نمبر عناوین صفحہ
اخلاص کے بغیر طالبِ علم جنّت کی خوشبو بھی نہ پاسکے گا
بدنیّت طالبِ علم اپنا ٹھکانہ جہنّم میں بنالے
علم کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ”نسیان“ ہے
رسول اللہﷺ نے ذکر کی مجلس پر علم کی مجلس کو اور ذاکرین کی صحبت پر اہلِ علم کی صحبت کو ترجیح دی
علم میں زیادتی، عبادت میں زیادتی سے بہتر ہے
تحصیل علمِ دین کثرتِ نوافل سے بہتر ہے
علمِ دین تمام علوم سے افضل ہے
علمِ دین کے ذریعہ فطری صلاحیتیں نکھر آتی ہیں
علمی خدمات صدقۂ جاریہ ہیں
امّت تک چالیس حدیثیں پہنچانے کی فضیلت
عالم دین تن تنہا ایک امّت کے برابر ہے
عالم شیطان کے بہکاوے میں جلدی نہیں آتا
ہر زمانہ میں علمائے حق رہیں گے
عالمِ دین اپنے وقار کو بحال رکھے
عالم اگر باعمل اور معلّم ہو تو قابل رشک ہے
علماء کا اٹھ جانا گمراہی کا پیش خیمہ ہے
لوگوں کو نیکی کی تلقین کرنے والاعالم خود کو فراموش نہ کرے
بےفیض عالم مارِ گنج ہے
علمائے سوء روئے زمین کی بدترین مخلوق اور فتنوں کا سرچشمہ ہوں گے
بےعمل عالم کو سخت ترین عذاب ہوگا
علمائے دین منارۂ نور ہیں
اغلب یہی ہے کہ علماء معاف کردیے جائیں گے