Deobandi Books

تحفہ تراویح

سم اللہ

38 - 105
 کیجئے ، کافروں کے دل میں قیامت کیلئے عداوت اور بغض ڈال دیا گیا ہے ، ظالم بے مددگار رہیگا ، اور مشرک پر بہشت حرام ہے البتہ پہلے کے آسمانی مذاہب کے وہ لوگ جو نیک اعمال والے ہونگے اور اللہ پر اور روز قیامت پر ایمان رکھنے والے ہونگے نجات پائینگے ، اللہ کا ارشاد ہے کہ اے ایمان والو ! جو پاک چیز کو اپنے لئے حرام کر لوگے تو اللہ کے قانون کے بجائے اپنے نفس کی پیروی کروگے ،مثلا عیسائی راہبوں کی طرح ترک دنیا کرنا اور حلال لذات اپنے اوپر حرام کر لینا غلط اور ناجائز طریقہ ہے ۔
	اے مسلمانو! تم جان بوجھ کر قسمیں کھاتے ہو اور پھر ان قسموں پر قائم رہنے کے بجائے ان کو توڑ دیتے ہو تو ان پر ضرور تم سے باز پرس کی جائیگی ایسی قسم توڑنے کا کفارہ یہ ہیکہ دس مسکینوں کو کھانا کھلاؤ ،یا انہیں کپڑے پہناؤ،یا ایک غلا م آزاد کرو ،ورنہ تین دن کے روزے رکھو ، اے مسلمانو! شراب ،جوا ،آستانے ،فال اور پانسے یہ سب گندے شیطانی کام ہیں ، روز قیامت اللہ تعالیٰ اپنے پیغمبروں سے ان کی امت کے بارے میں سوال کرینگے تو وہ خود عرض کرینگے کہ ہم وہی جانتے ہیں جس کا تو نے حکم دیا تھا باقی پوشیدہ حقیقتوں کا جاننے والا صرف تو ہے احرام کی حالت میں شکار نہ کرنا ،اگر تم دانستہ ایساکروگے تو اس کا کفارہ دینا ہوگا ، جو جرم اور غلطی کے لحاظ سے مختلف ہوتا ہے ،لھذا اہل علم سے پوچھ کرکفارہ ادا کرنا ہوگا 


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 {انتساب} 5 1
3 عرض مؤلف 6 1
4 مقدمہ از شمس العلماء حضرت مولانا سلیمان صاحب شمسی ؔؒ 9 1
5 تقریظ از حضرت مولانا ذو الفقار احمد صاحب مدظلہ العالی 12 1
6 تقریظ حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مد ظلہ العالی 13 1
7 کتاب ھدایت کے انمول موتی 15 1
8 تقریظ دل پذیر از :۔جامع العلوم استاذ الاساتذہ حضرت مفتی عبد اللہ صاحب المظاہری 15 1
9 رائے گرامی سید القراء قاری ابو الحسن صاحب اعظمی 17 1
10 رائے عالی 19 1
11 ’’تحفۂ تراویح ‘‘ایک انمول تحفہ 21 1
12 حضرت مولانا زبیر اعظمی ایولہ ضلع ناسک 21 1
13 کلمات دعائیہ 24 1
14 داعی الی اللہ مزاج شناس حضرت جی ؒ مولانا احمد لاٹ صاحب دام ظلہ العالی 25 1
15 عالم صالح جناب مولانا احمد صاحب ٹنکاروی 25 1
16 حضرت مولانا محمد مجتبیٰ صاحب 26 1
17 فقیہ مالوہ عالم نو جوان حضرت مولانا جنید احمد صاحب 26 1
18 استاذ الاساتذہ صدر القراء قاری رضوان نسیم صاحب مد ظلہٗ 27 1
19 تحفۂ تراویح 28 1
20 تصنیف لطیف جناب حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب الفلاحیؔ 28 1
21 پہلی تراویح 29 1
22 دوسری تراویح 31 1
23 تیسری تراویح 33 1
24 چوتھی تراویح 35 1
25 پانچویں تراویح 37 1
26 چھٹی تراویح 39 1
27 ساتویں تراویح 41 1
28 آٹھویں تراویح 44 1
29 نویں تراویح 48 1
30 دسویں تراویح 50 1
31 گیارہویں تراویح 54 1
32 بارہویں تراویح 57 1
33 تیرہویں تراویح 60 1
34 چودہویں تراویح 62 1
35 پندرہویں تراویح 66 1
36 سولہویں تراویح 69 1
37 سترہویں تراویح 73 1
38 اٹھارہویں تراویح 76 1
39 انیسویں تراویح 78 1
40 بیسویں تراویح 80 1
41 اکیسویں تراویح 82 1
42 بائیسویں تراویح 84 1
43 تئیسویں تراویح 86 1
44 چوبیسویں تراویح 89 1
45 پچیسویں تراویح 92 1
46 چھبیسویں تراویح 95 1
47 ستائیسویں تراویح 98 1
48 منازل قرآن 100 1
49 سات منزلیں 100 1
50 اعراب 100 1
51 حروف ہجا 101 1
52 جو قرآن کریم میں استعمال ہوئے 101 1
53 تحفۂ تراویح اساطین امت کی نظر میں 103 1
Flag Counter