Deobandi Books

تحفہ تراویح

سم اللہ

40 - 105
 برا ہوگا ، اے لوگو ! اس شخص سے بڑا ظالم کو ن ہوگا جو اللہ پر جھوٹ بہتان گھڑے،	اوراسکی آیات کے  مقابلہ میں سر کشی کرے، اللہ تعالیٰ نے قیامت کا وعدہ فرمایا ہے، اور وہ یقینا آنے والی ہے ، ظالم کبھی فلاح نہیں پائینگے ،اللہ تعالیٰ حضور ﷺ سے ارشاد فرماتے ہیں کہ ایمان لانے والوں سے کہہ دو کہ منکرین اللہ کے سوا جن کو پکارتے ہیں ان کو گالی نہ دو کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ جوابا اللہ کے حق میں زبان درازی اور گستاخی کرنے لگے ، اللہ کا ارشاد ہیکہ اے محمد  ﷺ کہہ دو کہ مجھے میرے پردوردگار نے سیدھا راستہ دکھایا ہے میری نماز میری عبادت میرا جینا اور میرا مرنا سب اللہ کیلئے ہے جس کا کوئی شریک نہیں ۔ 
	اس سورت میں مندرجۂ ذیل ہدایات وتاکیدات ہیں ۔
۱)	اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو!
۲)	والدین کے ساتھ نیک سلوک کرو !
۳)	اپنی اولاد کو مفلسی کے ڈر سے قتل نہ کرو !رزق دینا اللہ کے اختیار میں ہے ۔
۴)	بے حیائی اور بے شرمی کی باتوں کے قریب بھی نہ پھٹکو !
۵)	 کسی جان کو ہلا ک مت کرو !مگر حق کے ساتھ ۔
۶)	ناپ اور تول میں پورا پورا انصاف کرو !
۷) 	بات انصاف کی کرو خواہ معاملہ رشتہ دار کا ہی کیوں نہ ہو ۔
۸) 	قول وقرار پورا کرو !خواہ اللہ سے ہو یا اس کے بندوں سے ،بے شک سزا دینے میں 	اللہ بہت تیز ہے ،اور بہت درگذر کرنے والا ہے ،رحم فرمانے والا بھی ہے ۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 {انتساب} 5 1
3 عرض مؤلف 6 1
4 مقدمہ از شمس العلماء حضرت مولانا سلیمان صاحب شمسی ؔؒ 9 1
5 تقریظ از حضرت مولانا ذو الفقار احمد صاحب مدظلہ العالی 12 1
6 تقریظ حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مد ظلہ العالی 13 1
7 کتاب ھدایت کے انمول موتی 15 1
8 تقریظ دل پذیر از :۔جامع العلوم استاذ الاساتذہ حضرت مفتی عبد اللہ صاحب المظاہری 15 1
9 رائے گرامی سید القراء قاری ابو الحسن صاحب اعظمی 17 1
10 رائے عالی 19 1
11 ’’تحفۂ تراویح ‘‘ایک انمول تحفہ 21 1
12 حضرت مولانا زبیر اعظمی ایولہ ضلع ناسک 21 1
13 کلمات دعائیہ 24 1
14 داعی الی اللہ مزاج شناس حضرت جی ؒ مولانا احمد لاٹ صاحب دام ظلہ العالی 25 1
15 عالم صالح جناب مولانا احمد صاحب ٹنکاروی 25 1
16 حضرت مولانا محمد مجتبیٰ صاحب 26 1
17 فقیہ مالوہ عالم نو جوان حضرت مولانا جنید احمد صاحب 26 1
18 استاذ الاساتذہ صدر القراء قاری رضوان نسیم صاحب مد ظلہٗ 27 1
19 تحفۂ تراویح 28 1
20 تصنیف لطیف جناب حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب الفلاحیؔ 28 1
21 پہلی تراویح 29 1
22 دوسری تراویح 31 1
23 تیسری تراویح 33 1
24 چوتھی تراویح 35 1
25 پانچویں تراویح 37 1
26 چھٹی تراویح 39 1
27 ساتویں تراویح 41 1
28 آٹھویں تراویح 44 1
29 نویں تراویح 48 1
30 دسویں تراویح 50 1
31 گیارہویں تراویح 54 1
32 بارہویں تراویح 57 1
33 تیرہویں تراویح 60 1
34 چودہویں تراویح 62 1
35 پندرہویں تراویح 66 1
36 سولہویں تراویح 69 1
37 سترہویں تراویح 73 1
38 اٹھارہویں تراویح 76 1
39 انیسویں تراویح 78 1
40 بیسویں تراویح 80 1
41 اکیسویں تراویح 82 1
42 بائیسویں تراویح 84 1
43 تئیسویں تراویح 86 1
44 چوبیسویں تراویح 89 1
45 پچیسویں تراویح 92 1
46 چھبیسویں تراویح 95 1
47 ستائیسویں تراویح 98 1
48 منازل قرآن 100 1
49 سات منزلیں 100 1
50 اعراب 100 1
51 حروف ہجا 101 1
52 جو قرآن کریم میں استعمال ہوئے 101 1
53 تحفۂ تراویح اساطین امت کی نظر میں 103 1
Flag Counter