Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2007

اكستان

45 - 64
(١٠)  سنت صرف ستائیس اَعمال کا نام ہے۔
(١٠)  سنتیں سینکڑوں کی تعداد میں ہیں۔ 
(١١)  ثبوت کے اِعتبار سے سنت اور قرآن میں کوئی فرق نہیں۔ اِن دونوں کا ثبوت اِجماع اور عملی تواتر سے ہوتا ہے۔ 
(١١)  ثبوت کے اِعتبار سے سنت اور قرآن میں واضح فرق ہے۔ سنت کے ثبوت کے لیے تواتر، اِجماع شرط نہیں۔ 

(٩)  (ب)  ''سنت سے ہماری مراد دین ِ اِبراہیمی کی وہ روایت ہے جسے نبی کریم  ۖ  نے اِس کی تجدید و اِصلاح کے بعد اور اِس میں بعض اِضافوں کے ساتھ اپنے ماننے والوں میں دین کی حیثیت سے جاری فرمایا ہے۔''  (میزان ص ١٠ طبع ِ دوم اپریل ٢٠٠٢ء ) 
(١٠)  اِس (سنت) کے ذریعے سے جو دین ہمیں ملا ہے وہ یہ ہے  :  (١) اللہ کا نام لے کر اور دائیں ہاتھ سے کھانا پینا (٢) ملاقات کے موقع پر ''السلام علیکم'' اور اِس کا جواب (٣) چھینک آنے پر ''الحمد للہ'' اور اِس کے جواب میں ''یرحمک اللہ'' (٤) نومولود کے دائیں کان میں اَذان اور بائیں میں اِقامت (٥) مونچھیں پست رکھنا (٦) زیرِ ناف کے بال مونڈھنا (٧) بغل کے بال صاف کرنا (٨) لڑکوں کا ختنہ کرنا (٩) بڑھے ہوئے ناخن کاٹنا (١٠) ناک، منہ  اور دانتوں کی صفائی (١١) اِستنجاء (١٢) حیض و نفاس میں زن و شوہر کے تعلق سے اِجتناب (١٣) حیض و نفاس کے     بعد غسل (١٤) غسل ِجنابت (١٥) میت کا غسل (١٦) تجہیز و تکفین (١٧) تدفین (١٨) عید الفطر (١٩) عید الاضحی    (٢٠) اللہ کا نام لے کر جانوروں کا تزکیہ (٢١) نکاح و طلاق اور اُس کے متعلقات (٢٢) زکوٰة اور اُس کے متعلقات (٢٣) نماز اور اُس کے متعلقات (٢٤) روزہ اور صدقۂ فطر (٢٥) اِعتکاف (٢٦) قربانی (٢٧) حج و عمرہ اور اُن     کے متعلقات۔ 
سنت یہی ہے اور اِس کے بارے میں یہ بالکل قطعی ہے کہ ثبوت کے اِعتبار سے اِس میں اور قرآن مجید میں کوئی فرق نہیں ہے۔'' (میزان ص ١٠ طبع ِ دوم اَپریل ٢٠٠٢ء ) 
(١١)  ''سنت یہی ہے اور اِس کے بارے میں یہ بالکل قطعی ہے کہ ثبوت کے اِعتبار سے اِس میں اور قرآن میں کوئی فرق نہیں ہے۔ وہ جس طرح صحابہ کے اِجماع اور قولی تواتر سے ملا ہے یہ اُسی طرح اُن کے اِجماع اور عملی تواتر سے ملی ہے اور قرآن ہی کی طرح ہر دَور میں اُمت کے اِجماع سے ثابت قرار پائی ہے۔'' (میزان ص ١٠ طبع ِ دوم اَپریل ٢٠٠٢ئ)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
4 اہل ِ بدر کی اہمیت : 8 3
5 اہل ِ بدر کی اہمیت : 8 74
6 سبقت لے جانے والوں کا درجہ بڑا ہے : 8 74
7 خلافت مستحکم ہوجائے تو بیعت ضروری ہوجاتی ہے : 9 74
8 حضرت ِاُسامہ کی اِحتیاط کی وجہ : 9 74
9 حضرت ِمحمد بن مسلمہ کی اِحتیاط کی وجہ : 10 74
10 حضرتِ علی کی عالی ظرفی : 10 74
11 حضرتِ عائشہ کی جانب سے حضرتِ علی کے ہاتھ پر بیعت کرنے کا مشورہ : 10 74
12 حضرتِ طلحہ کے قاتل مروان کی اِن سے بدگمانی کی وجہ : 11 74
13 حضرتِ علی کے ہاتھ پر حضرتِ طلحہ و حضرت زبیر کی بیعت : 11 74
14 حضرتِ عائشہ، حضرتِ طلحہ، حضرتِ زبیر کا بصرہ پر قبضہ : 11 74
15 احمد ابن ِ قیس کا حضرتِ عائشہ کو جواب : 12 74
