Deobandi Books

تحفہ تراویح

سم اللہ

41 - 105
ساتویں تراویح
	آج کی تراویح آٹھویں پارے کے نصف سے نویں پارے کے ثلث تک کی تلاوت پر مشتمل ہے ۔
	سورۂ اعراف کے مجموعہ اجزاء پر نظر ڈالنے سے معلوم ہوتا ہے کہ زیادہ تر مضامین اس سورۃ میں معاد یعنی آخرت ونبوت کے متعلق ہیں ، جیسا کہ ارشاد باری ہے کہ ’’اِتَّبِعُوْا مَآ اُنْزِلَ اِلَیْکُمْ مِّنْ رَّبِّکُمْ وَلَا تَتَّبِعُوْا مِنْ دُوْنِہٖ اَوْلِیَآئْ ‘‘ کہ اپنے رب کو چھوڑ کر دوسرے کے پیچھے نہ لگو ،قرآن ہی کہ پیروی کرو ۔
	اسی طرح ’’فَلَنَسْئَلَنَّ الَّذِیْنَ اُرْسِلَ اِلَیْھِمْ وَلَنَسْئَلَنَّ الْمُرْسَلِیْنَ‘‘میںمعاد یعنی آخرت کی تحقیق ہے کہ قیامت میں ان لوگوں سے باز پرس ضرور ہوگی جن کی طرف پیغمبر بھیجے گئے ہیں ،اور پیغمبروں سے بھی پوچھا جائیگا کہ انہوں نے فرض کہاں تک انجام دیا ، اور لوگوں کی طرف سے انھیں کیا جواب ملا ، بلا شبہ لوگوں کو روز قیامت میں میزان کے مرحلے سے ضرور گذرنا ہوگا ۔
اس سورۂ شریف کے دوسرے اور تیسرے رکوع میںبتلایا کہ امور حقہ مثلاً رسالت ومعاد کی تکذیب وانکارسرکشی ہے ،اورسرکشی شیطان کا کام ہے ،چنانچہ اس کی طرف اشارہ کرنے کیلئے قصہ شیطان کی عداوت کا بیان فرما کر اس سے احتیاط کی تاکید فرمائی گئی ہے ،ارشاد باری ’’وَلَقَدْ مَکَّنَاکُمْ فِیْ الْاَرْضِ ‘‘اے لو گو ! تمہیں زمین میں اختیار دے کر بسایا ،تمہاری پیدائش کے بعد تمہارے آگے فرشتوں سے سجدہ کرا کر تم کو عزت بخشی اور تم کو نعمتوں سے مالا مال کیا مگر تم لوگ کم ہی شکر گذار ہوتے ہو۔
	آگے فرمایا اے اولاد آدم اللہ تعالیٰ کی مقرر کردہ حدود سے تجاوز نہ کرو ،اللہ حد سے

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 {انتساب} 5 1
3 عرض مؤلف 6 1
4 مقدمہ از شمس العلماء حضرت مولانا سلیمان صاحب شمسی ؔؒ 9 1
5 تقریظ از حضرت مولانا ذو الفقار احمد صاحب مدظلہ العالی 12 1
6 تقریظ حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مد ظلہ العالی 13 1
7 کتاب ھدایت کے انمول موتی 15 1
8 تقریظ دل پذیر از :۔جامع العلوم استاذ الاساتذہ حضرت مفتی عبد اللہ صاحب المظاہری 15 1
9 رائے گرامی سید القراء قاری ابو الحسن صاحب اعظمی 17 1
10 رائے عالی 19 1
11 ’’تحفۂ تراویح ‘‘ایک انمول تحفہ 21 1
12 حضرت مولانا زبیر اعظمی ایولہ ضلع ناسک 21 1
13 کلمات دعائیہ 24 1
14 داعی الی اللہ مزاج شناس حضرت جی ؒ مولانا احمد لاٹ صاحب دام ظلہ العالی 25 1
15 عالم صالح جناب مولانا احمد صاحب ٹنکاروی 25 1
16 حضرت مولانا محمد مجتبیٰ صاحب 26 1
17 فقیہ مالوہ عالم نو جوان حضرت مولانا جنید احمد صاحب 26 1
18 استاذ الاساتذہ صدر القراء قاری رضوان نسیم صاحب مد ظلہٗ 27 1
19 تحفۂ تراویح 28 1
20 تصنیف لطیف جناب حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب الفلاحیؔ 28 1
21 پہلی تراویح 29 1
22 دوسری تراویح 31 1
23 تیسری تراویح 33 1
24 چوتھی تراویح 35 1
25 پانچویں تراویح 37 1
26 چھٹی تراویح 39 1
27 ساتویں تراویح 41 1
28 آٹھویں تراویح 44 1
29 نویں تراویح 48 1
30 دسویں تراویح 50 1
31 گیارہویں تراویح 54 1
32 بارہویں تراویح 57 1
33 تیرہویں تراویح 60 1
34 چودہویں تراویح 62 1
35 پندرہویں تراویح 66 1
36 سولہویں تراویح 69 1
37 سترہویں تراویح 73 1
38 اٹھارہویں تراویح 76 1
39 انیسویں تراویح 78 1
40 بیسویں تراویح 80 1
41 اکیسویں تراویح 82 1
42 بائیسویں تراویح 84 1
43 تئیسویں تراویح 86 1
44 چوبیسویں تراویح 89 1
45 پچیسویں تراویح 92 1
46 چھبیسویں تراویح 95 1
47 ستائیسویں تراویح 98 1
48 منازل قرآن 100 1
49 سات منزلیں 100 1
50 اعراب 100 1
51 حروف ہجا 101 1
52 جو قرآن کریم میں استعمال ہوئے 101 1
53 تحفۂ تراویح اساطین امت کی نظر میں 103 1
Flag Counter