Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2014

اكستان

54 - 65
ہو اُسے چاہیے کہ وہ نکاح کرلے اِس لیے کہ وہ نگاہ کو بہت زیادہ نیچا رکھنے اور شرمگاہ کی بہت زیادہ حفاظت کا ذریعہ ہے۔'' ( مشکوة شریف  ٢/٢٦٧)یعنی یہ نکاح عفت وعصمت کی حفاظت کا سب سے مامون ومحفوظ راستہ ہے ہر صاحب ِقدرت مسلمان کو اِس پر عمل کرنا چاہیے۔
(٣)  اِسی طرح آپ  ۖ نے بعض صحابہ رضی اللہ عنہم کی طرف سے '' ترک ِلذات'' کے اِرادہ کا علم ہونے پر اِرشاد فرمایا :'' میں عورتوں سے نکاح کرتاہوں اور سوتا ہوں اور (رات) میں جاگتا ہوں، روزہ رکھتا ہوں اور بلا روزہ بھی رہتا ہوں، پس جو شخص میری سنت اور طریقہ سے اِعراض کرے وہ مجھ میں سے نہیں ہے۔'' (بخاری شریف  ٢/٧٥٧) اِس حدیث سے پتہ چلا کہ نکاح سنت نبوی ۖہونے کی بنا پر ایک اہم عبادت بھی ہے۔
(٤)  اور ایک موقع پر نکاح کی ترغیب دیتے ہوئے آ نحضرت  ۖ نے یہ خطاب فرمایا ''ٹوٹ کر محبت کرنے والی اور زیادہ بچے جننے والی عورت سے نکاح کرو کیونکہ میں تمہارے ذریعہ سے قیامت کے دِن (دیگر اُمتوں پر) کثرت کرنے والا ہوں گا۔'' ( اَبو داود  ١/٢٨٠) معلوم ہو اکہ نکاح کے اہم ترین مقاصد دو ہیں : اَوّل زوجین میں محبت کی اَفزونی اور دوم طلب ِاَولاد جن کا لحاظ رکھنا بہرحال ضروری ہے۔
(٥)  رسول اللہ  ۖنے فرمایا ہے ''جو شخص چاہتا ہو کہ اللہ تعالیٰ کے دربار میں پاک اور پاکیزہ ہونے کی حالت میں حاضر ہو تو اُسے چاہیے کہ آزاد عورتوں سے نکاح کرے۔'' ( اِبن ماجہ ١٣٤) یعنی نکاح اللہ تعالیٰ کی نظر میں بندے کی پاکیزگی اور پاکدامنی کا ذریعہ ہے۔
اِن روایتوں سے اِسلام کی نظر میں نکاح کی اہمیت کا اَندازہ باسانی لگایا جا سکتا ہے۔ دُرمختار میں لکھا ہے کہ '' صرف دو عبادتیں ایسی ہیں جو حضرت آدم علی نبینا علیہ الصلوة والسلام کے عہد سے لے  کر قیامت تک یکساں طور پر مشروع ہیں ،اُن میں ایک اِیمان ہے دُوسرے نکاح، اور یہ دونوں عبادتیں جنت میں بھی جاری رہیں گی۔ (دُرمختار مع الشامی ٣/١) 
نکاح کا شمار حضرات اَنبیاء علیہم السلام کی خاص سنتوں میں ہوتا ہے۔ ( زادُ المعادج ٤/٢٥٢)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرف آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 7 1
5 والدین کی نافرمانی، وضاحت : 8 4
6 کافر ماں باپ کے ساتھ روّیہ : 9 4
7 بیٹا مسلمان،باپ کافر : 9 4
8 بیٹا مسلمان ،ماں کافرہ : 10 4
9 گناہ کے کام میں ماں باپ کی اِطاعت نہیں کی جائے گی : 10 4
10 بیٹی مسلمان ،ماں کافرہ : 10 4
11 جس پر وعیدہو وہ کبیرہ گناہ ہوتا ہے : 11 4
12 ''یمین ِ غموس'' کیا ہے : 12 4
13 قسم صرف ''اللہ ''کی : 12 4
14 اِسلام کیا ہے ؟ 15 1
15 تیسرا سبق : زکوة 15 14
16 زکوة کی فرضیت اور اہمیت : 15 14
17 زکوة نہ دینے کا دَرد ناک عذاب : 16 14
18 زکوة نہ دینا ظلم اور کفرانِ نعمت ہے : 17 14
19 زکوة کا ثواب : 18 14
20 زکوة اور صدقات کے بعض دُنیوی فائدے : 19 14
21 قصص القرآن للاطفال 21 1
22 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 21 21
23 ( قومِ عادکا قصہ) 21 21
24 تعلیم النسائ 25 1
25 ناولیں اَخبار اور اِدھر اُدھر کی کتابیں پڑھنا : 25 24
26 لڑکیوں و عورتوں کو لکھنا سکھانا : 27 24
27 ضروری اِحتیاط اور ہدایات : 27 24
28 عورتوں کو لکھنا سکھانے میں اِفراط و تفریط : 28 24
29 لڑکیوں کو آزاد عورت سے تعلیم ہر گز نہ دِلانا چاہیے : 28 24
30 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 29 1
31 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 29 30
32 مختصر حالات قبل اِسلام : 30 30
33 مختصر حالات بعد اِسلام : 30 30
34 حدیبیہ : 34 30
35 غزوۂ تبوک : 35 30
36 حاصلِ مطالعہ 36 1
37 مریض کی عیادت کے آداب : 36 36
38 حضرت شیخ الہند اور سنت ِعیادت : 37 36
39 عیادت کرنے والوں کے لیے حضرت سَرِی سَقَطی کی دُعا : 37 36
40 عیادت کے لیے آنے والے بہرہ کی حکایت : 38 36
41 حضرت تھانوی رحمة اللہ علیہ یہ حکایت بیان فرماکر اِرشاد فرماتے ہیں : 40 36
42 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 41 1
43 دین اِسلام : 41 42
44 اَحکامِ شرعیہ کی تین قسمیں ہیں : 41 42
45 تدوین ِدین : 42 42
46 فرقہ واریت کیا ہے اور کیوں ہے ؟ 46 42
47 اِسلامی معاشرت 48 1
48 نکاح ہی کیوں ضروری ہے ؟ 49 47
49 زِناکاری کی مذمت : 50 47
50 زِنا کی روک تھام : 51 47
51 نکاح، پاک دامنی کاسب سے بڑا ذریعہ : 52 47
52 نکاح کی ترغیبات : 52 47
53 اَحادیث ِمبارکہ میں نکاح کی اہمیت : 53 47
54 نکاح سلف ِصالحین کی نظر میں : 55 47
55 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 57 1
56 فضائل سورۂ اِخلاص 57 55
57 رب کی صفات : 57 55
58 تہائی قرآن کے برابر ثواب : 58 55
59 سوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 58 55
60 جمعہ کے دِن سورۂ اِخلاص پڑھنے کی فضیلت : 60 55
61 اَخبار الجامعہ 62 1
62 وفیات 63 1
63 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter