Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2014

اكستان

60 - 65
جمعہ کے دِن سورۂ اِخلاص پڑھنے کی فضیلت  : 
(٥)  عَنْ عَائِشَةَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہَا قَالَتْ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہ  ۖ  مَنْ قَرَأ بَعْدَ صَلَاةِ الْجُمُعَةِ ( قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَد وَ قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ وَ قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ  ) سَبْعَ مَرَّاتٍ اَعَاذَہُ مِنَ السُّوْئِ اِلَی الْجُمُعَةِ الْاُخْرٰی۔(عمل الیوم و الیلیة لابن السنی ٣٧٧ )
''حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ  ۖ  نے اِرشاد  فرمایا جس شخص نے جمعہ کی نمازکے بعد ( قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَد ، قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ اور قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ ) سات سات بار پڑھیں تو اللہ تعالیٰ اَگلے جمعہ تک ہر برائی سے اُسے محفوظ رکھیں گے۔  ''
وَرَوَاہُ سَعِیْدُ بْنُ مَنْصُوْرٍ عَنْ مَکْحُوْلٍ قَالَ مَنْ قَرَأَ فَاتِحَةَ الْکِتَابِ وَالْمُعَوِّذَتَیْنِ وَ( قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَد) سَبْعَ مَرَّاتٍ یَوْمَ الْجُمُعَةِ قَبْلَ اَنْ یَّتَکَلَّمَ کَفَّرَاللّٰہُ عَنْہُ مَابَیْنَ الْجُمُعَتَیْنِ ۔ وَفِیْ لَفْظٍ عَنِ ابْنِ زَنْجُوْیَہْ فِیْ فَصْلِ الْاِیْمَانِ عَنِ ابْنِ شَھَابٍ قَالَ مَنْ قَرَأَ ( قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَد) وَالْمُعَوِّذَتَیْنِ بَعْدَ صَلَاةِ الْجُمُعَةِ حِیْنَ یُسَلِّمُ الْاِمَامُ قَبْلَ اَنْ یَّتَکَلَّمَ سَبْعًا سَبْعًا کَانَ ضَامِنًا ھُوَ وَ وَمَالَہ مِنَ الْجُمُعَةِ اِلَی الْجُمُعَةِ الْاُخْرٰی ۔ (کنزالعمال :  ٤٩٨٥)
(صاحب ِسنن سعید بن منصور نے مکحو ل سے روایت کیا اُنہوں نے فرمایا کہ جس کسی نے جمعہ کے روز جمعہ کی نماز کے سلام کے بعد ) گفتگو کرنے سے قبل سورۂ فاتحہ معوذتین اور ( قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَد) سات مرتبہ پڑھیں تو اللہ تعالیٰ اِنہیں دونوں جمعوں کے مابین گناہوں کے کفارہ کر دیں گے۔ اِبن زنجویہ نے اِبن شہاب سے یہ الفاظ نقل کیے ہیں، آپ نے فرمایا ''جس کسی نے ( قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَد) اور معوذتین کو جمعہ کی نماز کے بعد اِمام کے سلام پھیرنے کے وقت کسی سے گفتگو کیے بغیر سات سات بار پڑھا تو وہ خود اور اُس کا مال اِس جمعہ سے دُوسرے جمعہ تک  کے لیے محفوظ ہوگیا۔ ''  

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 والدین کی نافرمانی، وضاحت : 8 4
6 کافر ماں باپ کے ساتھ روّیہ : 9 4
7 بیٹا مسلمان،باپ کافر : 9 4
8 بیٹا مسلمان ،ماں کافرہ : 10 4
9 گناہ کے کام میں ماں باپ کی اِطاعت نہیں کی جائے گی : 10 4
10 بیٹی مسلمان ،ماں کافرہ : 10 4
11 جس پر وعیدہو وہ کبیرہ گناہ ہوتا ہے : 11 4
12 ''یمین ِ غموس'' کیا ہے : 12 4
13 قسم صرف ''اللہ ''کی : 12 4
14 اِسلام کیا ہے ؟ 15 1
15 تیسرا سبق : زکوة 15 14
16 زکوة کی فرضیت اور اہمیت : 15 14
17 زکوة نہ دینے کا دَرد ناک عذاب : 16 14
18 زکوة نہ دینا ظلم اور کفرانِ نعمت ہے : 17 14
19 زکوة کا ثواب : 18 14
20 زکوة اور صدقات کے بعض دُنیوی فائدے : 19 14
21 قصص القرآن للاطفال 21 1
22 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 21 21
23 ( قومِ عادکا قصہ) 21 21
24 تعلیم النسائ 25 1
25 ناولیں اَخبار اور اِدھر اُدھر کی کتابیں پڑھنا : 25 24
26 لڑکیوں و عورتوں کو لکھنا سکھانا : 27 24
27 ضروری اِحتیاط اور ہدایات : 27 24
28 عورتوں کو لکھنا سکھانے میں اِفراط و تفریط : 28 24
29 لڑکیوں کو آزاد عورت سے تعلیم ہر گز نہ دِلانا چاہیے : 28 24
30 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 29 1
31 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 29 30
32 مختصر حالات قبل اِسلام : 30 30
33 مختصر حالات بعد اِسلام : 30 30
34 حدیبیہ : 34 30
35 غزوۂ تبوک : 35 30
36 حاصلِ مطالعہ 36 1
37 مریض کی عیادت کے آداب : 36 36
38 حضرت شیخ الہند اور سنت ِعیادت : 37 36
39 عیادت کرنے والوں کے لیے حضرت سَرِی سَقَطی کی دُعا : 37 36
40 عیادت کے لیے آنے والے بہرہ کی حکایت : 38 36
41 حضرت تھانوی رحمة اللہ علیہ یہ حکایت بیان فرماکر اِرشاد فرماتے ہیں : 40 36
42 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 41 1
43 دین اِسلام : 41 42
44 اَحکامِ شرعیہ کی تین قسمیں ہیں : 41 42
45 تدوین ِدین : 42 42
46 فرقہ واریت کیا ہے اور کیوں ہے ؟ 46 42
47 اِسلامی معاشرت 48 1
48 نکاح ہی کیوں ضروری ہے ؟ 49 47
49 زِناکاری کی مذمت : 50 47
50 زِنا کی روک تھام : 51 47
51 نکاح، پاک دامنی کاسب سے بڑا ذریعہ : 52 47
52 نکاح کی ترغیبات : 52 47
53 اَحادیث ِمبارکہ میں نکاح کی اہمیت : 53 47
54 نکاح سلف ِصالحین کی نظر میں : 55 47
55 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 57 1
56 فضائل سورۂ اِخلاص 57 55
57 رب کی صفات : 57 55
58 تہائی قرآن کے برابر ثواب : 58 55
59 سوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 58 55
60 جمعہ کے دِن سورۂ اِخلاص پڑھنے کی فضیلت : 60 55
61 اَخبار الجامعہ 62 1
62 وفیات 63 1
63 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter