Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2014

اكستان

27 - 65
ٹھیک نہیں بلکہ فتنہ ہے۔ (اَلتبلیغ  ج ٧  ص ٨٢) 
اَجنبی عورت یا اَمرد مشتہی سے گانا سننا یہ بھی ایک قسم کی بدکاری ہے حتی کہ اگر کسی لڑکے کی آواز سننے میں نفس کی شرارت ہو تو اُس سے قرآن سننا بھی جائز نہیں۔ (دعواتِ عبدیت  ج ١  ص ١٢٩) 
لڑکیوں و عورتوں کو لکھنا سکھانا  : 
رہا لکھنا (سکھانا) تو یہ نہ واجب ہے نہ حرام ہے، اِس کو لڑکیوں کی حالت دیکھ کر تجویز کیا جائے جس لڑکی میں بے باکی نہ معلوم ہو جھینپ اور حیا و شرم ہو اُس کو لکھنا سکھا دو اِس میں کچھ مضائقہ نہیں، ضروریات ِ زندگی کے لیے اِس کی بھی حاجت پیش آتی ہے۔ اور جس میں بے باکی اور آزادی ہو اور خرابی کا اَندشیہ ہو تو نہ سکھاؤ کیونکہ مفاسد سے بچنا جلب ِمصالحِ غیر واجب سے (ایسے منافع جو واجب نہ ہوں) اہم ہے، ایسی حالت میں لکھنا نہ سکھائیں اور نہ خود لکھنے دیں۔ اور یہی فیصلہ ہے عقلاء کے اِختلاف کا کہ لکھنا عورت کے لیے کیسا ہے۔ (اِصلاحِ اِنقلاب ١ / ٢٧٣، اَلتبلیغ ١٤/ ٢٣١) 
ضروری اِحتیاط اور ہدایات  : 
اور سکھلانے کے بعد بھی بڑی اِحتیاط کی ضرورت ہے مثلاً ایک اِحتیاط یہ کی جائے کہ لڑکیوں  کو منع کیا جائے کہ کسی عورت کے خاوند کے نام اِس عورت کی طرف سے بھی خط نہ لکھیں بعض لوگ طرزِ تحریر سے معلوم کر لیتے ہیں کہ لکھنے والی عورت ہے اور طرزِ تحریر ہی سے اُس کی طبیعت کا اَندازہ کر لیتے ہیں پھر بعض لکھنے والی کی طرف میلان ہوجاتا ہے، جب سفر سے آتے ہیں تو خط لکھنے والی کے لیے بھی ہدایا اور تحائف لاتے ہیں اور اِس طرح میل جول پیدا کرکے فتنہ کھڑا کر دیتے ہیں۔ 
نیز لڑکیوں کو یہ بھی تاکید کردیں کہ جو خط لکھیں اُسے اپنے گھر کے مردوں کو دِکھلا دیا کریں تاکہ اُن کے دِل میں کسی طرح کا اور وہم نہ پیدا ہو ،ایک بات یہ بھی ہے کہ لفافہ پر پتہ عورتیں اپنے قلم سے نہ لکھیں بلکہ مردوں سے لکھوایا کریں کیونکہ بعض دفعہ ٹکٹ میلا ہوجانے کی وجہ سے کبھی سر کاری مقدمہ قائم ہوجاتا ہے تو عورتوں پر دَارو گیر نہ ہو،ایک جگہ ایسا قصہ ہو چکا ہے۔ (اَلتبلیغ  ١٤ /٢٣٣ ) 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 والدین کی نافرمانی، وضاحت : 8 4
6 کافر ماں باپ کے ساتھ روّیہ : 9 4
7 بیٹا مسلمان،باپ کافر : 9 4
8 بیٹا مسلمان ،ماں کافرہ : 10 4
9 گناہ کے کام میں ماں باپ کی اِطاعت نہیں کی جائے گی : 10 4
10 بیٹی مسلمان ،ماں کافرہ : 10 4
11 جس پر وعیدہو وہ کبیرہ گناہ ہوتا ہے : 11 4
12 ''یمین ِ غموس'' کیا ہے : 12 4
13 قسم صرف ''اللہ ''کی : 12 4
14 اِسلام کیا ہے ؟ 15 1
15 تیسرا سبق : زکوة 15 14
16 زکوة کی فرضیت اور اہمیت : 15 14
17 زکوة نہ دینے کا دَرد ناک عذاب : 16 14
18 زکوة نہ دینا ظلم اور کفرانِ نعمت ہے : 17 14
19 زکوة کا ثواب : 18 14
20 زکوة اور صدقات کے بعض دُنیوی فائدے : 19 14
21 قصص القرآن للاطفال 21 1
22 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 21 21
23 ( قومِ عادکا قصہ) 21 21
24 تعلیم النسائ 25 1
25 ناولیں اَخبار اور اِدھر اُدھر کی کتابیں پڑھنا : 25 24
26 لڑکیوں و عورتوں کو لکھنا سکھانا : 27 24
27 ضروری اِحتیاط اور ہدایات : 27 24
28 عورتوں کو لکھنا سکھانے میں اِفراط و تفریط : 28 24
29 لڑکیوں کو آزاد عورت سے تعلیم ہر گز نہ دِلانا چاہیے : 28 24
30 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 29 1
31 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 29 30
32 مختصر حالات قبل اِسلام : 30 30
33 مختصر حالات بعد اِسلام : 30 30
34 حدیبیہ : 34 30
35 غزوۂ تبوک : 35 30
36 حاصلِ مطالعہ 36 1
37 مریض کی عیادت کے آداب : 36 36
38 حضرت شیخ الہند اور سنت ِعیادت : 37 36
39 عیادت کرنے والوں کے لیے حضرت سَرِی سَقَطی کی دُعا : 37 36
40 عیادت کے لیے آنے والے بہرہ کی حکایت : 38 36
41 حضرت تھانوی رحمة اللہ علیہ یہ حکایت بیان فرماکر اِرشاد فرماتے ہیں : 40 36
42 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 41 1
43 دین اِسلام : 41 42
44 اَحکامِ شرعیہ کی تین قسمیں ہیں : 41 42
45 تدوین ِدین : 42 42
46 فرقہ واریت کیا ہے اور کیوں ہے ؟ 46 42
47 اِسلامی معاشرت 48 1
48 نکاح ہی کیوں ضروری ہے ؟ 49 47
49 زِناکاری کی مذمت : 50 47
50 زِنا کی روک تھام : 51 47
51 نکاح، پاک دامنی کاسب سے بڑا ذریعہ : 52 47
52 نکاح کی ترغیبات : 52 47
53 اَحادیث ِمبارکہ میں نکاح کی اہمیت : 53 47
54 نکاح سلف ِصالحین کی نظر میں : 55 47
55 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 57 1
56 فضائل سورۂ اِخلاص 57 55
57 رب کی صفات : 57 55
58 تہائی قرآن کے برابر ثواب : 58 55
59 سوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 58 55
60 جمعہ کے دِن سورۂ اِخلاص پڑھنے کی فضیلت : 60 55
61 اَخبار الجامعہ 62 1
62 وفیات 63 1
63 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter