Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2014

اكستان

61 - 65
وَفِیْ لَفْظٍ عِنْدَ اَبِیْ عُبَیْدٍ وَابْنِ اَبِیْ شَیْبَةَ وَابْنِ الضَِّریْسِ عَنْ اَسْمَائَ بِنْتِ اَبِیْ بَکْرٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْھُمَا قَالَتْ مَنْ صَلَّی الْجُمُعَةَ ثُمَّ یَقْرَأُ بَعْدَھَا ( قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَد) وَالْمُعَوَّذَتَیْنِ سَبْعًا سَبْعًا حُفِظَ مِنْ مَجْلِسِہ ذٰلِکَ اِلٰی مِثْلِہ فِیْ رِوَایَةٍ وَالْفَاتِحَةَ ۔(مصنف ابنِ ابی شیبہ :  ٥٥٧٥ )
''اَبو عبید، اِبن اَبی شیبہ اور اِبن الفریس نے اَسماء بنت ِ اَبی بکر صدیق  سے یہ الفاظ روایت کیے ہیں کہ اُنہوں نے فرمایا جس کسی نے جمعہ کی نماز پڑھی پھر اِس کے بعد  ( قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَد)اور معوذتین سات ساتھ بار پڑھیں تو اِس مجلس ِ (جمعہ) سے اَگلی مجلس (جمعہ) تک اُس کی حفاظت کردی گئی۔ ایک دُوسری روایت میں ہے کہ فاتحہ بھی پڑھے۔'' 
ہر برائی سے بچنے کے لیے بہترین دم  : 
(٦)  عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ عَاذَنِیْ رَسُوْلُ اللّٰہِ ۖ  فَقَالَ بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اُعِیْذُکَ بِالْاَحَدِ الصَّمَدِ الَّذِیْ لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُوْلَدْ وَلَمْ یَکُنْ لَّہ کُفُوًا اَحَد مِنْ شَرِّ مَاتَجِدُ ۔ رَدَّدَھَا سَبْعَ مَرَّاتٍ فَلَمَّا اَرَادَا اَنْ یَّقُوْمَ قَالَ  تَعَوَّذْ بِھَا یَا عُثْمَانُ فَمَا تَعَوَّذْ تُمْ بِخَیْرٍ مِّنْھَا۔ رواہ الحاکم۔ (کنز العمال :  ٢٨٥١٧ ) 
''حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اَکرم  ۖ  نے مجھے یہ دُعاء پڑھ کر اللہ کی پناہ میں دیا ''بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اُعِیْذُکَ بِالْاَحَدِ الصَّمَدِ الَّذِیْ لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُوْلَدْ وَلَمْ یَکُنْ لَّہ کُفُوًا اَحَد مِنْ شَرِّ مَا تَجِدُ'' آپ نے یہ دُعا سات مرتبہ پڑھی۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب میں نے اُٹھنے کا اِرادہ کیا تو آپ  ۖ  نے فرمایا : اے عثمان ! اِن کلمات کے ذریعہ (دُعا مانگ کر اور اپنے اُوپر دم کر کے) اللہ کی پناہ حاصل کیا کرو،اِن کلمات سے بڑھ کر تمہارے لیے پناہ حاصل کرنے کے اور کوئی کلمات نہیں۔ ''اری ہے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 والدین کی نافرمانی، وضاحت : 8 4
6 کافر ماں باپ کے ساتھ روّیہ : 9 4
7 بیٹا مسلمان،باپ کافر : 9 4
8 بیٹا مسلمان ،ماں کافرہ : 10 4
9 گناہ کے کام میں ماں باپ کی اِطاعت نہیں کی جائے گی : 10 4
10 بیٹی مسلمان ،ماں کافرہ : 10 4
11 جس پر وعیدہو وہ کبیرہ گناہ ہوتا ہے : 11 4
12 ''یمین ِ غموس'' کیا ہے : 12 4
13 قسم صرف ''اللہ ''کی : 12 4
14 اِسلام کیا ہے ؟ 15 1
15 تیسرا سبق : زکوة 15 14
16 زکوة کی فرضیت اور اہمیت : 15 14
17 زکوة نہ دینے کا دَرد ناک عذاب : 16 14
18 زکوة نہ دینا ظلم اور کفرانِ نعمت ہے : 17 14
19 زکوة کا ثواب : 18 14
20 زکوة اور صدقات کے بعض دُنیوی فائدے : 19 14
21 قصص القرآن للاطفال 21 1
22 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 21 21
23 ( قومِ عادکا قصہ) 21 21
24 تعلیم النسائ 25 1
25 ناولیں اَخبار اور اِدھر اُدھر کی کتابیں پڑھنا : 25 24
26 لڑکیوں و عورتوں کو لکھنا سکھانا : 27 24
27 ضروری اِحتیاط اور ہدایات : 27 24
28 عورتوں کو لکھنا سکھانے میں اِفراط و تفریط : 28 24
29 لڑکیوں کو آزاد عورت سے تعلیم ہر گز نہ دِلانا چاہیے : 28 24
30 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 29 1
31 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 29 30
32 مختصر حالات قبل اِسلام : 30 30
33 مختصر حالات بعد اِسلام : 30 30
34 حدیبیہ : 34 30
35 غزوۂ تبوک : 35 30
36 حاصلِ مطالعہ 36 1
37 مریض کی عیادت کے آداب : 36 36
38 حضرت شیخ الہند اور سنت ِعیادت : 37 36
39 عیادت کرنے والوں کے لیے حضرت سَرِی سَقَطی کی دُعا : 37 36
40 عیادت کے لیے آنے والے بہرہ کی حکایت : 38 36
41 حضرت تھانوی رحمة اللہ علیہ یہ حکایت بیان فرماکر اِرشاد فرماتے ہیں : 40 36
42 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 41 1
43 دین اِسلام : 41 42
44 اَحکامِ شرعیہ کی تین قسمیں ہیں : 41 42
45 تدوین ِدین : 42 42
46 فرقہ واریت کیا ہے اور کیوں ہے ؟ 46 42
47 اِسلامی معاشرت 48 1
48 نکاح ہی کیوں ضروری ہے ؟ 49 47
49 زِناکاری کی مذمت : 50 47
50 زِنا کی روک تھام : 51 47
51 نکاح، پاک دامنی کاسب سے بڑا ذریعہ : 52 47
52 نکاح کی ترغیبات : 52 47
53 اَحادیث ِمبارکہ میں نکاح کی اہمیت : 53 47
54 نکاح سلف ِصالحین کی نظر میں : 55 47
55 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 57 1
56 فضائل سورۂ اِخلاص 57 55
57 رب کی صفات : 57 55
58 تہائی قرآن کے برابر ثواب : 58 55
59 سوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 58 55
60 جمعہ کے دِن سورۂ اِخلاص پڑھنے کی فضیلت : 60 55
61 اَخبار الجامعہ 62 1
62 وفیات 63 1
63 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter