Deobandi Books

تحفہ تراویح

سم اللہ

61 - 105
قرآن تو بس ایک نصیحت ہے اور یاد دہانی کرنے والی کتاب ہے ، جس کے دل میں خدا کا خوف ہو اور جو اللہ تعالیٰ کی پکڑ سے بچنا چاہے وہ سیدھا ہو جائے ، موسیٰ اور کوہ طور کا واقعہ موسیٰ اور معجزہ ،عصا اور ید بیضاء ، موسیٰ  ؑ کی فرعون کے گھر میں پرورش کا ذکر ، موسیٰ  ؑ کا دربار فرعون میں پہونچنا اور جادوگرں سے مقابلہ کا ذکر ،موسیٰ کا شہر سے نکل جانا ، فرعون کا تعاقب اور بالآخر اپنے لشکر سمیت غرق ہونا ،بنی اسرائیل کا وعدہ خلافیوں اور نافرمانیوں میں حد سے بڑھ جانا ، حتیٰ کہ بچھڑے کو خدا بنا لینا ،قیامت کا ذکر نماز کی تلقین فرماکر اخیر میں فرمایا گیا کہ دنیا میں کافروں کو عیش وعشرت کے جو سامان دئے گئے ہیں ان کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی نہ دیکھو! اللہ کی دی ہوئی روزی بہتر اور باقی رہنے والی ہے ، سورۂ انبیاء کا آغاز ہوتا ہے اس سورۃ میں مسلسل کئی انبیاء کا تذکرہ ہے اس لئے اس کو سورۃ الانبیاء کہا گیا ، روز قیامت اور حساب وکتاب کی تیاری سے غفلت پر تنبیہ کی گئی ہے ۔
	 قرآن کے ذریعہ لوگوں کو  ہر قسم کی نصیحت وفہمائش کر دی گئی ہے ،اب سب اپنا اپنا برا بھلا انجام سونچ لیں ، اللہ کے غصہ اور غضب سے بچانے والا کوئی نہیں ، فرضی معبود اپنے پوجنے والوں کی کیا مدد کرینگے ، قیامت کے دن رتی رتی کا حساب ہوگا اگر رائی برابر بھی کسی کا عمل ہوگا تو وہ بھی تولا جائیگا ، اللہ کا عذاب آخری اور فیصلہ کن ہوگا ، اللہ ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 {انتساب} 5 1
3 عرض مؤلف 6 1
4 مقدمہ از شمس العلماء حضرت مولانا سلیمان صاحب شمسی ؔؒ 9 1
5 تقریظ از حضرت مولانا ذو الفقار احمد صاحب مدظلہ العالی 12 1
6 تقریظ حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مد ظلہ العالی 13 1
7 کتاب ھدایت کے انمول موتی 15 1
8 تقریظ دل پذیر از :۔جامع العلوم استاذ الاساتذہ حضرت مفتی عبد اللہ صاحب المظاہری 15 1
9 رائے گرامی سید القراء قاری ابو الحسن صاحب اعظمی 17 1
10 رائے عالی 19 1
11 ’’تحفۂ تراویح ‘‘ایک انمول تحفہ 21 1
12 حضرت مولانا زبیر اعظمی ایولہ ضلع ناسک 21 1
13 کلمات دعائیہ 24 1
14 داعی الی اللہ مزاج شناس حضرت جی ؒ مولانا احمد لاٹ صاحب دام ظلہ العالی 25 1
15 عالم صالح جناب مولانا احمد صاحب ٹنکاروی 25 1
16 حضرت مولانا محمد مجتبیٰ صاحب 26 1
17 فقیہ مالوہ عالم نو جوان حضرت مولانا جنید احمد صاحب 26 1
18 استاذ الاساتذہ صدر القراء قاری رضوان نسیم صاحب مد ظلہٗ 27 1
19 تحفۂ تراویح 28 1
20 تصنیف لطیف جناب حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب الفلاحیؔ 28 1
21 پہلی تراویح 29 1
22 دوسری تراویح 31 1
23 تیسری تراویح 33 1
24 چوتھی تراویح 35 1
25 پانچویں تراویح 37 1
26 چھٹی تراویح 39 1
27 ساتویں تراویح 41 1
28 آٹھویں تراویح 44 1
29 نویں تراویح 48 1
30 دسویں تراویح 50 1
31 گیارہویں تراویح 54 1
32 بارہویں تراویح 57 1
33 تیرہویں تراویح 60 1
34 چودہویں تراویح 62 1
35 پندرہویں تراویح 66 1
36 سولہویں تراویح 69 1
37 سترہویں تراویح 73 1
38 اٹھارہویں تراویح 76 1
39 انیسویں تراویح 78 1
40 بیسویں تراویح 80 1
41 اکیسویں تراویح 82 1
42 بائیسویں تراویح 84 1
43 تئیسویں تراویح 86 1
44 چوبیسویں تراویح 89 1
45 پچیسویں تراویح 92 1
46 چھبیسویں تراویح 95 1
47 ستائیسویں تراویح 98 1
48 منازل قرآن 100 1
49 سات منزلیں 100 1
50 اعراب 100 1
51 حروف ہجا 101 1
52 جو قرآن کریم میں استعمال ہوئے 101 1
53 تحفۂ تراویح اساطین امت کی نظر میں 103 1
Flag Counter