تحفہ تراویح |
سم اللہ |
|
نعمتوں کو ترک نہ کریں ، اور عہد کرنا قسم کے برابر ہے جس کا کفارہ ادا کرنا ہوگا اسی طرح پیغمبر وں کی بیویوں کو ہدایت فرمائی گئی ہے کہ اگر پیغمبر کو تکلیف پہچانے کی کوشش کی گئی تو پیغمبر کی مدد کیلئے اللہ اور جبرئیل امین اور نیک کردار مسلمان موجود ہیں ۔ افطار کے وقت کی مشہور دعا یہ ہے اَلّٰلھُمَّ اِنِّیْ لَکَ صُمْتُ وَبِکَ آمَنْتُ وَعَلَیْکَ تَوَکَّلْتُ وَعَلٰی رِزْقِکَ اَفْطَرْتُ فَتَقَبَّلْ مِنِّیْ ۔ اے اللہ میں نے تیرے ہی لئے روزہ رکھا ، اور تجھ ہی پر ایمان لایا اور تجھ ہی پر میں نے بھروسہ کیا ، اور تیرے رزق سے میںنے افطار کیا ، چنانچہ میری جانب سے اس کو قبول فرما لیجئے !