Deobandi Books

تحفہ تراویح

سم اللہ

27 - 105
استاذ الاساتذہ صدر القراء قاری رضوان نسیم صاحب مد ظلہٗ
جامعہ مظاہر العلوم سہارن پور (یوپی)
عزیز گرامی مولانا عبد الرحیم صاحب سلمہ اللہ الرحیم 
		السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
	آپ کی تالیف ’’تحفۂ تراویح‘‘ایک انوکھا تحفہ بن کر پہونچا ،یہ بہت سے ان لوگوں کیلئے نعمتِ غیر مترقبہ ہے جو قرآن کریم کے صرف الفاظ پڑھ یا سن لیتے ہیں لیکن اس کے معانی ومفاہیم اور کلام الٰہی کی روح سے ناواقف رہتے ہیں ،بے شک قرآن کریم کی محض تلاوت بھی بڑے ثواب اور خیر وبرکت کا ذریعہ ہے لیکن اس کے معانی ومطالب سمجھنا بھی بے حد ضروری ہے ،رمضان المبارک میں مسلمان تراویح میں قرآن کریم سننے کا بڑے شوق وذوق سے اہتمام کرتے ہیں لیکن ان میں اکثریت اس کے معنی نہ سمجھنے کی وجہ سے پورے طور پر لطف اندو ز نہیں ہوتی ، آپ نے یہ کتاب لکھ کر بہت عظیم کارنامہ انجام دیا ، اس کی بڑی ضرورت تھی اب حفاظ کرام کیلئے یہ کام بڑا آسان ہو گیا ہے کہ وہ ہرروز تراویح کے بعد مقتدیوں کو اس کتاب سے وہ حصہ سنا دیا کریں جو اس دن تراویح میں تلاوت کیا ہے اس سے نہ صرف ان کی دینی معلومات میں اضافہ ہوگا بلکہ ان کے دلوں میں قرآن کی جو عظمت ومحبت ہے اسمیں بھی انشاء اللہ زیادتی ہوگی ،یہ ایک اہم نازک اور انتہائی ضروری کام تھا جو رحیم نے اپنے بندہ سے لیا میں آپ کو اور آپ کے مربی عزیز مفتی عبد اللہ صاحب کو اس مبارک کام پر مبارک باد پیش کرتا ہوں ، اور دعاء کرتا ہوں کہ کریم آقا آپ کو مزید ہمت وتوفیق سے نوازے علمی ، عملی اور دینی ترقیات سے سرفراز فرمائے ، اور صحت وعافیت کے ساتھ آپ کی عمر دراز ہو ۔ فقط 
نوٹ :۔ طبیعت چاہتی ہے کہ آئندہ اس کی کتابت ،طباعت اور تصحیح اس کے شایان شان ہو ۔
				دعاء گو ودعاجو 
	محمد رضوان 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 {انتساب} 5 1
3 عرض مؤلف 6 1
4 مقدمہ از شمس العلماء حضرت مولانا سلیمان صاحب شمسی ؔؒ 9 1
5 تقریظ از حضرت مولانا ذو الفقار احمد صاحب مدظلہ العالی 12 1
6 تقریظ حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مد ظلہ العالی 13 1
7 کتاب ھدایت کے انمول موتی 15 1
8 تقریظ دل پذیر از :۔جامع العلوم استاذ الاساتذہ حضرت مفتی عبد اللہ صاحب المظاہری 15 1
9 رائے گرامی سید القراء قاری ابو الحسن صاحب اعظمی 17 1
10 رائے عالی 19 1
11 ’’تحفۂ تراویح ‘‘ایک انمول تحفہ 21 1
12 حضرت مولانا زبیر اعظمی ایولہ ضلع ناسک 21 1
13 کلمات دعائیہ 24 1
14 داعی الی اللہ مزاج شناس حضرت جی ؒ مولانا احمد لاٹ صاحب دام ظلہ العالی 25 1
15 عالم صالح جناب مولانا احمد صاحب ٹنکاروی 25 1
16 حضرت مولانا محمد مجتبیٰ صاحب 26 1
17 فقیہ مالوہ عالم نو جوان حضرت مولانا جنید احمد صاحب 26 1
18 استاذ الاساتذہ صدر القراء قاری رضوان نسیم صاحب مد ظلہٗ 27 1
19 تحفۂ تراویح 28 1
20 تصنیف لطیف جناب حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب الفلاحیؔ 28 1
21 پہلی تراویح 29 1
22 دوسری تراویح 31 1
23 تیسری تراویح 33 1
24 چوتھی تراویح 35 1
25 پانچویں تراویح 37 1
26 چھٹی تراویح 39 1
27 ساتویں تراویح 41 1
28 آٹھویں تراویح 44 1
29 نویں تراویح 48 1
30 دسویں تراویح 50 1
31 گیارہویں تراویح 54 1
32 بارہویں تراویح 57 1
33 تیرہویں تراویح 60 1
34 چودہویں تراویح 62 1
35 پندرہویں تراویح 66 1
36 سولہویں تراویح 69 1
37 سترہویں تراویح 73 1
38 اٹھارہویں تراویح 76 1
39 انیسویں تراویح 78 1
40 بیسویں تراویح 80 1
41 اکیسویں تراویح 82 1
42 بائیسویں تراویح 84 1
43 تئیسویں تراویح 86 1
44 چوبیسویں تراویح 89 1
45 پچیسویں تراویح 92 1
46 چھبیسویں تراویح 95 1
47 ستائیسویں تراویح 98 1
48 منازل قرآن 100 1
49 سات منزلیں 100 1
50 اعراب 100 1
51 حروف ہجا 101 1
52 جو قرآن کریم میں استعمال ہوئے 101 1
53 تحفۂ تراویح اساطین امت کی نظر میں 103 1
Flag Counter