16 اِن حضرات کی اِجتہادی غلطی : 12 74
17 خود حضرتِ معاویہ کا عملی رُجوع : 12 74
18 بعد میں حضرتِ علی کے فیصلے ہمیشہ کے لیے قانون بن گئے : 13 74
19 حضرت ِ علی کی عالی ظرفی اور دُور اندیشی : 13 74
20 حضرت کی سورہ کہف پڑھتے رہنے کی تلقین : 13 74
21 وفیات 14 1
22 ملفوظات شیخ الاسلام 15 1
23 مکتوب گرامی 20 1
24 بنام مولانا محمد نافع صاحب ضلع جھنگ 20 23
25 درس ِ حدیث 21 1
26 طلباء دین اور مدارسِ دینیہ کی اہمیت 22 1
27 طلباء کرام پر اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم : 22 26
28 دین کی حفاظت ہمیشہ دینی مدارس سے ہوئی ہے : 23 26
29 حقیقی اور واقعی معلم و متعلم کون ہیں ؟ 24 26
30 مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ میں قرآن سے مراد علومِ شرعیہ ہیں : 24 26
31 دین کی خدمت کون کرسکتا ہے ؟ 26 26
32 سچّے لوگ کون ہوتے ہیں ؟ 27 26
33 اَکابر علمائِ دیوبند کیسے تھے ؟ 27 26
34 مدارس ِ دینیہ چھائونیاں ہیں : 27 26
35 آج کے فتنوں میں سے بڑا فتنہ ؟ 28 26
36 اللہ نے اِس گروہ کو اپنی رحمت سے دُور کردیا ہے : 28 26
37 ہمیں اہل ِ فقہ ہونے پر فخر ہے : 29 26
38 رسول اللہ ۖ نے کہیںنہیں فرمایا کہ میری حدیث پر عمل کرو : 29 26
39 ہر حدیث قابل ِ عمل نہیں ہوتی : 30 26
40 سنت اور حدیث کے درمیان کونسی نسبت ہے ؟ 30 26
41 مگر تنقید آقا ۖ پر گوارہ کرنہیں سکتا 32 1
42 ( جناب اثر جونپوری ) 32 41
43 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 33 1
44 کرامت حضرت ِ فاطمہ : 33 43
45 بقیہ : طلباء دین اور مدارسِ دینیہ کی اہمیت 34 26
46 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 35 1
47 تکبر : 35 46
48 تکبر اور بدتہذیبی : 36 46
49 تکبر او ر خود پسندی کا علاج : 37 46
50 گلدستہ ٔ احادیث 38 1
51 تین وجوہ سے عربوں سے محبت کرنی چاہیے : 39 50
52 تین آدمی تباہ کاروں میں سے ہیں : 39 50
53 ایسا دَور آجائے گا جس میں تین چیزیں نہایت قیمتی اور کمیاب ہوں گی : 39 50
54 اِنسان کے تین دوست : 40 50
55 اِسلام اور غامدیت … ایک تقابل 42 1
56 غامدی صاحب کے عقائد و نظریات متفقہ اِسلامی عقائد و اَعمال 42 55
57 ایک تھا مرزا قادیانی 48 1
58 ( محمد خبیب ،متعلم جامعہ مدنیہ جدید درجہ خامسہ) 48 57
59 یہودی خباثتیں 50 1
60 ١۔ مکابیین کی تحریک : 51 59
61 طلباء کی ڈاک مولانا سید محمود میاں صاحب کے نام 55 1
62 ایک سوال جس نے ہمارے ذہنوں کو حیران کردیا! 55 61
63 ایک خواب 56 61
64 قارئین انوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل 56 1
66 دینی مسائل ( مہر کا بیان ) 57 1
67 مہرِ معجل اور مہرِ مؤجّل : 57 66
68 اگر نکاح کے وقت میں مہر کا بالکل ذکر نہ ہو یا مجہول یا حرام شے کا بطور ِمہر ذکر ہو : 58 66
69 نام کتاب : تحریک ختم نبوت کی یادیں 59 1
70 نام کتاب : عمدة البیان فی تفسیر القرآن (جلد اوّل) 59 69
71 نام کتاب : جمالِ انور 60 69
72 نام کتاب : فتنہ انکارِ حدیث 61 69
73 اخبار الجامعہ 62 1
74 درس حدیث 7 1
Flag Counter