Deobandi Books

تحفہ تراویح

سم اللہ

15 - 105
باسمہ تعالیٰ 
:-کتاب ھدایت کے انمول موتی :-
تقریظ دل پذیر
از :۔جامع العلوم استاذ الاساتذہ حضرت مفتی عبد اللہ صاحب المظاہری 
بانی ٔ جامعہ مظہر سعادت ہانسوٹ گجرات الھند
	حامداومصلیا ومسلما ...........قرآن مجید دنیا میں سب سے زیادہ پڑھی جانے والی ،سب سے زیادہ چھپنے والی ،سب سے زیادہ قابل احترام اور سب کتابوں کی ناسخ کتاب ہے ۔ جس میںخالق ارض وسماء مالک کون مکاں نے تخلیق کائنات کا مقصد ،اعمال صالحہ وافعال سیئہ پر مرتب ہونے والے نتائج ،ایمان ویقین ،کفر وشرک کے راستوں کا تعین ،ان پر جزاء وسزا کا تذکرہ ، قبرو برزخ ،حشر ونشر ،قیامت وآخرت کے احوال ،جنت ودوزخ کے حالات ،سزاؤں کی اقسام ،جزاؤں کے درجات کا خوب تذکرہ کیا ہے جسمیں امم سابقہ کی ہلاکتوں کی داستاں بھی ہے ، اور انکی ترقیوں اور خدا داد نعمتوں پر شکر ادا کرنے ،عروج عزت وافتخار کے قصے بھی ہیں جو برائے درس زندگی اور عبرت کیلئے ہیں ۔
	امت مسلمہ نے قرآن مجید کے حفظ ،تلاوت اور اشاعت کا ہمیشہ اہتمام کیا ہے اور رمضان المبارک تو قرآن مجید کا موسم بہار ہے ،اس ماہ میں تمام مسلمانوں کا رجوع قرآن مجید کی طرف ہوتا ہے لیکن ہم لوگ عجمی ہونے کی بناء پر قرآن مجید کو سمجھتے ہیں اور نہ سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں ، ہاں ہماری نمازیں پابندی سے ہوتی ہیں ،ہم تلاوت بھی خوب کرتے ہیں ،لیکن قرآن مجید سمجھنے سے قاصر ہیں اس کے لطف اور مزے سے نا آشنا ہیں مقصود خدا سمجھنے اور فرمان الٰہی کے جاننے سے عاجز

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 {انتساب} 5 1
3 عرض مؤلف 6 1
4 مقدمہ از شمس العلماء حضرت مولانا سلیمان صاحب شمسی ؔؒ 9 1
5 تقریظ از حضرت مولانا ذو الفقار احمد صاحب مدظلہ العالی 12 1
6 تقریظ حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مد ظلہ العالی 13 1
7 کتاب ھدایت کے انمول موتی 15 1
8 تقریظ دل پذیر از :۔جامع العلوم استاذ الاساتذہ حضرت مفتی عبد اللہ صاحب المظاہری 15 1
9 رائے گرامی سید القراء قاری ابو الحسن صاحب اعظمی 17 1
10 رائے عالی 19 1
11 ’’تحفۂ تراویح ‘‘ایک انمول تحفہ 21 1
12 حضرت مولانا زبیر اعظمی ایولہ ضلع ناسک 21 1
13 کلمات دعائیہ 24 1
14 داعی الی اللہ مزاج شناس حضرت جی ؒ مولانا احمد لاٹ صاحب دام ظلہ العالی 25 1
15 عالم صالح جناب مولانا احمد صاحب ٹنکاروی 25 1
16 حضرت مولانا محمد مجتبیٰ صاحب 26 1
17 فقیہ مالوہ عالم نو جوان حضرت مولانا جنید احمد صاحب 26 1
18 استاذ الاساتذہ صدر القراء قاری رضوان نسیم صاحب مد ظلہٗ 27 1
19 تحفۂ تراویح 28 1
20 تصنیف لطیف جناب حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب الفلاحیؔ 28 1
21 پہلی تراویح 29 1
22 دوسری تراویح 31 1
23 تیسری تراویح 33 1
24 چوتھی تراویح 35 1
25 پانچویں تراویح 37 1
26 چھٹی تراویح 39 1
27 ساتویں تراویح 41 1
28 آٹھویں تراویح 44 1
29 نویں تراویح 48 1
30 دسویں تراویح 50 1
31 گیارہویں تراویح 54 1
32 بارہویں تراویح 57 1
33 تیرہویں تراویح 60 1
34 چودہویں تراویح 62 1
35 پندرہویں تراویح 66 1
36 سولہویں تراویح 69 1
37 سترہویں تراویح 73 1
38 اٹھارہویں تراویح 76 1
39 انیسویں تراویح 78 1
40 بیسویں تراویح 80 1
41 اکیسویں تراویح 82 1
42 بائیسویں تراویح 84 1
43 تئیسویں تراویح 86 1
44 چوبیسویں تراویح 89 1
45 پچیسویں تراویح 92 1
46 چھبیسویں تراویح 95 1
47 ستائیسویں تراویح 98 1
48 منازل قرآن 100 1
49 سات منزلیں 100 1
50 اعراب 100 1
51 حروف ہجا 101 1
52 جو قرآن کریم میں استعمال ہوئے 101 1
53 تحفۂ تراویح اساطین امت کی نظر میں 103 1
Flag Counter