Deobandi Books

تحفہ تراویح

سم اللہ

37 - 105
پانچویں تراویح
	آج کا بیان چھٹے پارے کے شروع سے ساتویں پارے کے ربع تک کی تلاوت سے متعلق ہے ،سورۂ مائدہ میں ایک عمومی ہدایت دی گئی ہے کہ شریعت کی پابندیوں کا پورا پورا احترام کرو، پھر اس کی تفصیل کرتے ہوئے مندرجۂ ذیل احکام دئے گئے ۔
۱)	حج کیلئے احرام باندھنے کے بعد حلال جانور بھی شکار کرنا حرام ہے ۔
۲)	حلال جانوروں میں صرف ان جانوروں کو کھانا درست ہے جن کو اللہ کے نام پر ذبح کیا گیا ہو اور مردار ناجائز ہے ، اسی طرح سور کا گوشت ،غیر اللہ کے نام کا ذبیحہ ،گلا گھونٹ کر یا چوٹ کھا کر مرنے والا یا دوسرے جانور کا شکار کیا ہوا مردہ جانور حرام ہے ۔
۳)	پھر اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ فال یاپانسوں سے اپنی قسمت کا حال نہ معلوم کیا کرو کیونکہ یہ فعل فاسقوں کا ہے فائدہ اور نقصان صرف اللہ کی طرف سے ہے تم اپنے دین پر ایمان رکھو جس کو اب اللہ نے مکمل کر دیا ہے اور اپنی نعمت تم پرپوری کر دی ہے ،لھذا شرعی پاندیوں کا احترام کرو اور حلال وحرام میں تمیز کرو ارشاد ہوا کہ تم پرہیز گار اور شکر گذار رہو ۔
	سورۂ مائدہ میں مسلمانوں کے مذہبی تمدن معاشرتی اور سیاسی زندگی کے متعلق احکام نازل ہوئے سفر حج کے آداب دینی شعائر کا احترام حرام وحلال کے حدود اہل کتاب سے نکاح وتعلقات وضو غسل اور تیمم کے قاعدے بغاوت فساد اور چوری کی سزائیں شراب اور جوے کی ممانعت قسم توڑنے کا کفارہ اور قانون شھادت کے متعلق تفصیلی احکامات نازل ہوئے ،چوری کرنے والا مرد ہو یا عورت اس کی سزا ہاتھ کاٹ دینا ہے اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ یہود ونصاری کو دوست نہ بناؤ کیونکہ یہ آپس میں سازش کے تحت دوستی کئے ہوئے ہیں عیسائیوں کا عقیدۂ تثلیث کفر ہے اللہ تعالیٰ نے حضور  ﷺ کو مخاطب کر کے ارشاد فرمایا ہیکہ کافروں کے کفر سے غم ورنج نہ

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 {انتساب} 5 1
3 عرض مؤلف 6 1
4 مقدمہ از شمس العلماء حضرت مولانا سلیمان صاحب شمسی ؔؒ 9 1
5 تقریظ از حضرت مولانا ذو الفقار احمد صاحب مدظلہ العالی 12 1
6 تقریظ حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مد ظلہ العالی 13 1
7 کتاب ھدایت کے انمول موتی 15 1
8 تقریظ دل پذیر از :۔جامع العلوم استاذ الاساتذہ حضرت مفتی عبد اللہ صاحب المظاہری 15 1
9 رائے گرامی سید القراء قاری ابو الحسن صاحب اعظمی 17 1
10 رائے عالی 19 1
11 ’’تحفۂ تراویح ‘‘ایک انمول تحفہ 21 1
12 حضرت مولانا زبیر اعظمی ایولہ ضلع ناسک 21 1
13 کلمات دعائیہ 24 1
14 داعی الی اللہ مزاج شناس حضرت جی ؒ مولانا احمد لاٹ صاحب دام ظلہ العالی 25 1
15 عالم صالح جناب مولانا احمد صاحب ٹنکاروی 25 1
16 حضرت مولانا محمد مجتبیٰ صاحب 26 1
17 فقیہ مالوہ عالم نو جوان حضرت مولانا جنید احمد صاحب 26 1
18 استاذ الاساتذہ صدر القراء قاری رضوان نسیم صاحب مد ظلہٗ 27 1
19 تحفۂ تراویح 28 1
20 تصنیف لطیف جناب حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب الفلاحیؔ 28 1
21 پہلی تراویح 29 1
22 دوسری تراویح 31 1
23 تیسری تراویح 33 1
24 چوتھی تراویح 35 1
25 پانچویں تراویح 37 1
26 چھٹی تراویح 39 1
27 ساتویں تراویح 41 1
28 آٹھویں تراویح 44 1
29 نویں تراویح 48 1
30 دسویں تراویح 50 1
31 گیارہویں تراویح 54 1
32 بارہویں تراویح 57 1
33 تیرہویں تراویح 60 1
34 چودہویں تراویح 62 1
35 پندرہویں تراویح 66 1
36 سولہویں تراویح 69 1
37 سترہویں تراویح 73 1
38 اٹھارہویں تراویح 76 1
39 انیسویں تراویح 78 1
40 بیسویں تراویح 80 1
41 اکیسویں تراویح 82 1
42 بائیسویں تراویح 84 1
43 تئیسویں تراویح 86 1
44 چوبیسویں تراویح 89 1
45 پچیسویں تراویح 92 1
46 چھبیسویں تراویح 95 1
47 ستائیسویں تراویح 98 1
48 منازل قرآن 100 1
49 سات منزلیں 100 1
50 اعراب 100 1
51 حروف ہجا 101 1
52 جو قرآن کریم میں استعمال ہوئے 101 1
53 تحفۂ تراویح اساطین امت کی نظر میں 103 1
Flag Counter