Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2014

اكستان

59 - 65
جَمَعَ کَفَّیْہِ ثُمَّ نَفَثَ فِیْھِمَا فَقَرَأَ وَ(  قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَد  وَ قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ  وَ قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ ) ثُمَّ یَمْسَحُ بِھِمَا مَا اسْتَطَاعَ مِنْ جَسَدِہ یَبْدَأُ عَلٰی رَأْسِہ وَوَجْھِہ وَمَا اَقْبَلَ مِنْ جَسَدِہ یَفْعَلُ ذٰلِکَ ثَلاَثَ مَرَّاتٍ ۔ ( بخاری شریف فی الطب والادب، والترمذی وابن ماجہ فی الدعاء والنساء فی التفسیر )  
''حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہاسے مروی ہے کہ نبی کریم  ۖ  روزانہ جب اپنے بستر پر سونے کے لیے تشریف لاتے تو اپنی دونوں ہتھیلیوں کو اَکٹھا فرماتے پھر   (  قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَد، قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ اور قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ  ) پڑھ کر اُن پر دم کرتے اور اپنے سر اور چہرہ سے شروع فرما کر اپنے جسم کے اَگلے حصہ پر جہاں تک ہو سکتا اُنہیں پھیر لیتے، اِس طرح آپ تین مرتبہ فرماتے۔''
وَرَوَی ابْنُ مَرْدَوَیْہِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ  ۖ  مَنْ قَرَأَ قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَد وَالْمُعَوَّذَتَیْنِ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ اِذَا اَخَذَ مَضْجِعَہ فَاِذَا قُبِضَ قُبِضَ شَہِیْدًا وَاِنْ عَاشَ عَاشَ مَغْفُوْرًا لَّہ ۔ ( تفسیر قرطبی )
''اِبن مردویہ نے اِبن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کیا ہے کہ رسول اللہ  ۖ نے اِرشاد فرمایا جس شخص نے سوتے وقت ( قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَد ) اور معوذتین   (قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ، قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ  ) تین بار پڑھ لیں تو اگر اُسے اُس رات موت آگئی تو شہادت کی موت مرے گا اور اگر زِندہ رہا تو تمام گناہوں سے پاک ہوگا۔ ''
عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ خُبَیْبٍ اَنَّ النَّبِیَّ ۖ  قَالَ لَہ اِقْرَأْ( قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَد ) وَالْمُعَوَّذَتَیْنِ حَیْنَ تُصْبِحُ وَ تُمْسی ثَلَاثًا تَکْفِیْکَ مِنْ کُلِّ شَیْ ئٍ ۔ 
''حضرت عبداللہ بن خبیب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم  ۖ  نے اُنہیں فرمایا صبح و شام تین تین بار( قُلْ ھُوَ اللّٰہُ اَحَد ) اور معوذتین  پڑھا کرو ،یہ تمہیں ہر چیز سے کافی ہوں گی۔ ''

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 والدین کی نافرمانی، وضاحت : 8 4
6 کافر ماں باپ کے ساتھ روّیہ : 9 4
7 بیٹا مسلمان،باپ کافر : 9 4
8 بیٹا مسلمان ،ماں کافرہ : 10 4
9 گناہ کے کام میں ماں باپ کی اِطاعت نہیں کی جائے گی : 10 4
10 بیٹی مسلمان ،ماں کافرہ : 10 4
11 جس پر وعیدہو وہ کبیرہ گناہ ہوتا ہے : 11 4
12 ''یمین ِ غموس'' کیا ہے : 12 4
13 قسم صرف ''اللہ ''کی : 12 4
14 اِسلام کیا ہے ؟ 15 1
15 تیسرا سبق : زکوة 15 14
16 زکوة کی فرضیت اور اہمیت : 15 14
17 زکوة نہ دینے کا دَرد ناک عذاب : 16 14
18 زکوة نہ دینا ظلم اور کفرانِ نعمت ہے : 17 14
19 زکوة کا ثواب : 18 14
20 زکوة اور صدقات کے بعض دُنیوی فائدے : 19 14
21 قصص القرآن للاطفال 21 1
22 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 21 21
23 ( قومِ عادکا قصہ) 21 21
24 تعلیم النسائ 25 1
25 ناولیں اَخبار اور اِدھر اُدھر کی کتابیں پڑھنا : 25 24
26 لڑکیوں و عورتوں کو لکھنا سکھانا : 27 24
27 ضروری اِحتیاط اور ہدایات : 27 24
28 عورتوں کو لکھنا سکھانے میں اِفراط و تفریط : 28 24
29 لڑکیوں کو آزاد عورت سے تعلیم ہر گز نہ دِلانا چاہیے : 28 24
30 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 29 1
31 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 29 30
32 مختصر حالات قبل اِسلام : 30 30
33 مختصر حالات بعد اِسلام : 30 30
34 حدیبیہ : 34 30
35 غزوۂ تبوک : 35 30
36 حاصلِ مطالعہ 36 1
37 مریض کی عیادت کے آداب : 36 36
38 حضرت شیخ الہند اور سنت ِعیادت : 37 36
39 عیادت کرنے والوں کے لیے حضرت سَرِی سَقَطی کی دُعا : 37 36
40 عیادت کے لیے آنے والے بہرہ کی حکایت : 38 36
41 حضرت تھانوی رحمة اللہ علیہ یہ حکایت بیان فرماکر اِرشاد فرماتے ہیں : 40 36
42 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 41 1
43 دین اِسلام : 41 42
44 اَحکامِ شرعیہ کی تین قسمیں ہیں : 41 42
45 تدوین ِدین : 42 42
46 فرقہ واریت کیا ہے اور کیوں ہے ؟ 46 42
47 اِسلامی معاشرت 48 1
48 نکاح ہی کیوں ضروری ہے ؟ 49 47
49 زِناکاری کی مذمت : 50 47
50 زِنا کی روک تھام : 51 47
51 نکاح، پاک دامنی کاسب سے بڑا ذریعہ : 52 47
52 نکاح کی ترغیبات : 52 47
53 اَحادیث ِمبارکہ میں نکاح کی اہمیت : 53 47
54 نکاح سلف ِصالحین کی نظر میں : 55 47
55 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 57 1
56 فضائل سورۂ اِخلاص 57 55
57 رب کی صفات : 57 55
58 تہائی قرآن کے برابر ثواب : 58 55
59 سوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 58 55
60 جمعہ کے دِن سورۂ اِخلاص پڑھنے کی فضیلت : 60 55
61 اَخبار الجامعہ 62 1
62 وفیات 63 1
63 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter