Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2014

اكستان

29 - 65
قسط  :  ٢٥
سیرت خُلفَا ئے راشد ین 
(  حضرت مولانا عبدالشکور صاحب فاروقی لکھنوئی   ) 
اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 
نام مبارک آپ کا عثمان اور لقب ذالنورین  ١   نسب آپ کا پانچویں پشت میں رسولِ خدا  ۖ  سے ملتا ہے یعنی عبد مناف کے دو فرزندوں میں سے ایک کی اَولاد میں رسولِ خدا  ۖ  ہیں  اور ایک کی اَولاد میں حضرت عثمان رضی اللہ عنہ ۔اور آپ کی والدہ ارمویٰ رسولِ خدا  ۖ  کی پھوپھی اُمِ حکیم بنت عبدالمطلب کی صاحبزادی تھیں، یہ اُمِ حکیم وہی ہیں جو رسولِ خدا  ۖ  کے والد حضرت عبداللہ کے ساتھ تو ام پیدا ہوئی تھیں، غرضیکہ باپ اور ماں دونوں کی طرف سے بہت قرابت رسولِ خدا  ۖ  کے ساتھ رکھتے تھے۔ 
  ١   یہ لقب اِس سبب سے ہوا کہ رسولِ خدا  ۖ  کی دو نورِ نظر یعنی حضرت رُقیہ رضی اللہ عنہا اور حضرت اُمِ کلثوم رضی اللہ عنہا آپ کے نکاح میں آئیں۔ حضرت عثمان کے سوا دُنیا میں کوئی شخص ایسا نہیں ہوا جس کے نکاح میں کسی نبی کی دو بیٹیاں آئی ہوں۔(تاریخ الخلفائ) 
ولادت آپ کی واقعہ فیل کے چھ برس بعد ہوئی۔ حضرت اَبو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی رہنمائی سے مشرف بہ اِسلام ہوئے۔ حضرت فاروقِ اَعظم رضی اللہ عنہ سے بہت پہلے اور حضرت اَبو عبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ اور حضرت عبدالرحمن بن عوف  رضی اللہ عنہ سے ایک روزپہلے دولت ِ اِیمان حاصل فرمائی۔ 
قد آپ کا متوسط اور رنگ سفید مائل بہ زردی تھا۔ چہرۂ مبارک پر چیچک کے چند نشانات تھے سینہ کشادہ تھا، داڑھی گھنی تھی، سر میں بال رکھتے تھے ،اَخیر عمرمیں زرد خضاب بالوں میں لگاتے تھے اور
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 والدین کی نافرمانی، وضاحت : 8 4
6 کافر ماں باپ کے ساتھ روّیہ : 9 4
7 بیٹا مسلمان،باپ کافر : 9 4
8 بیٹا مسلمان ،ماں کافرہ : 10 4
9 گناہ کے کام میں ماں باپ کی اِطاعت نہیں کی جائے گی : 10 4
10 بیٹی مسلمان ،ماں کافرہ : 10 4
11 جس پر وعیدہو وہ کبیرہ گناہ ہوتا ہے : 11 4
12 ''یمین ِ غموس'' کیا ہے : 12 4
13 قسم صرف ''اللہ ''کی : 12 4
14 اِسلام کیا ہے ؟ 15 1
15 تیسرا سبق : زکوة 15 14
16 زکوة کی فرضیت اور اہمیت : 15 14
17 زکوة نہ دینے کا دَرد ناک عذاب : 16 14
18 زکوة نہ دینا ظلم اور کفرانِ نعمت ہے : 17 14
19 زکوة کا ثواب : 18 14
20 زکوة اور صدقات کے بعض دُنیوی فائدے : 19 14
21 قصص القرآن للاطفال 21 1
22 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 21 21
23 ( قومِ عادکا قصہ) 21 21
24 تعلیم النسائ 25 1
25 ناولیں اَخبار اور اِدھر اُدھر کی کتابیں پڑھنا : 25 24
26 لڑکیوں و عورتوں کو لکھنا سکھانا : 27 24
27 ضروری اِحتیاط اور ہدایات : 27 24
28 عورتوں کو لکھنا سکھانے میں اِفراط و تفریط : 28 24
29 لڑکیوں کو آزاد عورت سے تعلیم ہر گز نہ دِلانا چاہیے : 28 24
30 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 29 1
31 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 29 30
32 مختصر حالات قبل اِسلام : 30 30
33 مختصر حالات بعد اِسلام : 30 30
34 حدیبیہ : 34 30
35 غزوۂ تبوک : 35 30
36 حاصلِ مطالعہ 36 1
37 مریض کی عیادت کے آداب : 36 36
38 حضرت شیخ الہند اور سنت ِعیادت : 37 36
39 عیادت کرنے والوں کے لیے حضرت سَرِی سَقَطی کی دُعا : 37 36
40 عیادت کے لیے آنے والے بہرہ کی حکایت : 38 36
41 حضرت تھانوی رحمة اللہ علیہ یہ حکایت بیان فرماکر اِرشاد فرماتے ہیں : 40 36
42 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 41 1
43 دین اِسلام : 41 42
44 اَحکامِ شرعیہ کی تین قسمیں ہیں : 41 42
45 تدوین ِدین : 42 42
46 فرقہ واریت کیا ہے اور کیوں ہے ؟ 46 42
47 اِسلامی معاشرت 48 1
48 نکاح ہی کیوں ضروری ہے ؟ 49 47
49 زِناکاری کی مذمت : 50 47
50 زِنا کی روک تھام : 51 47
51 نکاح، پاک دامنی کاسب سے بڑا ذریعہ : 52 47
52 نکاح کی ترغیبات : 52 47
53 اَحادیث ِمبارکہ میں نکاح کی اہمیت : 53 47
54 نکاح سلف ِصالحین کی نظر میں : 55 47
55 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 57 1
56 فضائل سورۂ اِخلاص 57 55
57 رب کی صفات : 57 55
58 تہائی قرآن کے برابر ثواب : 58 55
59 سوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 58 55
60 جمعہ کے دِن سورۂ اِخلاص پڑھنے کی فضیلت : 60 55
61 اَخبار الجامعہ 62 1
62 وفیات 63 1
63 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter