Deobandi Books

تحفہ تراویح

سم اللہ

28 - 105
تحفۂ تراویح
تصنیف لطیف جناب حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب الفلاحیؔ 
استاذ تفسیر وحدیث جامعہ اکل کوا 
تیرگی شب میں شمع جلوہ گر ہے یہ کتاب 		پر اثر ہے یعنی نقش کا لحجر ہے یہ کتاب 
ماہ ِرمضان کی مبارک مجلسوں کے واسطے 		قاری ٔ قرآں کا سچا ہمسفر ہے یہ کتاب 
اہل دانش کیلئے تحفۂ جام زلال 		حافظوں کے واسطے اک راہبر ہے یہ کتاب
خادم قرآں شبانہ روز ہیں وستانوی ؔ		جن کے دل کی آرزوؤں کا گہر ہے یہ کتاب 
قابل صد آفریں ہیں مولوی عبد الرحیم ؔ		جن کی محنتوں کا درخشندہ ثمر ہے یہ کتاب 
کر کے تسہیل معانی بن گئے خضرِطریق 		ان کی سعی کا مراں کا خوش اثر ہے یہ کتاب 
اک نرالی کد وکاوش اک انوکھا انتخاب 		ظلمت شب کیلئے نجم سحر ہے یہ کتاب 
عصر حاضر کا تقاضہ تحفۂ حفاظ ہے 		در حقیقت مژدۂ فتح وظفر ہے یہ کتاب 
ہے سوا پارہ کا یکجا دیکھئے لب لباب 		ہے معانی کا سمندر مختصر یہ کتاب 
کوزے میںدریاکہی جانیکی یہ مصداق ہے 		موجۂ علم وحکم سلکِ دُرر ہے یہ کتاب 
اے ولی ہے قوم مومن کا یقینا مدعا 		حافظوں کا رہنمائے چارہ گر ہے یہ کتاب
ولی اللہ ولی قاسمی بستوی 
استاذ جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا ،نندوربار ،مہاراشٹر 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 {انتساب} 5 1
3 عرض مؤلف 6 1
4 مقدمہ از شمس العلماء حضرت مولانا سلیمان صاحب شمسی ؔؒ 9 1
5 تقریظ از حضرت مولانا ذو الفقار احمد صاحب مدظلہ العالی 12 1
6 تقریظ حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مد ظلہ العالی 13 1
7 کتاب ھدایت کے انمول موتی 15 1
8 تقریظ دل پذیر از :۔جامع العلوم استاذ الاساتذہ حضرت مفتی عبد اللہ صاحب المظاہری 15 1
9 رائے گرامی سید القراء قاری ابو الحسن صاحب اعظمی 17 1
10 رائے عالی 19 1
11 ’’تحفۂ تراویح ‘‘ایک انمول تحفہ 21 1
12 حضرت مولانا زبیر اعظمی ایولہ ضلع ناسک 21 1
13 کلمات دعائیہ 24 1
14 داعی الی اللہ مزاج شناس حضرت جی ؒ مولانا احمد لاٹ صاحب دام ظلہ العالی 25 1
15 عالم صالح جناب مولانا احمد صاحب ٹنکاروی 25 1
16 حضرت مولانا محمد مجتبیٰ صاحب 26 1
17 فقیہ مالوہ عالم نو جوان حضرت مولانا جنید احمد صاحب 26 1
18 استاذ الاساتذہ صدر القراء قاری رضوان نسیم صاحب مد ظلہٗ 27 1
19 تحفۂ تراویح 28 1
20 تصنیف لطیف جناب حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب الفلاحیؔ 28 1
21 پہلی تراویح 29 1
22 دوسری تراویح 31 1
23 تیسری تراویح 33 1
24 چوتھی تراویح 35 1
25 پانچویں تراویح 37 1
26 چھٹی تراویح 39 1
27 ساتویں تراویح 41 1
28 آٹھویں تراویح 44 1
29 نویں تراویح 48 1
30 دسویں تراویح 50 1
31 گیارہویں تراویح 54 1
32 بارہویں تراویح 57 1
33 تیرہویں تراویح 60 1
34 چودہویں تراویح 62 1
35 پندرہویں تراویح 66 1
36 سولہویں تراویح 69 1
37 سترہویں تراویح 73 1
38 اٹھارہویں تراویح 76 1
39 انیسویں تراویح 78 1
40 بیسویں تراویح 80 1
41 اکیسویں تراویح 82 1
42 بائیسویں تراویح 84 1
43 تئیسویں تراویح 86 1
44 چوبیسویں تراویح 89 1
45 پچیسویں تراویح 92 1
46 چھبیسویں تراویح 95 1
47 ستائیسویں تراویح 98 1
48 منازل قرآن 100 1
49 سات منزلیں 100 1
50 اعراب 100 1
51 حروف ہجا 101 1
52 جو قرآن کریم میں استعمال ہوئے 101 1
53 تحفۂ تراویح اساطین امت کی نظر میں 103 1
Flag Counter