Deobandi Books

تحفہ تراویح

سم اللہ

35 - 105
چوتھی تراویح
	آج کی تراویح چوتھے پارے کے ثلث سے پانچویں پارے کے اختتام تک کی تلاوت پر مشتمل ہے ۔
 ان آیات میں معاشرہ کے اصلاح کے متعلق چند ہدایات وارد ہیں ۔
۱) 	سب سے پہلی بات یہ ہیکہ غلط کمائی سے اور ظلما ًمال حاصل کرنے سے روکا گیا ہے ، مثلا ً یتیم کا مال جو تمہارے پاس امانت ہو اس کو پورا پورا واپس کردو اور ان یتیموں کے پاک اور عمدہ مالوںکو اپنے گندے اور گھٹیا مالوں سے مت بدلو !
۲)	دوسری ہدایت یہ دی گئی ہیکہ ایک سے زائد چار عورتوں تک شادی کی اجازت ہے ، لیکن اگر تم بیویوں کے ساتھ انصاف نہ کر سکو تو پھر ایک بیوی پر ہی اکتفا کرو اور بیویوں کے مہر خوشدلی سے ادا کرو ، ترکہ میں مرد اور عورت کے حصے مقرر فرمائے اور قرض کی ادائیگی کو مقدم ٹھرایا 
۳)	معاشرہ کو بدکاری اور زنا کاری سے پاک رکھنے کیلئے یہ قانون خدا وند تعالیٰ نے پیش فرمایا کہ زانی عورت کا جرم اگر چار گواہوں کے ذریعہ ثابت ہو جائے تو اس جرم کی پوری سزا اس پر نافد کرنا چاہیئے اسی طرح بدکار مرد کیلئے بھی سخت سزا کا حکم ہے اور توبہ کی تاکید وارد ہے اور توبہ وہی قبول ہے جو آخری وقت سے پہلے پہلے کی جاوے ۔
	زنایعنی بدکاری کا جرم ثابت ہونے کیلئے شھادتوں کو لازمی قرار دیا اور جرم ثابت ہونے پر بدکار عورت اور بدکار مرد کیلئے سخت سزا کا حکم ہوا گنہگاروں کو توبہ کی تاکید فرمائی لیکن یہ واضح کر دیا کہ موت کے آخری وقت کی توبہ قابل قبول نہیں ، اس کے بعد ان رشتوں کی تفصیل ہے جن میں نکاح ناجائز ہے ۔
۴) 	اس کے بعد نکاح اور مہر کے متعلق بعض احکام کا بیان ہے کن کن عورتوں سے نکاح صحیح

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 {انتساب} 5 1
3 عرض مؤلف 6 1
4 مقدمہ از شمس العلماء حضرت مولانا سلیمان صاحب شمسی ؔؒ 9 1
5 تقریظ از حضرت مولانا ذو الفقار احمد صاحب مدظلہ العالی 12 1
6 تقریظ حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مد ظلہ العالی 13 1
7 کتاب ھدایت کے انمول موتی 15 1
8 تقریظ دل پذیر از :۔جامع العلوم استاذ الاساتذہ حضرت مفتی عبد اللہ صاحب المظاہری 15 1
9 رائے گرامی سید القراء قاری ابو الحسن صاحب اعظمی 17 1
10 رائے عالی 19 1
11 ’’تحفۂ تراویح ‘‘ایک انمول تحفہ 21 1
12 حضرت مولانا زبیر اعظمی ایولہ ضلع ناسک 21 1
13 کلمات دعائیہ 24 1
14 داعی الی اللہ مزاج شناس حضرت جی ؒ مولانا احمد لاٹ صاحب دام ظلہ العالی 25 1
15 عالم صالح جناب مولانا احمد صاحب ٹنکاروی 25 1
16 حضرت مولانا محمد مجتبیٰ صاحب 26 1
17 فقیہ مالوہ عالم نو جوان حضرت مولانا جنید احمد صاحب 26 1
18 استاذ الاساتذہ صدر القراء قاری رضوان نسیم صاحب مد ظلہٗ 27 1
19 تحفۂ تراویح 28 1
20 تصنیف لطیف جناب حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب الفلاحیؔ 28 1
21 پہلی تراویح 29 1
22 دوسری تراویح 31 1
23 تیسری تراویح 33 1
24 چوتھی تراویح 35 1
25 پانچویں تراویح 37 1
26 چھٹی تراویح 39 1
27 ساتویں تراویح 41 1
28 آٹھویں تراویح 44 1
29 نویں تراویح 48 1
30 دسویں تراویح 50 1
31 گیارہویں تراویح 54 1
32 بارہویں تراویح 57 1
33 تیرہویں تراویح 60 1
34 چودہویں تراویح 62 1
35 پندرہویں تراویح 66 1
36 سولہویں تراویح 69 1
37 سترہویں تراویح 73 1
38 اٹھارہویں تراویح 76 1
39 انیسویں تراویح 78 1
40 بیسویں تراویح 80 1
41 اکیسویں تراویح 82 1
42 بائیسویں تراویح 84 1
43 تئیسویں تراویح 86 1
44 چوبیسویں تراویح 89 1
45 پچیسویں تراویح 92 1
46 چھبیسویں تراویح 95 1
47 ستائیسویں تراویح 98 1
48 منازل قرآن 100 1
49 سات منزلیں 100 1
50 اعراب 100 1
51 حروف ہجا 101 1
52 جو قرآن کریم میں استعمال ہوئے 101 1
53 تحفۂ تراویح اساطین امت کی نظر میں 103 1
Flag Counter