Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2014

اكستان

52 - 65
لوگوں سے نگاہیں نیچی رکھنے اور شرمگاہ محفوظ رکھنے کا حکم دیا گیا۔ ( سورۂ نور ٣٠،٣١)اور مومن عورتوں کو چادریں اَوڑھنے ( برقع وغیرہ اَوڑھ کر پردہ کرنے) کی ہدایت دی گئی ہے۔ (سورہ ٔالاحزاب ٥٩)
اِسی طرح اَحادیث مبارکہ میں اَجنبی سے تنہائی کرنے کی ممانعت فرمائی گئی۔ایک حدیث شریف میں اِرشاد ہواکہ ''دو اَجنبی مردوعورت جب تنہائی میں اکٹھے ہوتے ہیں تو اُن میں تیسرا شیطان ہو تا ہے۔'' ( ترمذی شریف ١٤٠١)نیز فرمایا گیا ''عورت جب گھر سے باہر نکلتی ہے تو شیطان اُس کی تاک میں رہتا ہے''۔ (مشکوة شریف ٢٦٩٢)
حاصل یہ ہے کہ ہر وہ راستہ جس سے فحش کاری میں اِبتلا ہوسکتا ہو اُس پر شریعت نے بند لگا دیا ہے۔ کوئی سچا صاحب اِیمان اِن تعزیری اَحکامات پر عمل کرتے ہوئے کبھی بھی اِس معصیت میں گرفتار نہیں ہوسکتا۔
نکاح، پاک دامنی کاسب سے بڑا ذریعہ  :
اِن اَحکامات کا منشا یہ نہیں ہے کہ اِنسان کو اُس کی فطری خواہشات کی تکمیل سے بالکلیہ محروم کردیا جائے بلکہ شریعت نے اِنسانی طبیعت کا لحاظ کرتے ہوئے'' نکاح'' کو نہ صرف مباح قرار دیا ہے بلکہ بعض اَوقات وہ فرض کے درجہ تک پہنچ جاتا ہے۔ یہ نکاح عفت و پاکیزگی کا سب سے بڑا ذریعہ ہے، وساوسِ شیطانیہ کو دفع کرنے کا مؤثر ہتھیار ہے،'' عالمی اَمن '' کی برقراری کا سبب ہے اور اِس سے بڑھ کر رضائے خداوندی حاصل ہونے کا فطری راستہ ہے، اِباحیت ورَہبانیت کے بجائے نکاح کا حکم دے کر اِسلام نے اپنے دین ِفطرت ہونے کا مکمل ثبوت فراہم کردیا ہے۔
نکاح کی ترغیبات  :
قرآنِ کریم اور آنحضرت  اکے اِرشاداتِ طیبہ سے نکاح کے مطلوب ومرغوب ہونے کا پتہ چلتا ہے چنانچہ فرمایا گیا  :
(١) فَانْکِحُوْا مَا طَابَ لَکُمْ مِّنَ النِّسَائِ مَثْنٰی وَثُلٰثَ وَرُبٰع۔ (سُورة النساء :  ٣)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 والدین کی نافرمانی، وضاحت : 8 4
6 کافر ماں باپ کے ساتھ روّیہ : 9 4
7 بیٹا مسلمان،باپ کافر : 9 4
8 بیٹا مسلمان ،ماں کافرہ : 10 4
9 گناہ کے کام میں ماں باپ کی اِطاعت نہیں کی جائے گی : 10 4
10 بیٹی مسلمان ،ماں کافرہ : 10 4
11 جس پر وعیدہو وہ کبیرہ گناہ ہوتا ہے : 11 4
12 ''یمین ِ غموس'' کیا ہے : 12 4
13 قسم صرف ''اللہ ''کی : 12 4
14 اِسلام کیا ہے ؟ 15 1
15 تیسرا سبق : زکوة 15 14
16 زکوة کی فرضیت اور اہمیت : 15 14
17 زکوة نہ دینے کا دَرد ناک عذاب : 16 14
18 زکوة نہ دینا ظلم اور کفرانِ نعمت ہے : 17 14
19 زکوة کا ثواب : 18 14
20 زکوة اور صدقات کے بعض دُنیوی فائدے : 19 14
21 قصص القرآن للاطفال 21 1
22 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 21 21
23 ( قومِ عادکا قصہ) 21 21
24 تعلیم النسائ 25 1
25 ناولیں اَخبار اور اِدھر اُدھر کی کتابیں پڑھنا : 25 24
26 لڑکیوں و عورتوں کو لکھنا سکھانا : 27 24
27 ضروری اِحتیاط اور ہدایات : 27 24
28 عورتوں کو لکھنا سکھانے میں اِفراط و تفریط : 28 24
29 لڑکیوں کو آزاد عورت سے تعلیم ہر گز نہ دِلانا چاہیے : 28 24
30 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 29 1
31 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 29 30
32 مختصر حالات قبل اِسلام : 30 30
33 مختصر حالات بعد اِسلام : 30 30
34 حدیبیہ : 34 30
35 غزوۂ تبوک : 35 30
36 حاصلِ مطالعہ 36 1
37 مریض کی عیادت کے آداب : 36 36
38 حضرت شیخ الہند اور سنت ِعیادت : 37 36
39 عیادت کرنے والوں کے لیے حضرت سَرِی سَقَطی کی دُعا : 37 36
40 عیادت کے لیے آنے والے بہرہ کی حکایت : 38 36
41 حضرت تھانوی رحمة اللہ علیہ یہ حکایت بیان فرماکر اِرشاد فرماتے ہیں : 40 36
42 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 41 1
43 دین اِسلام : 41 42
44 اَحکامِ شرعیہ کی تین قسمیں ہیں : 41 42
45 تدوین ِدین : 42 42
46 فرقہ واریت کیا ہے اور کیوں ہے ؟ 46 42
47 اِسلامی معاشرت 48 1
48 نکاح ہی کیوں ضروری ہے ؟ 49 47
49 زِناکاری کی مذمت : 50 47
50 زِنا کی روک تھام : 51 47
51 نکاح، پاک دامنی کاسب سے بڑا ذریعہ : 52 47
52 نکاح کی ترغیبات : 52 47
53 اَحادیث ِمبارکہ میں نکاح کی اہمیت : 53 47
54 نکاح سلف ِصالحین کی نظر میں : 55 47
55 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 57 1
56 فضائل سورۂ اِخلاص 57 55
57 رب کی صفات : 57 55
58 تہائی قرآن کے برابر ثواب : 58 55
59 سوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 58 55
60 جمعہ کے دِن سورۂ اِخلاص پڑھنے کی فضیلت : 60 55
61 اَخبار الجامعہ 62 1
62 وفیات 63 1
63 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter