Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2014

اكستان

41 - 65
قسط  :  ١
فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے  ؟
(  حضرت مولانا منیر اَحمدصا حب، اُستاذ الحدیث جامعہ اِسلامیہ باب العلوم کہروڑپکا  )
علما ئِ دین کو بدنام کرنے ،بے وقعت بنانے اور اُن کے بارے میں عوام الناس میںنفرت پیدا کرنے کے لیے دین اور علمِ دین سے بیزار اِنحرافی طبقہ کی طرف سے مختلف اَدوار میں جو مختلف اَنداز اِختیار کیے جاتے رہے ہیں اُن میںسے مؤثر ترین ہتھیار اُن کے نزدیک ''فرقہ واریت کا پرو پیگنڈہ'' ہے چنانچہ علمائِ اِسلام کے متعلق یہ زبان دَرازی اور طعنہ بازی عام ہے کہ علما ء فرقہ پرست ہوتے ہیں، علماء کا کام فرقہ واریت ،فرقہ پرستی اور مذہب کے نام پرمسلمانوںکو آپس میں لڑانا اور لڑاکر مختلف گروہوں میں تقسیم کرناہے ،وہ قوم میں بجائے محبت کے نفرت پیدا کرتے ہیں ۔حال میں علماء اِسلام اور مدارس اِسلامیہ کی کردار کشی نیز عوام الناس کو علماء سے متنفر کرنے کے لیے باقاعدہ حکومت کی سرپرستی میں تقریر و تحریر اور ریڈیو و ٹی وی کے ذریعے ایک مہم شروع ہے۔ اِ س کے ساتھ ساتھ عوام کو خوش کرنے اور عوام کی ہمدردیاں حاصل کرنے کے لیے حکومت اپنی پوری قوت کے ساتھ سختی سے فرقہ واریت ختم کرکے قوم کو متحد کرنے کی نوید بھی سنا رہی ہے۔ اِن حالات میں بہت مناسب ہے کہ فرقہ واریت کی حقیقت،فرقہ واریت کے اَسباب اور فرقہ واریت کے سدباب کے عنوان پر کچھ گزارشات و معروضات برادرانِ اِسلام کے گوش گزار کی جائیں۔
دین اِسلام  :
اَحکامِ شرعیہ کی تین قسمیں ہیں  :
(١)  اَحکامِ اِعتقادیہ مثلاً وجود اِلٰہ ،توحید اِلٰہی ،نبوت ،ختم نبوت ،قیامت ،صداقت ِقرآن، عدالت ِصحابہ، صحابہ کرام کا معیارِ حق ہونا ،اِجماع و قیاس ِشرعی کا حجت ِشرعیہ ہونا ،نزول عیسی  وغیرہ ۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 والدین کی نافرمانی، وضاحت : 8 4
6 کافر ماں باپ کے ساتھ روّیہ : 9 4
7 بیٹا مسلمان،باپ کافر : 9 4
8 بیٹا مسلمان ،ماں کافرہ : 10 4
9 گناہ کے کام میں ماں باپ کی اِطاعت نہیں کی جائے گی : 10 4
10 بیٹی مسلمان ،ماں کافرہ : 10 4
11 جس پر وعیدہو وہ کبیرہ گناہ ہوتا ہے : 11 4
12 ''یمین ِ غموس'' کیا ہے : 12 4
13 قسم صرف ''اللہ ''کی : 12 4
14 اِسلام کیا ہے ؟ 15 1
15 تیسرا سبق : زکوة 15 14
16 زکوة کی فرضیت اور اہمیت : 15 14
17 زکوة نہ دینے کا دَرد ناک عذاب : 16 14
18 زکوة نہ دینا ظلم اور کفرانِ نعمت ہے : 17 14
19 زکوة کا ثواب : 18 14
20 زکوة اور صدقات کے بعض دُنیوی فائدے : 19 14
21 قصص القرآن للاطفال 21 1
22 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 21 21
23 ( قومِ عادکا قصہ) 21 21
24 تعلیم النسائ 25 1
25 ناولیں اَخبار اور اِدھر اُدھر کی کتابیں پڑھنا : 25 24
26 لڑکیوں و عورتوں کو لکھنا سکھانا : 27 24
27 ضروری اِحتیاط اور ہدایات : 27 24
28 عورتوں کو لکھنا سکھانے میں اِفراط و تفریط : 28 24
29 لڑکیوں کو آزاد عورت سے تعلیم ہر گز نہ دِلانا چاہیے : 28 24
30 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 29 1
31 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 29 30
32 مختصر حالات قبل اِسلام : 30 30
33 مختصر حالات بعد اِسلام : 30 30
34 حدیبیہ : 34 30
35 غزوۂ تبوک : 35 30
36 حاصلِ مطالعہ 36 1
37 مریض کی عیادت کے آداب : 36 36
38 حضرت شیخ الہند اور سنت ِعیادت : 37 36
39 عیادت کرنے والوں کے لیے حضرت سَرِی سَقَطی کی دُعا : 37 36
40 عیادت کے لیے آنے والے بہرہ کی حکایت : 38 36
41 حضرت تھانوی رحمة اللہ علیہ یہ حکایت بیان فرماکر اِرشاد فرماتے ہیں : 40 36
42 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 41 1
43 دین اِسلام : 41 42
44 اَحکامِ شرعیہ کی تین قسمیں ہیں : 41 42
45 تدوین ِدین : 42 42
46 فرقہ واریت کیا ہے اور کیوں ہے ؟ 46 42
47 اِسلامی معاشرت 48 1
48 نکاح ہی کیوں ضروری ہے ؟ 49 47
49 زِناکاری کی مذمت : 50 47
50 زِنا کی روک تھام : 51 47
51 نکاح، پاک دامنی کاسب سے بڑا ذریعہ : 52 47
52 نکاح کی ترغیبات : 52 47
53 اَحادیث ِمبارکہ میں نکاح کی اہمیت : 53 47
54 نکاح سلف ِصالحین کی نظر میں : 55 47
55 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 57 1
56 فضائل سورۂ اِخلاص 57 55
57 رب کی صفات : 57 55
58 تہائی قرآن کے برابر ثواب : 58 55
59 سوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 58 55
60 جمعہ کے دِن سورۂ اِخلاص پڑھنے کی فضیلت : 60 55
61 اَخبار الجامعہ 62 1
62 وفیات 63 1
63 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter