Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2014

اكستان

55 - 65
نکاح سلف ِصالحین کی نظر میں  :
 حضرات صحابہ ث تابعین اور سلف صالحین نے بھی نکاح کا نہ صرف معمول رکھا بلکہ اِس کی برابر رغبت دلاتے رہے۔ احیاء العلوم میں حضرت اِما م غزالی رحمة اللہ علیہ نے نقل فرمایا ہے کہ  :
(١)  حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے تھے  :  '' نکاح سے مانع صرف دو چیزیں ہیں ایک عاجزی دُوسرے فسق وفجور۔''(مصنف اِبن ابی شیبہ  ٣/٤٤٠)
(٢)  حضرت اِبن عباس رضی اللہ عنہ کا مقولہ ہے کہ '' حاجی کا حج اُس وقت تک پورانہ ہوگا  جب تک کہ وہ شادی نہ کرلے۔ '' یعنی غیرشادی شدہ شخص فراغت قلب کے ساتھ اَرکان اَدا نہیں کرسکتا۔
(٣)  حضرت اِبن مسعودرضی اللہ عنہ فرماتے تھے '' کہ اگر میری عمرکے کل دس دن ہی رہ جائیں تو بھی میری خواہش ہوگی کہ میں نکاح کر لوں تاکہ اللہ تعالیٰ کے سامنے ''بلازوجہ'' والا ہونے کی حالت میں پیش نہ ہوں۔ (مثلہ فی مجمع الزوائد ٤/٢٥١)
(٤)  حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی دو بیویاں طاعون کی وبا میں اِنتقال فرماگئیں، آپ خود بھی طاعون میں مبتلا تھے مگر پھر بھی آپ نے لوگوں سے کہا کہ میری شادی کرادو کیونکہ مجھے یہ بات نا پسند ہے کہ میں اللہ تعالیٰ سے ''بے بیوی والا'' ہونے کی صورت میں ملاقات کروں۔ (مصنف اِبن اَبی شیبہ ٣/٤٣٩)
(٥)  حضرت عمررضی اللہ عنہ بہت نکاح کرنے والے تھے اور فرماتے تھے کہ میں صرف اَولاد طلب کرنے کے لیے نکاح کرتاہوں۔
(٦)  پچھلی اُمتوں میں ایک عابد کثرت ِعبادت کی وجہ سے اہلِ زمانہ پر فائق ہوگیا، اُس   کا ذکر جب اُس زمانہ کے نبی کے سامنے ہوا تو اُنہوں نے فرمایا کہ '' وہ اچھا آدمی ہے بشرطیکہ وہ    ایک سنت کو نہ چھوڑے۔'' جب نبی کا یہ قول اُس عابد کو معلوم ہوا تو وہ بہت مغموم ہوا اور اُس نے آکر  نبی علیہ السلام سے اِس بارے میں دریافت کیا تو اُنہوں نے جواب دیا کہ تم نے نکاح کی سنت چھوڑ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 والدین کی نافرمانی، وضاحت : 8 4
6 کافر ماں باپ کے ساتھ روّیہ : 9 4
7 بیٹا مسلمان،باپ کافر : 9 4
8 بیٹا مسلمان ،ماں کافرہ : 10 4
9 گناہ کے کام میں ماں باپ کی اِطاعت نہیں کی جائے گی : 10 4
10 بیٹی مسلمان ،ماں کافرہ : 10 4
11 جس پر وعیدہو وہ کبیرہ گناہ ہوتا ہے : 11 4
12 ''یمین ِ غموس'' کیا ہے : 12 4
13 قسم صرف ''اللہ ''کی : 12 4
14 اِسلام کیا ہے ؟ 15 1
15 تیسرا سبق : زکوة 15 14
16 زکوة کی فرضیت اور اہمیت : 15 14
17 زکوة نہ دینے کا دَرد ناک عذاب : 16 14
18 زکوة نہ دینا ظلم اور کفرانِ نعمت ہے : 17 14
19 زکوة کا ثواب : 18 14
20 زکوة اور صدقات کے بعض دُنیوی فائدے : 19 14
21 قصص القرآن للاطفال 21 1
22 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 21 21
23 ( قومِ عادکا قصہ) 21 21
24 تعلیم النسائ 25 1
25 ناولیں اَخبار اور اِدھر اُدھر کی کتابیں پڑھنا : 25 24
26 لڑکیوں و عورتوں کو لکھنا سکھانا : 27 24
27 ضروری اِحتیاط اور ہدایات : 27 24
28 عورتوں کو لکھنا سکھانے میں اِفراط و تفریط : 28 24
29 لڑکیوں کو آزاد عورت سے تعلیم ہر گز نہ دِلانا چاہیے : 28 24
30 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 29 1
31 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 29 30
32 مختصر حالات قبل اِسلام : 30 30
33 مختصر حالات بعد اِسلام : 30 30
34 حدیبیہ : 34 30
35 غزوۂ تبوک : 35 30
36 حاصلِ مطالعہ 36 1
37 مریض کی عیادت کے آداب : 36 36
38 حضرت شیخ الہند اور سنت ِعیادت : 37 36
39 عیادت کرنے والوں کے لیے حضرت سَرِی سَقَطی کی دُعا : 37 36
40 عیادت کے لیے آنے والے بہرہ کی حکایت : 38 36
41 حضرت تھانوی رحمة اللہ علیہ یہ حکایت بیان فرماکر اِرشاد فرماتے ہیں : 40 36
42 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 41 1
43 دین اِسلام : 41 42
44 اَحکامِ شرعیہ کی تین قسمیں ہیں : 41 42
45 تدوین ِدین : 42 42
46 فرقہ واریت کیا ہے اور کیوں ہے ؟ 46 42
47 اِسلامی معاشرت 48 1
48 نکاح ہی کیوں ضروری ہے ؟ 49 47
49 زِناکاری کی مذمت : 50 47
50 زِنا کی روک تھام : 51 47
51 نکاح، پاک دامنی کاسب سے بڑا ذریعہ : 52 47
52 نکاح کی ترغیبات : 52 47
53 اَحادیث ِمبارکہ میں نکاح کی اہمیت : 53 47
54 نکاح سلف ِصالحین کی نظر میں : 55 47
55 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 57 1
56 فضائل سورۂ اِخلاص 57 55
57 رب کی صفات : 57 55
58 تہائی قرآن کے برابر ثواب : 58 55
59 سوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 58 55
60 جمعہ کے دِن سورۂ اِخلاص پڑھنے کی فضیلت : 60 55
61 اَخبار الجامعہ 62 1
62 وفیات 63 1
63 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter