Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2014

اكستان

17 - 65
حدیث کا ترجمہ یہ ہے کہ  : 
''جس شخص کے پاس سونا چاندی (یعنی مال و دولت ہو ) اور وہ اُس کا حق اَدا نہ کرے (یعنی زکوة وغیرہ نہ دیتا ہو) تو قیامت کے دِن اُس کے واسطے آگ کی تختیاں تیار کی جائیں گی اور پھر اُن کو دوزخ کی آگ میں اور زیادہ گرم کر کے اِس نے اُس شخص کی پیشانی کو اور کروٹ کو اور پشت کو داغاجائے گا اور اِسی طرح بار بار اُن تختیوں کو دوزخ کی آگ پر تپا کے اُس شخص کو داغا جاتا رہے گا اور روزِ قیامت کی پوری مدت میں اِس عذاب کا سلسلہ جاری رہے گا اور وہ مدت پچاس ہزار سال کی ہوگی (تو گویا پچاس ہزار سال تک اُس کو یہ سخت دَردناک عذاب ہوتا رہے گا)۔ '' 
بعض حدیثوں میں زکوة نہ دینے والوں کے لیے اِس کے علاوہ اور دُوسرے قسم کے سخت عذابوں کا ذکر بھی آیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم کو اپنے عذاب سے بچائے،آمین۔
اللہ تعالیٰ نے جن لوگوں کو خوشحال اور مالدار کیا ہے وہ اگر زکوة نہ دیں اور اللہ کے حکم کے مطابق اُس کی راہ میں خرچ نہ کریں تو بلا شبہ وہ بڑے ہی ناشکرے، بڑے ہی ظالم ہیں اور اُن کو جو  سخت سے سخت سزا بھی قیامت میں دی جائے بالکل بجا ہے۔ 
زکوة نہ دینا ظلم اور کفرانِ نعمت ہے  : 
پھر یہ بھی سوچنا چاہیے کہ زکوة و صدقات سے در اصل اپنے ہی غریب اور ضرورت مند بھائیوں کی خدمت ہوتی ہے تو زکوة نہ نکالنا در اصل اپنے اُن غریب اور مجبور بھائیوں پر ظلم کرنا اور اُن کا حق مارنا ہے۔ بھائیو  !  ذرا سوچو ہمارے آپ کے پاس جو کچھ مال و دولت ہے وہ سب اللہ تعالیٰ کا دیا ہوا ہے اور ہم خود بھی اُسی کے بندے اور اُسی کے پیدا کیے ہوئے ہیں پس اگر وہ ہم سے ہمارا سارامال بھی طلب کرے بلکہ جان دینے کو بھی کہے تو ہمارا فرض ہے کہ بلاچون و چرا کے سب کچھ دے دیں یہ تو اُس  کا بڑا کرم ہے کہ اپنے دیے ہوئے مال میں سے صرف چالیسواں حصہ نکالنے کا اُس نے حکم دیا ہے۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 والدین کی نافرمانی، وضاحت : 8 4
6 کافر ماں باپ کے ساتھ روّیہ : 9 4
7 بیٹا مسلمان،باپ کافر : 9 4
8 بیٹا مسلمان ،ماں کافرہ : 10 4
9 گناہ کے کام میں ماں باپ کی اِطاعت نہیں کی جائے گی : 10 4
10 بیٹی مسلمان ،ماں کافرہ : 10 4
11 جس پر وعیدہو وہ کبیرہ گناہ ہوتا ہے : 11 4
12 ''یمین ِ غموس'' کیا ہے : 12 4
13 قسم صرف ''اللہ ''کی : 12 4
14 اِسلام کیا ہے ؟ 15 1
15 تیسرا سبق : زکوة 15 14
16 زکوة کی فرضیت اور اہمیت : 15 14
17 زکوة نہ دینے کا دَرد ناک عذاب : 16 14
18 زکوة نہ دینا ظلم اور کفرانِ نعمت ہے : 17 14
19 زکوة کا ثواب : 18 14
20 زکوة اور صدقات کے بعض دُنیوی فائدے : 19 14
21 قصص القرآن للاطفال 21 1
22 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 21 21
23 ( قومِ عادکا قصہ) 21 21
24 تعلیم النسائ 25 1
25 ناولیں اَخبار اور اِدھر اُدھر کی کتابیں پڑھنا : 25 24
26 لڑکیوں و عورتوں کو لکھنا سکھانا : 27 24
27 ضروری اِحتیاط اور ہدایات : 27 24
28 عورتوں کو لکھنا سکھانے میں اِفراط و تفریط : 28 24
29 لڑکیوں کو آزاد عورت سے تعلیم ہر گز نہ دِلانا چاہیے : 28 24
30 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 29 1
31 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 29 30
32 مختصر حالات قبل اِسلام : 30 30
33 مختصر حالات بعد اِسلام : 30 30
34 حدیبیہ : 34 30
35 غزوۂ تبوک : 35 30
36 حاصلِ مطالعہ 36 1
37 مریض کی عیادت کے آداب : 36 36
38 حضرت شیخ الہند اور سنت ِعیادت : 37 36
39 عیادت کرنے والوں کے لیے حضرت سَرِی سَقَطی کی دُعا : 37 36
40 عیادت کے لیے آنے والے بہرہ کی حکایت : 38 36
41 حضرت تھانوی رحمة اللہ علیہ یہ حکایت بیان فرماکر اِرشاد فرماتے ہیں : 40 36
42 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 41 1
43 دین اِسلام : 41 42
44 اَحکامِ شرعیہ کی تین قسمیں ہیں : 41 42
45 تدوین ِدین : 42 42
46 فرقہ واریت کیا ہے اور کیوں ہے ؟ 46 42
47 اِسلامی معاشرت 48 1
48 نکاح ہی کیوں ضروری ہے ؟ 49 47
49 زِناکاری کی مذمت : 50 47
50 زِنا کی روک تھام : 51 47
51 نکاح، پاک دامنی کاسب سے بڑا ذریعہ : 52 47
52 نکاح کی ترغیبات : 52 47
53 اَحادیث ِمبارکہ میں نکاح کی اہمیت : 53 47
54 نکاح سلف ِصالحین کی نظر میں : 55 47
55 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 57 1
56 فضائل سورۂ اِخلاص 57 55
57 رب کی صفات : 57 55
58 تہائی قرآن کے برابر ثواب : 58 55
59 سوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 58 55
60 جمعہ کے دِن سورۂ اِخلاص پڑھنے کی فضیلت : 60 55
61 اَخبار الجامعہ 62 1
62 وفیات 63 1
63 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter