Deobandi Books

تحفہ تراویح

سم اللہ

92 - 105
پچیسویں تراویح 
	آج کا بیان۲۹؍ویں پارے کے متعلق ہے سورۂ ملک میں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں کہ ہم جو بے شمار نعمتیں انسان کو عطا کی ہیں وہ اگر ہم واپس لے لیں تو پھر کون ہے جو یہ نعمتیں اس کو دوبارہ دلا دے ۔اسلئے اے لوگو ! خدا ہی پربھروسہ رکھو موت وحیات خدا کے قبضے میں ہے ۔    ’’ اَلَّذِیْ خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَیٰو ۃَ لِیَبْلُوَکُمْ اَیُّکُمْ اَحْسَنُ عَمَلاً ‘‘ 
	پھر سورۂ قلم میں فرمایا کہ اے نبی ! آپ پر اللہ کا بڑا فضل وکرم ہے کہ اس نے آپ کو اخلاق کے اعلیٰ درجے پر فائز کیا ہے ، ’’وَاِنَّکَ لَعَلٰی خُلُقٍ عَظِیْمٍ ‘‘۔آپ اپنے رب کے حکم پر صبر کیجئے اور یونس کی طرح ہم غصہ میں نہ پکاریئے ۔’’ فَاصْبِرْ وَلَا تَکُنْ کَصَاحِبِ الْحُوْتِ ‘‘ منکرین آخرت کیلئے عذاب کی وعید سنائی گئی ۔
	پھر سورۂ حاقۃ میں قیامت کی ہولناکی کی منظر کشی کی گئی ۔’’ اَلْحَآقَّۃُ۔ مَا الْحَآقَّۃُ۔ وَمَا اَدْرَاکَ مَا الْحَآقَّۃُ۔‘‘ ۔ منکرین کیلئے سخت سزا کی وعید متقیوں کیلئے جزاء خیر کی خوشخبری ہے۔ پھر ارشاد ہو تا ہے کہ قرآن بر حق اور قابل یقین کتاب ہے ۔’’ تَنْزِیْلٌ مِّنْ رَّبِّ الْعَالَمِیْنَ ‘‘ یہ کتاب نہ کسی شاعر کا کلام ہے اور نہ کسی کا ہن کی خود ساختہ تصنیف مگر لوگ کم ہی ایمان لاتے ہیں 
	پھر سورۂ معارج شروع ہوتی ہے ارشاد فرمایا گیا، انسان بہت کم ہمت پیدا ہوا ہے تکلیف میں بے چین ہو جا تا ہے اور آسائش میں بخیل بن جاتا ہے ۔’’ اِنَّ الْاِنْسَانَ خُلِقَ ھَلُوْعًا ‘ ‘ روز قیامت کا ذکر انسان کا ناشکرا پن بیان کیا گیا ہے جو لوگ مال جوڑ جوڑ کر رکھتے ہیں اور اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتے وہ آخرت کے عذاب سے بے پرواہ نہ رہیں جبکہ دوزخ کی آگ ان کی کھال کو ادھیڑ ڈالے گی ۔
	اس کے بعد سورۂ نوح میں ارشاد فرمایا گیا کہ نوح  ؑ نے کس طرح اپنی قوم کو ہدایت کی

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 {انتساب} 5 1
3 عرض مؤلف 6 1
4 مقدمہ از شمس العلماء حضرت مولانا سلیمان صاحب شمسی ؔؒ 9 1
5 تقریظ از حضرت مولانا ذو الفقار احمد صاحب مدظلہ العالی 12 1
6 تقریظ حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مد ظلہ العالی 13 1
7 کتاب ھدایت کے انمول موتی 15 1
8 تقریظ دل پذیر از :۔جامع العلوم استاذ الاساتذہ حضرت مفتی عبد اللہ صاحب المظاہری 15 1
9 رائے گرامی سید القراء قاری ابو الحسن صاحب اعظمی 17 1
10 رائے عالی 19 1
11 ’’تحفۂ تراویح ‘‘ایک انمول تحفہ 21 1
12 حضرت مولانا زبیر اعظمی ایولہ ضلع ناسک 21 1
13 کلمات دعائیہ 24 1
14 داعی الی اللہ مزاج شناس حضرت جی ؒ مولانا احمد لاٹ صاحب دام ظلہ العالی 25 1
15 عالم صالح جناب مولانا احمد صاحب ٹنکاروی 25 1
16 حضرت مولانا محمد مجتبیٰ صاحب 26 1
17 فقیہ مالوہ عالم نو جوان حضرت مولانا جنید احمد صاحب 26 1
18 استاذ الاساتذہ صدر القراء قاری رضوان نسیم صاحب مد ظلہٗ 27 1
19 تحفۂ تراویح 28 1
20 تصنیف لطیف جناب حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب الفلاحیؔ 28 1
21 پہلی تراویح 29 1
22 دوسری تراویح 31 1
23 تیسری تراویح 33 1
24 چوتھی تراویح 35 1
25 پانچویں تراویح 37 1
26 چھٹی تراویح 39 1
27 ساتویں تراویح 41 1
28 آٹھویں تراویح 44 1
29 نویں تراویح 48 1
30 دسویں تراویح 50 1
31 گیارہویں تراویح 54 1
32 بارہویں تراویح 57 1
33 تیرہویں تراویح 60 1
34 چودہویں تراویح 62 1
35 پندرہویں تراویح 66 1
36 سولہویں تراویح 69 1
37 سترہویں تراویح 73 1
38 اٹھارہویں تراویح 76 1
39 انیسویں تراویح 78 1
40 بیسویں تراویح 80 1
41 اکیسویں تراویح 82 1
42 بائیسویں تراویح 84 1
43 تئیسویں تراویح 86 1
44 چوبیسویں تراویح 89 1
45 پچیسویں تراویح 92 1
46 چھبیسویں تراویح 95 1
47 ستائیسویں تراویح 98 1
48 منازل قرآن 100 1
49 سات منزلیں 100 1
50 اعراب 100 1
51 حروف ہجا 101 1
52 جو قرآن کریم میں استعمال ہوئے 101 1
53 تحفۂ تراویح اساطین امت کی نظر میں 103 1
Flag Counter