Deobandi Books

تحفہ تراویح

سم اللہ

34 - 105
 کے دیگر معجزات کا ذکر بھی کیا گیا ، قرآن نے یہ بھی یقین دلایا ہیکہ حضرت عیسی علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ نے آسمان پر زندہ اٹھا لیا نہ انکو قتل کیا گیا نہ صولی دی گئی رسول اللہ  ﷺ نے خبر دی ہے کہ قرب قیامت میں دجال کو ہلاک کرنے کیلئے حضرت عیسی علیہ السلام نازل ہونگے اور پھر وفات پائینگے ، لیکن عیسائی اپنے اس عقیدہ پر ہیں کہ ان کو صولی دی گئی تھی ۔
	یہودیوں کی طرح عیسائی بھی اسلام کی دعوت کے سخت مخالف تھے چنانچہ حضور  ﷺ اور عیسائیوں کے درمیان مباہلہ یعنی ایک قسم کی شرط قرار پائی کہ دونوں فریق اپنے اپنے اہل وعیال کو لیکر اکٹھا ہوں اور اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ اے اللہ ہم میں جو فریق باطل اور جھوٹ پر ہوں اس پر اپنی لعنت فرما ، لیکن عیسائی اس قول وقرار پر قائم نہیں رہے اور مباہلہ کرنے کی ہمت نہ  کر سکے ،اللہ تعالیٰ جھوٹی قسمیں کھانے کی سخت ممانعت فرماتا ہے ۔
	اللہ تعالیٰ نے مال ودولت کو بندے کیلئے آزمائش قرار دیا ہے اور بخل سے منع فرمایا ہے مال واولاد نجات کا ذریعہ نہیں ہیں ، نجات تقویٰ اور پرہیز گاری سے حاصل ہو تی ہے ، مومن قرآن پر ایمان رکھتا ہے اور عاجزی سے اللہ کے حضور میں دعائیں مانگتا ہے ،وہ قرآن کا معاوضہ  نہیں لیتا ، مومن کے نیک اعمال کا صلہ اس کے رب کے پاس ہے ،تاکید فرمائی گئی ہے کہ اے ایمان والو ! جب تمہارا کفار سے مقابلہ ہو تو میدان میں ثابت رہو اور اپنے مورچوں پر ڈٹے رہو اس سورۃ میں اللہ نے اپنے پیارے نبی  ﷺ کی نرم خوئی اور خوش اخلاقی بیان فرمائی اور حضور ﷺ کی اس صفت کو اسلام کی دعوت کی کامیابی کا سبب بتا یا ہے ۔
٭٭٭٭٭٭٭٭٭

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 {انتساب} 5 1
3 عرض مؤلف 6 1
4 مقدمہ از شمس العلماء حضرت مولانا سلیمان صاحب شمسی ؔؒ 9 1
5 تقریظ از حضرت مولانا ذو الفقار احمد صاحب مدظلہ العالی 12 1
6 تقریظ حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مد ظلہ العالی 13 1
7 کتاب ھدایت کے انمول موتی 15 1
8 تقریظ دل پذیر از :۔جامع العلوم استاذ الاساتذہ حضرت مفتی عبد اللہ صاحب المظاہری 15 1
9 رائے گرامی سید القراء قاری ابو الحسن صاحب اعظمی 17 1
10 رائے عالی 19 1
11 ’’تحفۂ تراویح ‘‘ایک انمول تحفہ 21 1
12 حضرت مولانا زبیر اعظمی ایولہ ضلع ناسک 21 1
13 کلمات دعائیہ 24 1
14 داعی الی اللہ مزاج شناس حضرت جی ؒ مولانا احمد لاٹ صاحب دام ظلہ العالی 25 1
15 عالم صالح جناب مولانا احمد صاحب ٹنکاروی 25 1
16 حضرت مولانا محمد مجتبیٰ صاحب 26 1
17 فقیہ مالوہ عالم نو جوان حضرت مولانا جنید احمد صاحب 26 1
18 استاذ الاساتذہ صدر القراء قاری رضوان نسیم صاحب مد ظلہٗ 27 1
19 تحفۂ تراویح 28 1
20 تصنیف لطیف جناب حضرت مولانا عبد الرحیم صاحب الفلاحیؔ 28 1
21 پہلی تراویح 29 1
22 دوسری تراویح 31 1
23 تیسری تراویح 33 1
24 چوتھی تراویح 35 1
25 پانچویں تراویح 37 1
26 چھٹی تراویح 39 1
27 ساتویں تراویح 41 1
28 آٹھویں تراویح 44 1
29 نویں تراویح 48 1
30 دسویں تراویح 50 1
31 گیارہویں تراویح 54 1
32 بارہویں تراویح 57 1
33 تیرہویں تراویح 60 1
34 چودہویں تراویح 62 1
35 پندرہویں تراویح 66 1
36 سولہویں تراویح 69 1
37 سترہویں تراویح 73 1
38 اٹھارہویں تراویح 76 1
39 انیسویں تراویح 78 1
40 بیسویں تراویح 80 1
41 اکیسویں تراویح 82 1
42 بائیسویں تراویح 84 1
43 تئیسویں تراویح 86 1
44 چوبیسویں تراویح 89 1
45 پچیسویں تراویح 92 1
46 چھبیسویں تراویح 95 1
47 ستائیسویں تراویح 98 1
48 منازل قرآن 100 1
49 سات منزلیں 100 1
50 اعراب 100 1
51 حروف ہجا 101 1
52 جو قرآن کریم میں استعمال ہوئے 101 1
53 تحفۂ تراویح اساطین امت کی نظر میں 103 1
Flag Counter