آداب زندگی - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
مىں ان لوگوں کو رضامند کر کے معاف کرادىں ، مگر جب قدرت اىفاء ىا استغفار کى ہو اس وقت اس مىں درىغ نہ کرے۔ اور جو حقوق خود اوروں کے ذمہ رہ گئے ہوں جن سے امىد وصول کى ہو بہ نرمى ان سے وصول کرے اور جن سے امىد نہ ہو ىا وہ قابل وصول نہ ہوں جىسے غىبت وغىرہ ، سو اگر قىامت مىں ان کے عوض حسنات ملنے کى توقع ہے مگر معاف کر دىنے مىں اور زىادہ فضىلت وارد ہوئى ہے اس لىے بالکل معاف کر دىنا بہترہے۔ بالخصوص جب کوئى شخص معذرت و معافى چاہے۔ فقط والسلام