لَا يَخْفَى عَلَيْكَ شَيْءٌ مِنْ أَمْرِي أَنَا الْبَائِسُ الْفَقِيرُ الْمُسْتَغِيثُ الْمُسْتَجِيرُ وَ الْوَجَلُ الْمُشْفِقُ الْمُقِرُّ الْمُعْتَرِفُ بِِذُنُوْبِي أَسْأَلُكَ مَسْأَلَةَ الْمِسْكِينِ، وَأَبْتَهِلُ إِلَيْكَ ابْتِهَالَ الْمُذْنِبِ الذَّلِيلِ، وَأَدْعُوكَ دُعَاءَ الْخَائِفِ الضَّرِيرِ، مَنْ خَضَعَتْ لَكَ رَقَبَتُهُ، وَفَاضَتْ لَكَ عَيْنَاهُ، وَذَلَّ جِْسمُهُ، وَرَغِمَ لَكَ أَنْفُهُ، اللَّهُمَّ لَا تَجْعَلْنِي بِدُعَائِكَ رب شَقِيًّا، وَكُنْ بِي رَءُوفًا رَحِيمًا، يَا خَيْرَ الْمَسْئُولِينَ وَيَا خَيْرَ الْمُعْطِينَ
جانتا ہے،تجھ سے میری کوئی بات چھپی نہیں رہ سکتی،میں مصیبت زدہ ہوں،محتاج ہوں،فریادی ہوں،پناہ جَو ہوں،پریشان ہوں،ہراساں ہوں،اپنے گناہوں کا اِقرار کرنے والا ہوں،اِعتراف کرنے والا ہوں،تیرے آگے سوال کرتا ہوں،جیسے بے کَس سوال کرتے ہیں،تیرے آگے گڑگڑاتا ہوں جیسے گنہگار ذلیل وخوار گڑگڑاتا ہے،اور تجھ سے طلب کرتا ہوں جیسے خوف زدہ آفت رَسیدہ طلب کرتا ہو۔اور جیدے وہ شخص طلب کرتا ہے جس کی گردن تیرے سامنے جھکی ہو،اور اس کے آنسو بہہ رہے ہوں اور تَن بدن سے وہ تیرے آگےفروتَنی کیے ہوئے ہو اور اپنی ناک تیرے سامنے رگڑ رہا ہو،اے رب تو مجھے اپنے سے دُعاء مانگنے میں ناکام نہ رکھ اور میرے حق میں بڑا مہربان اور رحم کرنے والا ہوجا،اے سب مانگے جانے والوں سے بہتر اور سب دینے والوں سے اچھے۔
اسی موقعہ پر یہ آیت نازل ہوئی:
﴿الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ﴾
آج میں نے تمہارےلئےتمہارا دین مکمل کردیا