Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2014

اكستان

28 - 65
عورتوں کو لکھنا سکھانے میں اِفراط و تفریط  : 
آج کل بعض لوگ کتابت تو عورتوں کے لیے مطلقاً حرام سمجھتے ہیں، یہ بھی غلو ہے اور بعض نے اِس کو اِتنا جائز کردیا کہ اَخباروں میں عورتوں کے مضامین چھپتے ہیں جس میں صاحب ِمضمون کا پورا نام اور پتہ درج ہوتا ہے، ہر طرف اِفراط وغلو ہے۔ تنگی کریں گے تو حرام سے اِدھر نہ رہیں گے اور وسعت دیں گے تو پردہ دری سے اُدھر نہ رہیں گے۔ ( اِمداد الفتاوی)
 لڑکیوں کو آزاد عورت سے تعلیم ہر گز نہ دِلانا چاہیے  : 
مستورات کو باہر پھرنے والی عورتوں سے بھی بہت بچانا چاہیے خصوصًا شہروں میں جو یہ رواج ہو گیا ہے کہ لڑکیوں کو میمیں گھر پر آکر پڑھاتی ہیں اِس کو سختی سے بند کردینا چاہیے۔ کانپور میں سنا کرتا تھا کہ آج فلاں عورت بھاگ گئی اور کل فلاں کی بیٹی بھاگ گئی ،یہ صرف اِسی کا نتیجہ تھا کہ عورتوں کو پڑھانے کے لیے میمیں گھر پر آتی تھیں تو یہ ہر گز نہ ہوناچاہیے۔ (حقوق الزوجین  ص ٣٢) 
آدمی اپنی لڑکیوں کو آزاد بے باک عورتوں سے تعلیم دیتے ہیں اور یہ تجربہ ہے کہ ہم صحبت کے اَخلاق و جذبات کا آدمی پر ضرور اَثر ہوتا ہے خاص کر جب وہ شخص ہم صحبت ایسا ہو کہ متبوع اور معظم بھی ہو اور ظاہر ہے کہ اُستاد سے زیادہ اِن خصوصیات کا کون جامع ہوگا تو اِس صورت میں وہ آزادی اور  بے باکی اِن لڑکیوں میں بھی آئے گی۔ 
اور میری رائے میں سب سے بڑھ کر جو (وصف) عورت کا ہے وہ حیا اور اِنقباضِ طبعی ہے، یہی تمام خیر کی مفتاح ہے جب یہ نہ رہا تو پھر اِس سے نہ کوئی خیر متوقع ہے اور نہ کوئی شر مستبعد ہے ،ہر چند کہ  اِذَا فَاتَکَ الْحَیَائُ فَافْعَلْ مَاشِئْتَ  عام ہے لیکن میرے نزدیک  مَاشِئْتَ  کا عموم بہ نسبت مردوں کے عورتوں کے لیے زیادہ ہے اِس لیے کہ مردوں میں پھر بھی عقل کسی قدر مانع ہے اور عورتوں میں اِس کی بھی کمی ہے۔ 
اِسی طرح اگر اُستانی ایسی نہ ہو لیکن ہم سبق اور ہم مکتب لڑکیاں ایسی ہوں تب بھی اِسی کے قریب مضرتیں واقع ہوں گی۔ (اِصلاحِ اِنقلاب  ص ٢٧١)۔(جاری ہے) ض ض  ض

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 والدین کی نافرمانی، وضاحت : 8 4
6 کافر ماں باپ کے ساتھ روّیہ : 9 4
7 بیٹا مسلمان،باپ کافر : 9 4
8 بیٹا مسلمان ،ماں کافرہ : 10 4
9 گناہ کے کام میں ماں باپ کی اِطاعت نہیں کی جائے گی : 10 4
10 بیٹی مسلمان ،ماں کافرہ : 10 4
11 جس پر وعیدہو وہ کبیرہ گناہ ہوتا ہے : 11 4
12 ''یمین ِ غموس'' کیا ہے : 12 4
13 قسم صرف ''اللہ ''کی : 12 4
14 اِسلام کیا ہے ؟ 15 1
15 تیسرا سبق : زکوة 15 14
16 زکوة کی فرضیت اور اہمیت : 15 14
17 زکوة نہ دینے کا دَرد ناک عذاب : 16 14
18 زکوة نہ دینا ظلم اور کفرانِ نعمت ہے : 17 14
19 زکوة کا ثواب : 18 14
20 زکوة اور صدقات کے بعض دُنیوی فائدے : 19 14
21 قصص القرآن للاطفال 21 1
22 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 21 21
23 ( قومِ عادکا قصہ) 21 21
24 تعلیم النسائ 25 1
25 ناولیں اَخبار اور اِدھر اُدھر کی کتابیں پڑھنا : 25 24
26 لڑکیوں و عورتوں کو لکھنا سکھانا : 27 24
27 ضروری اِحتیاط اور ہدایات : 27 24
28 عورتوں کو لکھنا سکھانے میں اِفراط و تفریط : 28 24
29 لڑکیوں کو آزاد عورت سے تعلیم ہر گز نہ دِلانا چاہیے : 28 24
30 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 29 1
31 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 29 30
32 مختصر حالات قبل اِسلام : 30 30
33 مختصر حالات بعد اِسلام : 30 30
34 حدیبیہ : 34 30
35 غزوۂ تبوک : 35 30
36 حاصلِ مطالعہ 36 1
37 مریض کی عیادت کے آداب : 36 36
38 حضرت شیخ الہند اور سنت ِعیادت : 37 36
39 عیادت کرنے والوں کے لیے حضرت سَرِی سَقَطی کی دُعا : 37 36
40 عیادت کے لیے آنے والے بہرہ کی حکایت : 38 36
41 حضرت تھانوی رحمة اللہ علیہ یہ حکایت بیان فرماکر اِرشاد فرماتے ہیں : 40 36
42 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 41 1
43 دین اِسلام : 41 42
44 اَحکامِ شرعیہ کی تین قسمیں ہیں : 41 42
45 تدوین ِدین : 42 42
46 فرقہ واریت کیا ہے اور کیوں ہے ؟ 46 42
47 اِسلامی معاشرت 48 1
48 نکاح ہی کیوں ضروری ہے ؟ 49 47
49 زِناکاری کی مذمت : 50 47
50 زِنا کی روک تھام : 51 47
51 نکاح، پاک دامنی کاسب سے بڑا ذریعہ : 52 47
52 نکاح کی ترغیبات : 52 47
53 اَحادیث ِمبارکہ میں نکاح کی اہمیت : 53 47
54 نکاح سلف ِصالحین کی نظر میں : 55 47
55 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 57 1
56 فضائل سورۂ اِخلاص 57 55
57 رب کی صفات : 57 55
58 تہائی قرآن کے برابر ثواب : 58 55
59 سوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 58 55
60 جمعہ کے دِن سورۂ اِخلاص پڑھنے کی فضیلت : 60 55
61 اَخبار الجامعہ 62 1
62 وفیات 63 1
63 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter