Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2003

اكستان

31 - 65
ہیں اس لیے ان کو متیقن الوقوع نہیں کہا جا سکتا ۔بناء بریں ان رویائے صالحہ وغیرہ پر کوئی یقین بھی نہیں کیا جا سکتا کیونکہ اوّلاً یہی امر مشتبہ ہے کہ آیا یہ رویا ء منجملہ رویائے صالحہ ہیں بھی یا نہیںکہیں خیالات مستقرہ فی القلب کا عکس تونہیں ہیں یا کسی خلط کے غلبہ کا شگوفہ یا اضغاث احلام وغیرہ میں سے تو نہیں اور اگر رویائے صالحہ میںسے ہوتو بھی اس کا من کل الوجود محفوظ رہنا مشتبہ ہے پھر اگر محفوظ بھی مانا جائے تو تعبیر مشتبہ رہ جاتی ہے یہی وجہ ہے کہ بجز انبیاء علیھم السلام کی رویا ء کے کسی کا خواب شریعت میں حجت نہیں ۔
کشف والہام کی حیثیت  :
	نہ کسی کا کشف اور الہام قابلِ احتجاج ہے ہاں اُمّیدیں باندھنا اور جناب باری عزاسمہ کی رحمتوں پر نظر رکھنا ہمیشہ بندوں کا فریضہ ہے لا تقنطوا من رحمة اللّٰہ اور انا عند ظن عبدی بی  جیسے ارشاد ات عالیہ بہت کچھ اُمّیدیں دلانے والے ہیں اگرچہ نہایت افسوس کے ساتھ مجبوراً یہ ظاہر کردینا ضروری معلو م ہوتا ہے کہ اپنی بداعمالی اور سوء احوالی اور آرام طلبی ونفس پروری وغیرہ ہر طرف سے مایوسی ہی دکھلا رہی ہے کیاعجب ہے کہ اکابر واسلاف کی جوتیوں کے طفیل میں مستقبل میںکسی وقت فضل وکرم خداوندی دستگیری فرمائے وما ذالک علی اللہ بعزیز ۔
	(١٨)  احمد آباد جیل میں خواب میں دیکھاکہ ایک شخص اوپر سے کہہ رہا ہے کہ جو رحمت خداوندی حضرت شیخ الہند قدس اللہ سرہ العزیز کی طرف دنیا میں متوجہ کی گئی تھی وہ اب تیری طرف پھیر دی گئی ۔
	(١٩)  ایک مرتبہ ایک خواب بہت مفصل دیکھا جس میں سے اس قدر یاد ہے کہ میں حضرت شیخ الہند قدس اللہ سرہ العزیز کی خدمت میں حاضر ہواہوں حضرت بہت زیاد ہ الطاف فرمارہے ہیں میںنے عرض کیا حضرت مجھ کو اپنے ضمن میں لے لیجئے۔غالباً حضرت رحمة اللہ علیہ نے قبول فرمالیا اور پھر اسی خواب میں حضرت مولانا گنگوہی رحمة اللہ علیہ کی خدمت میں بھی شرفِ حاضری حاصل ہونا دیکھا۔
	(٢٠)  ایک مرتبہ ہدایہ اخیرین میں ایک مسئلہ ایسا آگیا کہ بہت غور وفکر اورحواشی وشروح کے مطالعہ سے بھی حل نہ ہو سکا سخت عاجز ہو کر حجرۂ مطہرہ نبویہ پر حاضر ہوا اور بعد سلام ودرود عرض کیا تھوڑی ہی دیر میں سمجھ میں آ گیا۔
	(٢١) (گنگوہ شریف میں ) عصر کے بعد خدمت ( حضرت گنگوہی رحمة اللہ علیہ ) میں قریب بیٹھ کر مشغولیت مراقبہ سے مجھ کو نہایت قوی اور بہت زیادہ فائدہ ہوتا تھا، چند دنوں کے بعد میں نے خواب میں دیکھا کہ کسی میدان میں وہ گولر جو صحن حجرہ میں تھا اور اس کے سایہ میں حضرت رحمة اللہ علیہ بیٹھا کرتے تھے کھڑا ہے اور اس میں گولر پکے ہوئے لگے ہیں کچھ لوگ ڈلے پھینک رہے ہیں تاکہ پکا ہوا گولر حاصل کریں ،میں نے بھی یہی کوشش کی مگر کوئی گولر ہاتھ نہ آیا یکایک دیکھا

