Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2014

اكستان

50 - 65
(٤)  نکاح نہ ہونے کی وجہ سے بچوں کے حقوق کی زبردست پامالی اور اُن کی تربیت میں نہایت کوتاہی ہوتی ہے۔ اِس لیے کہ واقعی باپ معلوم نہ ہونے کی بنا پر کوئی شخص بچے کی کفالت کے لیے تیار نہیںہوتا۔
اَلغرض نکاح عالمی معاشرہ کی ایسی بنیادی ضرورت ہے جس سے کسی وقت بھی صرف ِنظر نہیں کیا جا سکتا، اگر نکاح کے بجائے ''اِباحیت'' اور ''جنسی آزادی'' کے نظریہ پر عمل کیا جائے تو عالمی اَمن وسکون تاراج ہو کر رہ جائے گا۔ عرب کا زمانہ ٔجاہلیت اور اُس میں رائج حیا سوزرسومات اور قتل وغارت گری کے بھیانک مناظر اِسی اِباحیت پسندی کا نتیجہ تھے اور آج یورپ میں جو کچھ ہورہا ہے اُس نے وہاں کے خاندانی نظام کو پامال کرکے رکھ دیا ہے اور ذہنی سکون سے اِنسان محروم ہوکر رہ گیا ہے۔
زِناکاری کی مذمت  :
اِسی بنا پر اِسلام نے عالمی اَمن واَمان کی برقراری اور اِنسان کی اَخلاقی قدروں کی بھرپور حفاظت کے لیے خاص طور پر ''اِباحیت'' یا بالفاظ دیگر ''زِناکاری'' پر روک لگانے کی پوری کوشش کی ہے قرآنِ کریم میں اعلان فرمایا گیا  :
( وَلَا تَقْرَبُوا الزِّنٰی اِنَّہُ کَانَ فَاحِشَةً وَّسَآئَ سَبِیْلاً) (سُورہ بنی اسرائیل :  ٣٢)
''اور پاس نہ جاؤ بدکاری کے، وہ بے حیائی اور بری راہ ہے ۔''
( وَلَا تَقْرَبُوا الْفَوَاحِشَ مَا ظَہَرَ مِنْھَا وَمَا بَطَنَ) ( سُورة الانعام  :  ١٥١ )
''اور پاس نہ جاؤ بے حیائی کے کام کے جو ظاہر ہو اُس میں سے اور جو پوشیدہ ہو۔''
اِسی طرح مومنین صالحین کی قرآنِ پاک میں جابجایہ صفت بیان فرمائی گئی کہ وہ '' زِنا نہیں کرتے۔'' (سور ۂ فرقان آیت ١٦٨) وہ اپنی بیویوں اور باندیوں کے علاوہ اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں۔ (سورۂ مومنون آیت ٥)
نیز اَحادیث ِمبارکہ میں زِنا کو سنگین شرعی جرم کے رُوپ میں پیش کیا گیا حتی کہ ایک حدیث
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 والدین کی نافرمانی، وضاحت : 8 4
6 کافر ماں باپ کے ساتھ روّیہ : 9 4
7 بیٹا مسلمان،باپ کافر : 9 4
8 بیٹا مسلمان ،ماں کافرہ : 10 4
9 گناہ کے کام میں ماں باپ کی اِطاعت نہیں کی جائے گی : 10 4
10 بیٹی مسلمان ،ماں کافرہ : 10 4
11 جس پر وعیدہو وہ کبیرہ گناہ ہوتا ہے : 11 4
12 ''یمین ِ غموس'' کیا ہے : 12 4
13 قسم صرف ''اللہ ''کی : 12 4
14 اِسلام کیا ہے ؟ 15 1
15 تیسرا سبق : زکوة 15 14
16 زکوة کی فرضیت اور اہمیت : 15 14
17 زکوة نہ دینے کا دَرد ناک عذاب : 16 14
18 زکوة نہ دینا ظلم اور کفرانِ نعمت ہے : 17 14
19 زکوة کا ثواب : 18 14
20 زکوة اور صدقات کے بعض دُنیوی فائدے : 19 14
21 قصص القرآن للاطفال 21 1
22 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 21 21
23 ( قومِ عادکا قصہ) 21 21
24 تعلیم النسائ 25 1
25 ناولیں اَخبار اور اِدھر اُدھر کی کتابیں پڑھنا : 25 24
26 لڑکیوں و عورتوں کو لکھنا سکھانا : 27 24
27 ضروری اِحتیاط اور ہدایات : 27 24
28 عورتوں کو لکھنا سکھانے میں اِفراط و تفریط : 28 24
29 لڑکیوں کو آزاد عورت سے تعلیم ہر گز نہ دِلانا چاہیے : 28 24
30 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 29 1
31 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 29 30
32 مختصر حالات قبل اِسلام : 30 30
33 مختصر حالات بعد اِسلام : 30 30
34 حدیبیہ : 34 30
35 غزوۂ تبوک : 35 30
36 حاصلِ مطالعہ 36 1
37 مریض کی عیادت کے آداب : 36 36
38 حضرت شیخ الہند اور سنت ِعیادت : 37 36
39 عیادت کرنے والوں کے لیے حضرت سَرِی سَقَطی کی دُعا : 37 36
40 عیادت کے لیے آنے والے بہرہ کی حکایت : 38 36
41 حضرت تھانوی رحمة اللہ علیہ یہ حکایت بیان فرماکر اِرشاد فرماتے ہیں : 40 36
42 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 41 1
43 دین اِسلام : 41 42
44 اَحکامِ شرعیہ کی تین قسمیں ہیں : 41 42
45 تدوین ِدین : 42 42
46 فرقہ واریت کیا ہے اور کیوں ہے ؟ 46 42
47 اِسلامی معاشرت 48 1
48 نکاح ہی کیوں ضروری ہے ؟ 49 47
49 زِناکاری کی مذمت : 50 47
50 زِنا کی روک تھام : 51 47
51 نکاح، پاک دامنی کاسب سے بڑا ذریعہ : 52 47
52 نکاح کی ترغیبات : 52 47
53 اَحادیث ِمبارکہ میں نکاح کی اہمیت : 53 47
54 نکاح سلف ِصالحین کی نظر میں : 55 47
55 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 57 1
56 فضائل سورۂ اِخلاص 57 55
57 رب کی صفات : 57 55
58 تہائی قرآن کے برابر ثواب : 58 55
59 سوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 58 55
60 جمعہ کے دِن سورۂ اِخلاص پڑھنے کی فضیلت : 60 55
61 اَخبار الجامعہ 62 1
62 وفیات 63 1
63 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter