آداب زندگی - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
رکھے کہ اصلى مقصود پىدائش مخلوق سے طاعتِ الٰہى ہے اور اس کا تفصىلى حال کہ جس حال تمىں ذکر اﷲوالدىن کى غىر ضرورى طاعت سے افضل ہے پىشتر بىان کر چکے ہىں وہى حکم ىہاں بھى ہے ؎ جگہ جى لگانے کى دنىا نہىں ہے ىہ عبرت کى جا ہے تماشا نہىں ہے الحمد ﷲ! کہ تذئىل مفىد تمام ہوگئى۔ اﷲتعالىٰ مقبول اور نافع فرمائے بطفىل جناب رسول کرىم علىہ الصلوٰۃ والتسلىم