Deobandi Books

تحفہ تراویح

سم اللہ

81 - 105
 ڈریں جب ان کا سب کیا کرایا ان کے سامنے کھول کر رکھ دیا جائیگا ، وہ انصاف کا دن ہوگا اور ہر شخص اپنے کئے کا بدلہ پائیگا ،کسی پر کوئی ظلم نہ ہوگا ،وہاں نافرمانوں کا نہ کوئی دوست ہو گا نہ شفاعت کرنے والا ،اللہ کا فیصلہ بے لاگ ہوگا ۔
	اللہ ارشاد فرماتے ہیں کہ ہم اپنے پیغمبروں کی بھی اور ان پر ایمان لانے والوں کی بھی اس دنیا میں مدد فرماتے ہیں اور قیامت کے دن بھی مدد فرمائیں گے ۔’’ اِنَّا لَنَنْصُرُ رَسُلَنَا وَالَّذِیْنَ آمَنُوْا فِیْ الْحَیٰوۃِ الدُّنْیَا وَیَوْمَ یَقُوْمُ الْاَشْھَادُ‘‘ ۔ اس لئے بہتر یہی ہے کہ اے لوگو! اللہ کی پناہ مانگو ،یاد رکھو کہ اندھا اور دیکھنے والا برابر نہیں ہو سکتے اسی طرح ایمان دار اور بد کار برابر نہیں ہو سکتے مگر لوگ کم ہی سمجھتے ہیں ۔
	اس کے بعد سورۂ   حٰمٓ السجدہ  شروع ہوتی ہے ، ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ سمجھداروں کیلئے قرآن مجید اچھے اعمال کی وجہ سے خوش خبری اور بے اعمال کی سزا کا خوف دلانے والی کتاب ہے ۔
	اے نبی ! لوگوں کو بتا دیجئے کہ میں تم ہی جیسا ایک بشر ہوں لیکن فرق یہ ہے کہ مجھ پر اللہ کی وحی نازل فرمائی جاتی ہے جس کی وجہ میں تمہیں ہدایت کرتا ہوں کہ اللہ واحد ہے اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو اور اسی پر ایمان لاؤ ،اپنے برے اعمال سے توبہ کرو ، زکوۃ اد اکرو، آخرت پر پورا پورا یقین رکھو ،جہاں روز حساب تمہارے تمام اعضاء تمہارے اچھے برے اعمال کی گواہی دیں گے ۔
	اے مسلمانو! اگرشیطان تمہیں برائی پر اکسائے تو اللہ کی پناہ مانگ لیا کرو وہ سب کچھ سنتا ہے اور سب کچھ ہی جانتا ہے ، عبادت کے لائق صرف اسکی ذات پاک ہے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 {انتساب} 5 1
3 عرض مؤلف 6 1
4 مقدمہ از شمس العلماء حضرت مولانا سلیمان صاحب شمسی ؔؒ 9 1
5 تقریظ از حضرت مولانا ذو الفقار احمد صاحب مدظلہ العالی 12 1
6 تقریظ حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مد ظلہ العالی 13 1
7 کتاب ھدایت کے انمول موتی 15 1
8 تقریظ دل پذیر از :۔جامع العلوم استاذ الاساتذہ حضرت مفتی عبد اللہ صاحب المظاہری 15 1
9 رائے گرامی سید القراء قاری ابو الحسن صاحب اعظمی 17 1
10 رائے عالی 19 1
11 ’’تحفۂ تراویح ‘‘ایک انمول تحفہ 21 1
12 حضرت مولانا زبیر اعظمی ایولہ ضلع ناسک 21 1
13 کلمات دعائیہ 24 1
14 داعی الی اللہ مزاج شناس حضرت جی ؒ مولانا احمد لاٹ صاحب دام ظلہ العالی 25 1
15 عالم صالح جناب مولانا احمد صاحب ٹنکاروی 25 1
16 حضرت مولانا محمد مجتبیٰ صاحب 26 1
17 فقیہ مالوہ عالم نو جوان حضرت مولانا جنید احمد صاحب 26 1
18 استاذ الاساتذہ صدر القراء قاری رضوان نسیم صاحب مد ظلہٗ 27 1
19 تحفۂ تراویح 28 1
20 تصنیف لطیف جناب حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب الفلاحیؔ 28 1
21 پہلی تراویح 29 1
22 دوسری تراویح 31 1
23 تیسری تراویح 33 1
24 چوتھی تراویح 35 1
25 پانچویں تراویح 37 1
26 چھٹی تراویح 39 1
27 ساتویں تراویح 41 1
28 آٹھویں تراویح 44 1
29 نویں تراویح 48 1
30 دسویں تراویح 50 1
31 گیارہویں تراویح 54 1
32 بارہویں تراویح 57 1
33 تیرہویں تراویح 60 1
34 چودہویں تراویح 62 1
35 پندرہویں تراویح 66 1
36 سولہویں تراویح 69 1
37 سترہویں تراویح 73 1
38 اٹھارہویں تراویح 76 1
39 انیسویں تراویح 78 1
40 بیسویں تراویح 80 1
41 اکیسویں تراویح 82 1
42 بائیسویں تراویح 84 1
43 تئیسویں تراویح 86 1
44 چوبیسویں تراویح 89 1
45 پچیسویں تراویح 92 1
46 چھبیسویں تراویح 95 1
47 ستائیسویں تراویح 98 1
48 منازل قرآن 100 1
49 سات منزلیں 100 1
50 اعراب 100 1
51 حروف ہجا 101 1
52 جو قرآن کریم میں استعمال ہوئے 101 1
53 تحفۂ تراویح اساطین امت کی نظر میں 103 1
Flag Counter