Deobandi Books

آداب زندگی - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

39 - 115
دروازہ جنت کا اس کے لئے کھلا ہوتا ہے۔ اور اسى طرح جو صبح کرے اس حال مىں کہ نافرمانى کرے اﷲتعالىٰ کى والد کے حقوق (ضرورىہ) مىں تو دو دروازے جہنم کے کھل جاتے ہىں۔ اور اگر والدىن مىں سے اىک زندہ ہو تو اىک دروازہ کھل جاتا ہے۔ اىک مرد نے عرض کىا کہ اگرچہ والدىن اس پر ظلم کرىں (ىعنى باوجود ان کے ظلم و زىادتى کے بھى ان کى اطاعت ہى کرے) حضور اقدس ﷑ نے تىن بار فرماىا کہ اگرچہ وہ دونوں اس پر ظلم کرىں (تب بھى اس کو اطاعت ہى چاہئے اور ضرور ہے) واضح رہے کہ مطلب ىہ ہے کہ والدىن کے ظلم کرنے کى وجہ سے جو حقوق ان کے اولاد پر ضرور ہىں ان کے ادا کرنے مىں کوتاہى نہ کرے کہ انہوں نے ہمارے ساتھ برائى کى ہم بھى اىسا ہى کرىں۔
خدا کى نافرمانى کے لئے کسى کا حکم نہىں ماننا چاہئے
ىہ غرض نہىں ہے کہ وہ کسى اىسے کام کا حکم کرىں جو شرعاً ظلم ہو اور اس مىں ان کا کہنا مانے کىونکہ صحىح حدىث مىں ہے
 ”لا طاعۃ لمخلوق في معصيۃ الخالق“ 
”نہىں ہے کسى طرح کى تابعدارى کسى مخلوق کى خالق کى نافرمانى مىں “

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حقوق الاسلام 1 1
3 اﷲتعالىٰ کے حقوق 2 1
4 پىغمبروں کے حقوق 3 1
5 حضرات ملائکہ علىہم السلام کے ىہ حقوق ہىں: 4 1
6 صحابہ ؓ اور اہل بىتؓ کے حقوق 5 1
7 علماء اور مشائخ کے حقوق 5 1
8 والدىن کے حقوق 6 1
9 ماں باپ کے انتقال کے بعد ان کے حقوق 7 1
10 دادا ،دادى، نانا، نانى کے حقوق 7 1
11 اولاد کے حقوق 8 1
12 دودھ پلانى والى انّا کے حقوق 9 1
13 سوتىلى ماں کے حقوق 9 1
14 بہن بھائى کے حقوق 10 1
15 رشتہ داروں کے حقوق 10 1
16 اُستاد اور پىر کے حقوق 11 1
17 شاگرد اور مرىد کے حقوق 11 1
18 زوجىن کے حقوق 11 1
19 حاکم اور محکوم کے حقوق 12 1
20 سسرالى عزىزوں کے حقوق 14 19
21 عام مسلمانوں کے حقوق 14 19
22 اور دوسرى احادىث مىں ىہ حقوق زىادہ ہىں: 15 19
23 ہمساىہ کے حقوق 16 19
24 ىتىموں ضعىفوں کے حقوق 17 19
25 مہمان کے حقوق 18 19
26 دوستوں کے حقوق 18 19
27 غىر مسلموں کے حقوق 20 19
28 جانوروں کے حقوق 21 19
29 ان مىں بعض حقوق اﷲتعالىٰ کے ہىں اور وہ تىن قسم ہىں: 22 19
30 بعض ان مىں حقوق العباد ہىں وہ بھى مثل تقسىم مذکور تىن ہىں: 23 19
31 خاتمہ 24 1
32 حقوق الوالدىن 26 31
33 آغاز مقاصد كتاب 27 31
34 فوائد 29 31
35 کن چىزوں مىں والدىن کا حکم ماننا ضرورى نہىں 31 31
36 والدىن کے ساتھ نىکى کرنے کا صحىح مطلب 34 31
37 انسانى پىدائش کا اصل مقصد 36 31
38 والدىن کے حکم کى وجہ سے اپنى بىوى کو طلاق دے ىا نہىں 37 31
39 والدىن کے حقوق ادا کرنے پر جنت کى بشارت 38 31
40 ماں باپ کا نفقہ کب واجب ہوتا ہے 40 1
41 والدىن کے حکم سے مشتبہ مال کھانا واجب نہىں 41 40
42 جہاد مىں کافر باپ کو قتل کرنا درست ہے 42 40
43 فاسق والدين كو اچھے طرىق سے نصىحت کرے 44 40
44 اولاد کو اچھى تعلىم دىنا باپ پر فرض ہے 46 40
45 اُستاد و مرشد اور زوجىن کے حقوق 49 40
46 بىوى کے ذمہ خاوند کے حقوق 51 40
47 بىوى اور شوہر کا مال شرعا علىحدہ علىحدہ ہے 52 40
48 خاوند کى موجودگى مىں نفلى عبادت کا حکم 53 40
49 فائدہ جلىلہ:۔ 54 40
50 آداب المعاشرت 56 1
51 حرفِ آغاز 56 50
52 مختلف آداب: 68 50
53 مہمانى کے آداب 71 50
54 ہدىہ دىنے کے آداب 105 50
55 آداب خط وکتابت 106 50
56 بعضے آداب بہشتى زىور سے 108 50
57 بڑوں کے لىے ضرورى آداب 111 50
Flag Counter