خیر ما فی ھذ الیوم وخیر ما بعدہ، واعوذبک من شرھذا الیوم و شر ما بعدہ، رب اعوذبک من الکسل، وسوءالکبر، رب اعوذبک من عذاب فی النار، و عذاب فی القبر
تعریفیں، اور وہ ہر چیز پر قادر ہے، اے اللہ ہم آپ سے اس دن کی بھلائی اور اس دن کے بعد کی بھلائی کے طالب ہیں، اور اس دن کے بعد کی بھلائی کے طالب ہیں، اور اس دن کے شر اور اس کے بعد کے شر سے آپ کی پناہ چاہتے ہیں، اے پروردگار ہم آپ کی پناہ چاہتے ہیں، کاہلی سے، اور برے بڑھاپے سے، اور آپ کی پناہ چاہتے ہیں، دوزخ کے عذاب اور قبر کے عذاب سے
اور جب شام ہوتی تو فرماتے:۔
امسینا و امسیٰ الملک للہ (آخر تک)
ہم نے اور ساری کائنات نے خدا کے لئے شام کی
حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا کہ مجھے ایسے کلمات تلقین فرما دیجئے جنہیں میں صبح و شام کہا کروں، آپؐ نے فرمایا، یہ کہا کرو
اللَّهُمَّ فَاطِرَ السَّمَواتِ والأرضِ عَالمَ الغَيْب وَالشَّهَادةِ، ربَّ كُلِّ شَيءٍ وَمَلِيكَهُ ومالکہ. أَشْهَدُ أَن لاَ إِله إِلاَّ أَنتَ اعوذبک
اے اللہ اے آسمان و زمین کے پیدا کرنے، غیب و حضور کا علم رکھنے والے، ہر چیز کے پروردگار، آقا و مالک، میں گواہی دیتا ہوں، کہ آپ کے سوا کوئی معبود نہیں،
------------------------------
1ؔ۔ مسلم شریف