Deobandi Books

تحفہ تراویح

سم اللہ

80 - 105
بیسویں تراویح 
	آج کا بیان چوبیسویں پارے کی تلاوت پر مبنی ہے ارشاد ربانی ہے کہ ’’ فَمَنْ اَظْلَمُ مِمَّنْ کَذَبَ عَلَی اللّٰہِ وَکَذَّبَ بِالصِّدْقِ اِذْ جَائَ ہٗ ۔اس سے بڑھ کر ظالم کون ہے جو اللہ پر جھوٹ لگا ئے اور سچی بات کو جھٹلائے ایسے لوگوں کا ٹھکانہ جھنم ہے اور حق کی تصدیق کرنے والوں کا انعام اللہ کے پاس ہے اپنے بندوں کیلئے اللہ کی مدد کا فی ہے ۔ اَلَیْسَ اللّٰہُ بِکَافٍ عَبْدَہٗ ۔
	اللہ نے قرآن سب ہی انسانوں کی ہدایت کیلئے نازل فرمایا ہے جوسیدھی راہ اختیار کرے گا وہ اپنے فائدے کیلئے کریگا ، اور جو راہ سے بھٹک جائیگا اس کے بعد بھٹکنے کا وبال خود اسی پر ہوگا ،پیغمبر پر اس کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے ۔
	کیا لوگ نہیں جانتے کہ رزق کی تنگی اور کشادگی سب اللہ کی طرف سے ہے ، منکرین اب بھی تو بہ کرلیں اور اللہ کے فرمانبردار بندے بن جائیں ،اللہ غفور رحیم ہے ، اس کی رحمت سے مایوس نہ ہوں ،اس کے بعد سورۂ مؤمن شروع ہوتی ہے ،قرآن مقدس خدائے عزیز وعلیم کی طرف سے نازل شدہ ہے ، اللہ گناہ بخشنے والے توبہ قبول کرنے والے اور سخت سزا دینے والے ہیں ۔قدرت والے ہیں اس کے سواء کوئی خدا نہیں اس کے پاس سب کو جانا ہے ۔ لَااِلٰہَ اِلَّا ھُوَ اِلَیْہِ الْمَصِیْرُ ۔
	آیات قرآنیہ میں کفار جھگڑا کرتے ہیں مسلمانوں کو ان کی وقتی شان وشوکت کے فریب میں نہیں آنا چاہیئے ،کفار بالآخر ہماری گرفت میں آئینگے اور جھنم میں ایندھن بنیں گے ۔
	اے مسلمانو! تم اللہ کو پکارو اور شرک سے بچے رہو خواہ تمہارا یہ عمل کافروں کو کتنا ہی برا کیوں نہ لگے ،اللہ اپنے پیغمبروں کو اس لئے بھیجتا ہے کہ لوگ خبردار ہو جائیں اور سخت دن سے

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 {انتساب} 5 1
3 عرض مؤلف 6 1
4 مقدمہ از شمس العلماء حضرت مولانا سلیمان صاحب شمسی ؔؒ 9 1
5 تقریظ از حضرت مولانا ذو الفقار احمد صاحب مدظلہ العالی 12 1
6 تقریظ حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مد ظلہ العالی 13 1
7 کتاب ھدایت کے انمول موتی 15 1
8 تقریظ دل پذیر از :۔جامع العلوم استاذ الاساتذہ حضرت مفتی عبد اللہ صاحب المظاہری 15 1
9 رائے گرامی سید القراء قاری ابو الحسن صاحب اعظمی 17 1
10 رائے عالی 19 1
11 ’’تحفۂ تراویح ‘‘ایک انمول تحفہ 21 1
12 حضرت مولانا زبیر اعظمی ایولہ ضلع ناسک 21 1
13 کلمات دعائیہ 24 1
14 داعی الی اللہ مزاج شناس حضرت جی ؒ مولانا احمد لاٹ صاحب دام ظلہ العالی 25 1
15 عالم صالح جناب مولانا احمد صاحب ٹنکاروی 25 1
16 حضرت مولانا محمد مجتبیٰ صاحب 26 1
17 فقیہ مالوہ عالم نو جوان حضرت مولانا جنید احمد صاحب 26 1
18 استاذ الاساتذہ صدر القراء قاری رضوان نسیم صاحب مد ظلہٗ 27 1
19 تحفۂ تراویح 28 1
20 تصنیف لطیف جناب حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب الفلاحیؔ 28 1
21 پہلی تراویح 29 1
22 دوسری تراویح 31 1
23 تیسری تراویح 33 1
24 چوتھی تراویح 35 1
25 پانچویں تراویح 37 1
26 چھٹی تراویح 39 1
27 ساتویں تراویح 41 1
28 آٹھویں تراویح 44 1
29 نویں تراویح 48 1
30 دسویں تراویح 50 1
31 گیارہویں تراویح 54 1
32 بارہویں تراویح 57 1
33 تیرہویں تراویح 60 1
34 چودہویں تراویح 62 1
35 پندرہویں تراویح 66 1
36 سولہویں تراویح 69 1
37 سترہویں تراویح 73 1
38 اٹھارہویں تراویح 76 1
39 انیسویں تراویح 78 1
40 بیسویں تراویح 80 1
41 اکیسویں تراویح 82 1
42 بائیسویں تراویح 84 1
43 تئیسویں تراویح 86 1
44 چوبیسویں تراویح 89 1
45 پچیسویں تراویح 92 1
46 چھبیسویں تراویح 95 1
47 ستائیسویں تراویح 98 1
48 منازل قرآن 100 1
49 سات منزلیں 100 1
50 اعراب 100 1
51 حروف ہجا 101 1
52 جو قرآن کریم میں استعمال ہوئے 101 1
53 تحفۂ تراویح اساطین امت کی نظر میں 103 1
Flag Counter