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
69 اس شمارے میں 3 1
70 حرف آغاز 4 1
71 قنوتِ نازلہ 6 70
72 درس حدیث 8 1
73 اہلِ بیعت ِرضوان نے بھی آپ کو کوفہ آنے کی دعوت دی تھی : 9 72
74 حدیث شریف کی اہم تشریح : 10 72
75 جب حضرت معاویہ کا دور آیا تو انہوں نے وہی کیاجو حضرت علی فرماتے تھے : 11 72
76 اصلی قاتل موقع پر ہی مارے گئے تھے : 11 72
77 سفر مؤخر نہ کرنے کی حکیمانہ توجیہہ : 11 72
78 یزیدیوں کے اشکال کاجواب : 12 72
79 زیادہ لوگ ہونے کی حکمت : 13 72
80 ڈاکٹر اسرار صاحب کی خدمت میں جواب آں غزل 14 1
81 مولانا مدنی سے ڈاکٹر اسرار صاحب کا اظہار براء ت : 24 80
82 شیخ العرب والعجم حضرت مولاناسید حُسین احمد مدنی رحمة اللہ علیہ 26 1
83 رویائے صالحہ وکرامات : 26 82
84 اشارات اور خدائی امداد : 30 82
85 خواب احادیث اور اکابر کے اشارات کی روشنی میں : 30 82
86 کشف والہام کی حیثیت : 31 82
87 گستاخی کا نتیجہ : 32 82
88 بے ادبی کا انجام : 32 82
89 حضرت شیخ کے ساتھ گستاخیوں کی سزا دنیا ہی میں مل گئی : 33 82
90 اپنی گٹھڑی کی خیر منائیے : 33 82
91 حضرت شیخ کو گالیاں دینے کا وبال : 33 82
92 گستاخانہ لب ولہجہ کا نتیجہ : 33 82
93 علم سے محرومی : 34 82
94 حضرت کی بد دعاء کااثر : 34 82
95 چارپائی سے ذکرکی آواز : 34 82
96 روضۂ مطہرہ سے آپ کو سلام کا جواب ملا : 35 82
97 اللہ تعالیٰ حافظ وناصر ہے : 35 82
98 ابر کا ٹکڑا : 36 82
99 مکان کب سے نہیں گئے؟ 36 82
100 بادل ہٹ گئے : 37 82
101 پھانسی کا حکم منسوخ ہوگیا : 37 82
102 دُعاء کی برکت : 38 82
103 قبولیت دعاء : 38 82
104 رُوحانی تصرف : 39 82
105 ایک حیر ت انگیز کرامت : 39 82
106 تالاب کی مچھلیاں کنارے پر آ گئیں : 39 82
107 یہ کونسا اسٹیشن ہے ؟ ادراک ِنسبت کا دلچسپ واقعہ : 39 82
108 تصرف باطنی : 40 82
109 (جزیرة العرب کی اہمیت ) 41 1
110 حفاظتِ دین 42 1
111 حقیقت ِقرآن : 42 110
112 حسنِ ادب اور حسین تعبیر : 43 110
113 حقیقتِ حدیث : 44 110
114 وفیات 46 1
115 فہمِ حدیث 47 1
116 قیامت او ر آخرت کی تفصیلات 47 115
117 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نزول : 47 115
118 سورج کا مغرب سے طلوع ہونا : 49 115
119 دارالافتاء 50 1
120 ہم کہتے ہیں : 51 119
121 اب ہم اصل مسئلہ کی مزید وضاحت کرتے ہیں : 52 119
122 ہمارے دلائل یہ ہیں : 53 119
123 دینی مسائل 54 1
124 ( اذان او ر اقامت کا بیان ) 54 123
125 اذان اور اقامت میں فرق : 54 123
126 اذان و ا قامت کے احکام : 54 123
127 مسجد میں اذان کہنا : 56 123
128 اذان کا جواب دینا : 57 123
129 جن صورتوں میں اذان کا جواب نہ دے : 58 123
130 تحریکِ احمدیت 59 1
131 یوز آسف : 59 130
132 ٭بقیہ : مولانا حسین احمد مدنی 64 82
133 اس جلسہ کی صدارت کون صاحب فرمائیں گے : 64 82
Flag Counter