Deobandi Books

تحفہ تراویح

سم اللہ

64 - 105
 میں مسابقت کرتے ہیں ، ’’ اُوْلٰٓئِکَ یُسٰرِعُوْنَ فِیْ الْخَیْرَاتِ وَھُمْ لَھَا سَابِقُوْنَ ‘‘آگے ارشاد باری ہیکہ ہم کسی شخص پر اس کی ہمت سے زیادہ کام کا بار نہیں ڈالتے ،اے نبی !یہ مخالفین اپنی عادت سے باز آنے والے نہیں یہاں تک کہ ان کو موت آجائیگی ، سو اس وقت پچھتانا شروع کرینگے ، مگر یہ آخری وقت کا پچھتاوا کام نہ آئیگا ۔اس کے بعدچوبیس نمبرکی سورۃہے جو سورۂ نور سے موسوم ہے اس سورۃ میں مسلم معاشرہ کو اخلاقی اقدار عطا فرمائی گئی ، اور معاشرتی ضرورتوں کیلئے اخلاقی وقانونی احکام وہدایات نازل فرما ئی ہیں چنانچہ سورۃ کا خلاصہ بارہ نکات میں کیا جا رہا ہے ۔
۱)	زنا کی سزا خواہ مرد ہو یا عورت سو کوڑے ہیں ۔
۲)	بدکاروں کا خواہ مرد ہو یا عورت مقاطعہ (بائیکاٹ )کیا جائے اور ان سے نکاح بھی نہ جائے ۔
۳)	زنا کا بہتان اور ثبوت نہ پیش کر نے کی سزا اسی کوڑے ہیں۔
۴)	بیوی اور شوہر میںسے اگر ایک دوسرے پر بدکاری کا الزام لگا ئے اور ثبوت موجود نہ ہو تو چا ر مرتبہ اللہ کی قسم کھائیں کہ وہ سچے ہیں اور پانچویں مرتبہ کہے کہ اگر وہ جھوٹے ہوں تو ان پر اللہ کی لعنت ہو ۔
۵) 	نیک مرد نیک عورتوں کیلئے اور نیک عورتیں نیک مردوں کیلئے ہیں۔’’ اَلطِّیِّبَاتُ لِلطِّیِّبِیْنَ وَالطِّیِّبُوْنَ لِلطِّیِّبَاتِ ‘‘اسی طرح خبیث مردوں اور خبیث عورتوں کا ساتھ ہے ،تو جو فحش باتوں کی تشہیر کرے وہ لوگ سزا کے مستوجب ہیں ۔
۶)	جب تک ملزم کے خلا ف ثبوت نہ مل جائے وہ بے گناہ سمجھاجائے ۔
۷)	بغیر اجازت ایک دوسرے کے گھروں میں داخل نہ ہوں ۔
۸)	مرد بھی اور عورتیں بھی نہ ایک دوسرے کو گھور گھور کر دیکھے اور نہ تاک جھانک کرے ۔
۹)	عورتیں سنگھار کر کے نا محرموں کے سامنے نہ آئیں اور ان کو اپنا سینہ ڈھانک کررکھنا 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 {انتساب} 5 1
3 عرض مؤلف 6 1
4 مقدمہ از شمس العلماء حضرت مولانا سلیمان صاحب شمسی ؔؒ 9 1
5 تقریظ از حضرت مولانا ذو الفقار احمد صاحب مدظلہ العالی 12 1
6 تقریظ حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مد ظلہ العالی 13 1
7 کتاب ھدایت کے انمول موتی 15 1
8 تقریظ دل پذیر از :۔جامع العلوم استاذ الاساتذہ حضرت مفتی عبد اللہ صاحب المظاہری 15 1
9 رائے گرامی سید القراء قاری ابو الحسن صاحب اعظمی 17 1
10 رائے عالی 19 1
11 ’’تحفۂ تراویح ‘‘ایک انمول تحفہ 21 1
12 حضرت مولانا زبیر اعظمی ایولہ ضلع ناسک 21 1
13 کلمات دعائیہ 24 1
14 داعی الی اللہ مزاج شناس حضرت جی ؒ مولانا احمد لاٹ صاحب دام ظلہ العالی 25 1
15 عالم صالح جناب مولانا احمد صاحب ٹنکاروی 25 1
16 حضرت مولانا محمد مجتبیٰ صاحب 26 1
17 فقیہ مالوہ عالم نو جوان حضرت مولانا جنید احمد صاحب 26 1
18 استاذ الاساتذہ صدر القراء قاری رضوان نسیم صاحب مد ظلہٗ 27 1
19 تحفۂ تراویح 28 1
20 تصنیف لطیف جناب حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب الفلاحیؔ 28 1
21 پہلی تراویح 29 1
22 دوسری تراویح 31 1
23 تیسری تراویح 33 1
24 چوتھی تراویح 35 1
25 پانچویں تراویح 37 1
26 چھٹی تراویح 39 1
27 ساتویں تراویح 41 1
28 آٹھویں تراویح 44 1
29 نویں تراویح 48 1
30 دسویں تراویح 50 1
31 گیارہویں تراویح 54 1
32 بارہویں تراویح 57 1
33 تیرہویں تراویح 60 1
34 چودہویں تراویح 62 1
35 پندرہویں تراویح 66 1
36 سولہویں تراویح 69 1
37 سترہویں تراویح 73 1
38 اٹھارہویں تراویح 76 1
39 انیسویں تراویح 78 1
40 بیسویں تراویح 80 1
41 اکیسویں تراویح 82 1
42 بائیسویں تراویح 84 1
43 تئیسویں تراویح 86 1
44 چوبیسویں تراویح 89 1
45 پچیسویں تراویح 92 1
46 چھبیسویں تراویح 95 1
47 ستائیسویں تراویح 98 1
48 منازل قرآن 100 1
49 سات منزلیں 100 1
50 اعراب 100 1
51 حروف ہجا 101 1
52 جو قرآن کریم میں استعمال ہوئے 101 1
53 تحفۂ تراویح اساطین امت کی نظر میں 103 1
Flag Counter