Deobandi Books

تحفہ تراویح

سم اللہ

62 - 105
چودہویں تراویح 
	آج کا بیان سترہویں پارے کے ربع سے شروع ہو کر اٹھارہویں پارے کے نصف تک کی تلاوت پر مشتمل ہے ، سورۂ انبیاء کی بقیہ آیات میں اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم ؑ سے حضرت عیسیٰ  ؑ تک متعدد پیغمبروں کا ذکر فرمایا اور پھر حضور  ﷺ کا ذکر مبارک اس خاص وصف کے ساتھ فرمایا ہے کہ اے محمد  ﷺ ہم نے تمہیں سارے جہاں کیلئے رحمت بنا کر بھیجا ہے ، ارشاد باری ہے ’’ وَمَا اَرْسَلْنَاکَ اِلَّا رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْنَ ‘‘ مضمون توحید پر سورۂ انبیاء کا اختتام ہو رہا ہے کہ ’’ قُلْ اِنَّمَا یُوْ حٰی اِلَیَّ اَنَّمَا اِلٰھُکُمْ اِلٰہٌ وَّاحِدٌ ‘‘ کہ تمہارا رب معبود ایک ہے سو اس کی بندگی کرو اس کے بعد سورۂ حج کا آغاز ہو تا ہے اس سورۂ شریفہ کی ابتدا ء بھی قیامت سے فرمائی گئی ہے ’’ یٰٓا یُّھَا النَّاسُ اتَّقُوْا رَبَّکُمْ اِنَّ زَلْزَلَۃَ السَّاعَۃِ شَیٌٔ عَظِیْمٌ ‘‘ اس سورۃ میں پہلے لوگوں کو کہا گیا ہے اپنے رب سے ڈرو ،یقینا قیامت کا زلزلہ ایک بہت بڑی چیز ہے کہ جس روز تم اس زلزلہ کو دیکھو گے تو اس روز یہ حال ہوگا کہ ہر دودھ پلانے والی ہیبت اور دہشت کے مارے اپنے دودھ پیتے کو بھول جائیگی اور حاملہ اپنا دن پورے ہونے سے پہلے اپنا حمل ڈال دیگی ، پھر کمزور یقین مسلمانوں کو تنبیہ کی گئی ہیکہ اپنے ایمان واعمال میں پختگی پیدا کرو ، ورنہ بے یقینی سے تمہاری دنیا وآخرت دونوں برباد ہو جائے گی ، جو کھلا خسارہ ہے ، اس کے بعد اہل ایمان کو مخاطب کر کے فرمایا گیا ہے کہ اب تمہارا نام مسلم ہے یہی نام حضرت ابراہیم ؑ کی امت میں بھی تھا ، پھر اس کے بعد بیت اللہ کا ذکر فرما یا گیا ہے اور مطالبہ کی گیا کہ ’’ وَلْیَطَّوَّفُوْا بِالْبَیْتِ الْعَتِیْقِ ‘‘ اور طواف کریں اس قدیم گھر کا ، پھر مناسک حج کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا گیا ہیکہ ’’ وَمَنْ یُّعَظِّمْ شَعَآئِرَ اللّٰہِ فَاِنَّھَا مِنْ تَقْوَی الْقُلُوْبِ ‘‘ جو کوئی دین خداکی ان یاد گاروں کی عظمت کریگا ،یعنی احکام الٰہی کی پوری پابندی کریگا تو ایسا دل کے تقوے سے ہوتا ہے ، 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 {انتساب} 5 1
3 عرض مؤلف 6 1
4 مقدمہ از شمس العلماء حضرت مولانا سلیمان صاحب شمسی ؔؒ 9 1
5 تقریظ از حضرت مولانا ذو الفقار احمد صاحب مدظلہ العالی 12 1
6 تقریظ حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مد ظلہ العالی 13 1
7 کتاب ھدایت کے انمول موتی 15 1
8 تقریظ دل پذیر از :۔جامع العلوم استاذ الاساتذہ حضرت مفتی عبد اللہ صاحب المظاہری 15 1
9 رائے گرامی سید القراء قاری ابو الحسن صاحب اعظمی 17 1
10 رائے عالی 19 1
11 ’’تحفۂ تراویح ‘‘ایک انمول تحفہ 21 1
12 حضرت مولانا زبیر اعظمی ایولہ ضلع ناسک 21 1
13 کلمات دعائیہ 24 1
14 داعی الی اللہ مزاج شناس حضرت جی ؒ مولانا احمد لاٹ صاحب دام ظلہ العالی 25 1
15 عالم صالح جناب مولانا احمد صاحب ٹنکاروی 25 1
16 حضرت مولانا محمد مجتبیٰ صاحب 26 1
17 فقیہ مالوہ عالم نو جوان حضرت مولانا جنید احمد صاحب 26 1
18 استاذ الاساتذہ صدر القراء قاری رضوان نسیم صاحب مد ظلہٗ 27 1
19 تحفۂ تراویح 28 1
20 تصنیف لطیف جناب حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب الفلاحیؔ 28 1
21 پہلی تراویح 29 1
22 دوسری تراویح 31 1
23 تیسری تراویح 33 1
24 چوتھی تراویح 35 1
25 پانچویں تراویح 37 1
26 چھٹی تراویح 39 1
27 ساتویں تراویح 41 1
28 آٹھویں تراویح 44 1
29 نویں تراویح 48 1
30 دسویں تراویح 50 1
31 گیارہویں تراویح 54 1
32 بارہویں تراویح 57 1
33 تیرہویں تراویح 60 1
34 چودہویں تراویح 62 1
35 پندرہویں تراویح 66 1
36 سولہویں تراویح 69 1
37 سترہویں تراویح 73 1
38 اٹھارہویں تراویح 76 1
39 انیسویں تراویح 78 1
40 بیسویں تراویح 80 1
41 اکیسویں تراویح 82 1
42 بائیسویں تراویح 84 1
43 تئیسویں تراویح 86 1
44 چوبیسویں تراویح 89 1
45 پچیسویں تراویح 92 1
46 چھبیسویں تراویح 95 1
47 ستائیسویں تراویح 98 1
48 منازل قرآن 100 1
49 سات منزلیں 100 1
50 اعراب 100 1
51 حروف ہجا 101 1
52 جو قرآن کریم میں استعمال ہوئے 101 1
53 تحفۂ تراویح اساطین امت کی نظر میں 103 1
Flag Counter