گورا گورا اور تمام جسم مبارک بھی تروتازہ ہے اورآنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم چت سو رہے ہیں۔
	(٥)  دیکھا کہ روضۂ مطہرہ ( وہ حجرۂ مطہرہ جس میں قبر مبارک ہے) اس کی جنوبی دیوار کی جڑمیں ایک پختہ خندق تقریباً ڈیڑھ دو ہاتھ گہری اور کئی گز لانبی بنی ہوئی ہے جس کی لمبائی دیوار کی جڑ سے متصل سر مبارک کی طرف سے پائوں کی طرف کو چلی گئی ہے اورکچھ لوگ کھڑے ہو کر لا نبی جھاڑوسے اس میں جھاڑو دے رہے ہیں ۔میں ایسی ہی لانبی جھاڑو لے کر پہنچا تو وہ لوگ ہٹ گئے میں نے تمام خندق میںجھاڑو دی اور پانی ڈال کر پانی کو جھاڑو ہی سے صاف کیا میں جھاڑو سے پانی کو صاف کرتا ہوںاور صاف کردہ جگہ میں پانی خشک ہوتا جاتاہے پھر دیکھتا ہوں کہ اس میں رُومی قالین خوش رنگ بچھ گئے ہیں خندق کے آگے بجانب قبلہ قبر شریف کی طرف چہرہ کیے ہوئے کچھ لوگ تلاوت قرآن شریف میں مشغول ہیں ۔
	(٦)  دیکھا کہ باب السلام سے (مسجد نبوی کا سب سے بڑا دروازہ جو بجانب مغرب واقع ہے ) مسجدمیں داخل ہوا ، اورحجرۂ مطہرہ کی طرف جارہا ہوں اور جناب رسول اللہ  ۖ  قبر مبارک پر ایک کرسی پر رونق افروز ہیں قبلہ کی طرف آپ کا چہرۂ مبارک ہے ۔میںدا  ہنی جانب سے حاضرہوا جب میں بالکل قریب پہنچا تو آپ نے مجھ کو چار چیزیں عطا فرمائیں ان میں سے ایک علم ہے باقی تین اشیاء کو نہیں جانتا کہ کیا تھیں۔اس کے بعد میں کرسی کے پیچھے سے ہوتا ہوا ایک باغ میں (جو کہ بجانب قبلہ آنحضرت علیہ السلام کے آگے تقریباً دس بارہ گز دوری پرواقع ہے ) داخل ہوا ۔اس میں

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
69 اس شمارے میں 3 1
70 حرف آغاز 4 1
71 قنوتِ نازلہ 6 70
72 درس حدیث 8 1
73 اہلِ بیعت ِرضوان نے بھی آپ کو کوفہ آنے کی دعوت دی تھی : 9 72
74 حدیث شریف کی اہم تشریح : 10 72
75 جب حضرت معاویہ کا دور آیا تو انہوں نے وہی کیاجو حضرت علی فرماتے تھے : 11 72
76 اصلی قاتل موقع پر ہی مارے گئے تھے : 11 72
77 سفر مؤخر نہ کرنے کی حکیمانہ توجیہہ : 11 72
78 یزیدیوں کے اشکال کاجواب : 12 72
79 زیادہ لوگ ہونے کی حکمت : 13 72
80 ڈاکٹر اسرار صاحب کی خدمت میں جواب آں غزل 14 1
81 مولانا مدنی سے ڈاکٹر اسرار صاحب کا اظہار براء ت : 24 80
82 شیخ العرب والعجم حضرت مولاناسید حُسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 26 1
83 رویائے صالحہ وکرامات : 26 82
84 اشارات اور خدائی امداد : 30 82
85 خواب احادیث اور اکابر کے اشارات کی روشنی میں : 30 82
86 کشف والہام کی حیثیت : 31 82
87 گستاخی کا نتیجہ : 32 82
88 بے ادبی کا انجام : 32 82
89 حضرت شیخ کے ساتھ گستاخیوں کی سزا دنیا ہی میں مل گئی : 33 82
90 اپنی گٹھڑی کی خیر منائیے : 33 82
91 حضرت شیخ کو گالیاں دینے کا وبال : 33 82
92 گستاخانہ لب ولہجہ کا نتیجہ : 33 82
93 علم سے محرومی : 34 82
94 حضرت کی بد دعاء کااثر : 34 82
95 چارپائی سے ذکرکی آواز : 34 82
96 روضۂ مطہرہ سے آپ کو سلام کا جواب ملا : 35 82
97 اللہ تعالیٰ حافظ وناصر ہے : 35 82
98 ابر کا ٹکڑا : 36 82
99 مکان کب سے نہیں گئے؟ 36 82
100 بادل ہٹ گئے : 37 82
101 پھانسی کا حکم منسوخ ہوگیا : 37 82
102 دُعاء کی برکت : 38 82
103 قبولیت دعاء : 38 82
104 رُوحانی تصرف : 39 82
105 ایک حیر ت انگیز کرامت : 39 82
106 تالاب کی مچھلیاں کنارے پر آ گئیں : 39 82
107 یہ کونسا اسٹیشن ہے ؟ ادراک ِنسبت کا دلچسپ واقعہ : 39 82
108 تصرف باطنی : 40 82
109 (جزیرة العرب کی اہمیت ) 41 1
110 حفاظتِ دین 42 1
111 حقیقت ِقرآن : 42 110
112 حسنِ ادب اور حسین تعبیر : 43 110
113 حقیقتِ حدیث : 44 110
114 وفیات 46 1
115 فہمِ حدیث 47 1
116 قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 47 115
117 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نزول : 47 115
118 سورج کا مغرب سے طلوع ہونا : 49 115
119 دارالافتاء 50 1
120 ہم کہتے ہیں : 51 119
121 اب ہم اصل مسئلہ کی مزید وضاحت کرتے ہیں : 52 119
122 ہمارے دلائل یہ ہیں : 53 119
123 دینی مسائل 54 1
124 ( اذان او ر اقامت کا بیان ) 54 123
125 اذان اور اقامت میں فرق : 54 123
126 اذان و ا قامت کے احکام : 54 123
127 مسجد میں اذان کہنا : 56 123
128 اذان کا جواب دینا : 57 123
129 جن صورتوں میں اذان کا جواب نہ دے : 58 123
130 تحریکِ احمدیت 59 1
131 یوز آسف : 59 130
132 ٭بقیہ : مولانا حسین احمد مدنی 64 82
133 اس جلسہ کی صدارت کون صاحب فرمائیں گے : 64 82
Flag Counter