Deobandi Books

تحفہ تراویح

سم اللہ

65 - 105
چاہیئے۔
۱۰)	اور اسلام میں مجرد زندگی نا پسند ہے ۔
۱۱) 	خلوت کے اوقات میں گھروں کے اندر کمروں میں بڑے تو کیا بچے بھی داخل نہ ہوں 
۱۲)	اپاہج اور معذور آدمی اگر کھانے کی چیز کسی کے یہاں سے بغیر اجازت کھا لے تو اس کا شمار چوری اور خیانت میں نہ ہوگا۔ 
	اور پھر دوسرے رکوع میں واقعۂ افک ہے جسمیں منافقین نے حضور  ﷺ کو تکلیف پہونچانے کیلئے حضرت بی بی عائشہ صدیقہ  ؓ کی بہتان تراشی کی تھی جس کی اللہ نے سورۂ نور میں تردید فرمائی ہے ،اور بے ہودہ بکواس کرنے والوں کی مذمت فرمائی ہے ، اور تنبیہ فرمائی کہ اگر تم مؤمن ہو تو آئندہ ایسی حرکت نہ کرنا ، اللہ تعالیٰ ہم سب کو تعلیمات اسلامیہ پر عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے اور بد کاری فحش کا ری بد نظری تعصب بہتان تراشی جیسی معصیت سے حفاظت فرمائے ۔آمین ۔
قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ﷺ
 اَلصِّیَامُ جُنَّۃٌ مَا لَمْ یَخْرِقْھَا۔
 فرمایا رسول اللہ  ﷺ نے کہ 
روزہ( گناہوں وشیاطین سے)ڈھال ہے
 جب تک کہ وہ اس کو پھاڑ نہ ڈالے ۔
( النسائی وابن ماجہ)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 {انتساب} 5 1
3 عرض مؤلف 6 1
4 مقدمہ از شمس العلماء حضرت مولانا سلیمان صاحب شمسی ؔؒ 9 1
5 تقریظ از حضرت مولانا ذو الفقار احمد صاحب مدظلہ العالی 12 1
6 تقریظ حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مد ظلہ العالی 13 1
7 کتاب ھدایت کے انمول موتی 15 1
8 تقریظ دل پذیر از :۔جامع العلوم استاذ الاساتذہ حضرت مفتی عبد اللہ صاحب المظاہری 15 1
9 رائے گرامی سید القراء قاری ابو الحسن صاحب اعظمی 17 1
10 رائے عالی 19 1
11 ’’تحفۂ تراویح ‘‘ایک انمول تحفہ 21 1
12 حضرت مولانا زبیر اعظمی ایولہ ضلع ناسک 21 1
13 کلمات دعائیہ 24 1
14 داعی الی اللہ مزاج شناس حضرت جی ؒ مولانا احمد لاٹ صاحب دام ظلہ العالی 25 1
15 عالم صالح جناب مولانا احمد صاحب ٹنکاروی 25 1
16 حضرت مولانا محمد مجتبیٰ صاحب 26 1
17 فقیہ مالوہ عالم نو جوان حضرت مولانا جنید احمد صاحب 26 1
18 استاذ الاساتذہ صدر القراء قاری رضوان نسیم صاحب مد ظلہٗ 27 1
19 تحفۂ تراویح 28 1
20 تصنیف لطیف جناب حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب الفلاحیؔ 28 1
21 پہلی تراویح 29 1
22 دوسری تراویح 31 1
23 تیسری تراویح 33 1
24 چوتھی تراویح 35 1
25 پانچویں تراویح 37 1
26 چھٹی تراویح 39 1
27 ساتویں تراویح 41 1
28 آٹھویں تراویح 44 1
29 نویں تراویح 48 1
30 دسویں تراویح 50 1
31 گیارہویں تراویح 54 1
32 بارہویں تراویح 57 1
33 تیرہویں تراویح 60 1
34 چودہویں تراویح 62 1
35 پندرہویں تراویح 66 1
36 سولہویں تراویح 69 1
37 سترہویں تراویح 73 1
38 اٹھارہویں تراویح 76 1
39 انیسویں تراویح 78 1
40 بیسویں تراویح 80 1
41 اکیسویں تراویح 82 1
42 بائیسویں تراویح 84 1
43 تئیسویں تراویح 86 1
44 چوبیسویں تراویح 89 1
45 پچیسویں تراویح 92 1
46 چھبیسویں تراویح 95 1
47 ستائیسویں تراویح 98 1
48 منازل قرآن 100 1
49 سات منزلیں 100 1
50 اعراب 100 1
51 حروف ہجا 101 1
52 جو قرآن کریم میں استعمال ہوئے 101 1
53 تحفۂ تراویح اساطین امت کی نظر میں 103 1
Flag Counter