Deobandi Books

تحفہ تراویح

سم اللہ

36 - 105
 ہے اور کون کونسی عورتیں حرام ہیں ، ان کی تفصیل مذکور ہے مہر کی مقررہ رقم میں شادی کے بعد زوجین کی رضامندی سے کمی اور بیشی ہو سکتی ہے ۔
	تجارت میں باہمی رضامندی سے مناسب نفع لینا جائز ہے لیکن ظلم اور ہیرا پھیری مطلقاًنا جائز ہے جس کی سزا جہنم ہے کیونکہ یہ ایک بڑا گناہ ہے کبیرہ گناہوں سے آدمی بچتا رہے اور نیک کام کرتا رہے تو اس کی برکت سے صغیرہ گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں ، عورتیں اگر نافرمان اور قابو سے باہر ہوں تو ان کو سزا دی جا سکتی ہے لیکن سزا دینے کا بہانہ تلاش کرنا سخت گناہ ہے زوجین کے درمیان اگر سخت ناراضگی ہو جائے اور باہم فیصلہ نہ ہوسکے تو ثالث مقرر کر لینا چاہیئے ،بخیل اور ناشکرے لوگوں کیلئے ذلت کا عذاب ہے ناپاکی اور نشہ کی حالت میں نماز ناجائز ہے اور سخت گناہ ، پانی میسر نہ ہونے کی صورت میں غسل اور وضو کیلئے تیمم جائز ہے ،مسلمانوں کو امانتیںواپس کرنے اور انصاف کرنے اور خیانت نہ کرنے کی تلقین فرمائی گئی ہے ۔
	پھر جہاد کا حکم دیا گیا ہے اور اس کے ذیل میں یہ بتلایا گیا ہے کہ شھادت کا مرتبہ بہت بلند اور بہت اونچا ہے مسلمانوں کیلئے موت سے ڈرنا بز دلی ہے مسلمانوں کو حکم دیا گیا ہے کہ گواہی سیدھے اور صاف الفاظ میں دینا چاہیئے پیچدار گواہی ناجائز ہے ، یہاں تک کہ اگر سچی گواہی کا مضر اثر تمہاری اپنی ذات پر یا اپنے رشتہ داروں میں پڑتا ہو تب بھی سچی گواہی دینا چاہیئے ، ارشاد باری ہے کہ شرک ہر گز معاف نہیں کیا جائیگا ، گو اور لغزشیں اس کی رحمت سے معاف ہو سکتی ہیں ۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 {انتساب} 5 1
3 عرض مؤلف 6 1
4 مقدمہ از شمس العلماء حضرت مولانا سلیمان صاحب شمسی ؔؒ 9 1
5 تقریظ از حضرت مولانا ذو الفقار احمد صاحب مدظلہ العالی 12 1
6 تقریظ حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مد ظلہ العالی 13 1
7 کتاب ھدایت کے انمول موتی 15 1
8 تقریظ دل پذیر از :۔جامع العلوم استاذ الاساتذہ حضرت مفتی عبد اللہ صاحب المظاہری 15 1
9 رائے گرامی سید القراء قاری ابو الحسن صاحب اعظمی 17 1
10 رائے عالی 19 1
11 ’’تحفۂ تراویح ‘‘ایک انمول تحفہ 21 1
12 حضرت مولانا زبیر اعظمی ایولہ ضلع ناسک 21 1
13 کلمات دعائیہ 24 1
14 داعی الی اللہ مزاج شناس حضرت جی ؒ مولانا احمد لاٹ صاحب دام ظلہ العالی 25 1
15 عالم صالح جناب مولانا احمد صاحب ٹنکاروی 25 1
16 حضرت مولانا محمد مجتبیٰ صاحب 26 1
17 فقیہ مالوہ عالم نو جوان حضرت مولانا جنید احمد صاحب 26 1
18 استاذ الاساتذہ صدر القراء قاری رضوان نسیم صاحب مد ظلہٗ 27 1
19 تحفۂ تراویح 28 1
20 تصنیف لطیف جناب حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب الفلاحیؔ 28 1
21 پہلی تراویح 29 1
22 دوسری تراویح 31 1
23 تیسری تراویح 33 1
24 چوتھی تراویح 35 1
25 پانچویں تراویح 37 1
26 چھٹی تراویح 39 1
27 ساتویں تراویح 41 1
28 آٹھویں تراویح 44 1
29 نویں تراویح 48 1
30 دسویں تراویح 50 1
31 گیارہویں تراویح 54 1
32 بارہویں تراویح 57 1
33 تیرہویں تراویح 60 1
34 چودہویں تراویح 62 1
35 پندرہویں تراویح 66 1
36 سولہویں تراویح 69 1
37 سترہویں تراویح 73 1
38 اٹھارہویں تراویح 76 1
39 انیسویں تراویح 78 1
40 بیسویں تراویح 80 1
41 اکیسویں تراویح 82 1
42 بائیسویں تراویح 84 1
43 تئیسویں تراویح 86 1
44 چوبیسویں تراویح 89 1
45 پچیسویں تراویح 92 1
46 چھبیسویں تراویح 95 1
47 ستائیسویں تراویح 98 1
48 منازل قرآن 100 1
49 سات منزلیں 100 1
50 اعراب 100 1
51 حروف ہجا 101 1
52 جو قرآن کریم میں استعمال ہوئے 101 1
53 تحفۂ تراویح اساطین امت کی نظر میں 103 1
Flag Counter