Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2007

اكستان

14 - 64
آیتیں جو شروع کی ہیں اِن کے بارے میں یہ آتی ہے فضیلت کہ جو اِنہیں پڑھتا رہے گا وہ دجّال کے فتنے  سے محفوظ رہے گا، تو اِنہیں ہر مسلمان کو پڑھتے ہی رہنا چاہیے کیونکہ جب دجّال کے فتنے سے محفوظ رہ سکتا ہے   تو جو چھوٹے موٹے فتنے رُونما ہوں گے اِن سے بھی وہ انشاء اللہ بچا رہے گا۔ 
اللہ تعالیٰ اِن حضرات کو اپنے یہاں بلند درجات نصیب فرمائے اور ہمیں آخرت میں اِن کا ساتھ  عطا فرمائے، آمین۔ اِختتامی دُعاء   …
وفیات
٭  لاہور کے محترم صوفی امین صاحب کے بڑے بھائی گزشتہ ماہ وفات پاگئے۔ 
٭  ٢١ جون کو جامعہ مدنیہ جدید کے مدرس مولانا حسین صاحب کے تایا صاحب وفات پاگئے۔ 
٭  ٢٣ جون کو جامعہ مدنیہ قدیم کے فاضل قاری خوشی محمد صاحب کی اہلیہ طویل علالت کے بعد وفات پاگئیں۔ 
٭  برمنگھم کے محترم محمد اعظم پاشا ڈار صاحب کی ہمشیرہ صاحبہ گزشتہ دنوں برمنگھم میں وفات پا گئیں ،  قبل ازیں پاشا ڈار صاحب کے خسر صاحب بھی وفات پا گئے ۔
٭  جامعہ مدنیہ جدید میں موقوف علیہ کے جواں سال طالب علم محمد آصف گزشتہ ماہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ 
٭  نارووال کے محمد ارشد صاحب کا ایک برس کا بچہ مختصر بیماری کے بعد فوت ہوگیا۔ اللہ تعالیٰ والدین کو صبر اور اُس کا نعم البدل عطاء فرمائے۔ 
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَےْہِ رَاجِعُوْنَ
اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کی مغفرت فرماکر جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق نصیب ہو، آمین۔جامعہ مدنیہ جدید اور خانقاہِ حامدیہ میں جملہ مرحومین کے لیے ایصالِ ثواب اور دُعائے مغفرت کرائی گئی، اللہ تعالیٰ قبول فرمائے، آمین۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
4 اہل ِ بدر کی اہمیت : 8 3
5 اہل ِ بدر کی اہمیت : 8 74
6 سبقت لے جانے والوں کا درجہ بڑا ہے : 8 74
7 خلافت مستحکم ہوجائے تو بیعت ضروری ہوجاتی ہے : 9 74
8 حضرت ِاُسامہ کی اِحتیاط کی وجہ : 9 74
9 حضرت ِمحمد بن مسلمہ کی اِحتیاط کی وجہ : 10 74
10 حضرتِ علی کی عالی ظرفی : 10 74
11 حضرتِ عائشہ کی جانب سے حضرتِ علی کے ہاتھ پر بیعت کرنے کا مشورہ : 10 74
12 حضرتِ طلحہ کے قاتل مروان کی اِن سے بدگمانی کی وجہ : 11 74
13 حضرتِ علی کے ہاتھ پر حضرتِ طلحہ و حضرت زبیر کی بیعت : 11 74
14 حضرتِ عائشہ، حضرتِ طلحہ، حضرتِ زبیر کا بصرہ پر قبضہ : 11 74
15 احمد ابن ِ قیس کا حضرتِ عائشہ کو جواب : 12 74
16 اِن حضرات کی اِجتہادی غلطی : 12 74
17 خود حضرتِ معاویہ کا عملی رُجوع : 12 74
18 بعد میں حضرتِ علی کے فیصلے ہمیشہ کے لیے قانون بن گئے : 13 74
19 حضرت ِ علی کی عالی ظرفی اور دُور اندیشی : 13 74
20 حضرت کی سورہ کہف پڑھتے رہنے کی تلقین : 13 74
21 وفیات 14 1
22 ملفوظات شیخ الاسلام 15 1
23 مکتوب گرامی 20 1
24 بنام مولانا محمد نافع صاحب ضلع جھنگ 20 23
25 درس ِ حدیث 21 1
26 طلباء دین اور مدارسِ دینیہ کی اہمیت 22 1
27 طلباء کرام پر اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم : 22 26
28 دین کی حفاظت ہمیشہ دینی مدارس سے ہوئی ہے : 23 26
29 حقیقی اور واقعی معلم و متعلم کون ہیں ؟ 24 26
30 مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ میں قرآن سے مراد علومِ شرعیہ ہیں : 24 26
31 دین کی خدمت کون کرسکتا ہے ؟ 26 26
32 سچّے لوگ کون ہوتے ہیں ؟ 27 26
33 اَکابر علمائِ دیوبند کیسے تھے ؟ 27 26
34 مدارس ِ دینیہ چھائونیاں ہیں : 27 26
35 آج کے فتنوں میں سے بڑا فتنہ ؟ 28 26
36 اللہ نے اِس گروہ کو اپنی رحمت سے دُور کردیا ہے : 28 26
37 ہمیں اہل ِ فقہ ہونے پر فخر ہے : 29 26
38 رسول اللہ ۖ نے کہیںنہیں فرمایا کہ میری حدیث پر عمل کرو : 29 26
39 ہر حدیث قابل ِ عمل نہیں ہوتی : 30 26
40 سنت اور حدیث کے درمیان کونسی نسبت ہے ؟ 30 26
41 مگر تنقید آقا ۖ پر گوارہ کرنہیں سکتا 32 1
42 ( جناب اثر جونپوری ) 32 41
43 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 33 1
44 کرامت حضرت ِ فاطمہ : 33 43
45 بقیہ : طلباء دین اور مدارسِ دینیہ کی اہمیت 34 26
46 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 35 1
47 تکبر : 35 46
48 تکبر اور بدتہذیبی : 36 46
49 تکبر او ر خود پسندی کا علاج : 37 46
50 گلدستہ ٔ احادیث 38 1
51 تین وجوہ سے عربوں سے محبت کرنی چاہیے : 39 50
52 تین آدمی تباہ کاروں میں سے ہیں : 39 50
53 ایسا دَور آجائے گا جس میں تین چیزیں نہایت قیمتی اور کمیاب ہوں گی : 39 50
54 اِنسان کے تین دوست : 40 50
55 اِسلام اور غامدیت … ایک تقابل 42 1
56 غامدی صاحب کے عقائد و نظریات متفقہ اِسلامی عقائد و اَعمال 42 55
57 ایک تھا مرزا قادیانی 48 1
58 ( محمد خبیب ،متعلم جامعہ مدنیہ جدید درجہ خامسہ) 48 57
59 یہودی خباثتیں 50 1
60 ١۔ مکابیین کی تحریک : 51 59
61 طلباء کی ڈاک مولانا سید محمود میاں صاحب کے نام 55 1
62 ایک سوال جس نے ہمارے ذہنوں کو حیران کردیا! 55 61
63 ایک خواب 56 61
64 قارئین انوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل 56 1
66 دینی مسائل ( مہر کا بیان ) 57 1
67 مہرِ معجل اور مہرِ مؤجّل : 57 66
68 اگر نکاح کے وقت میں مہر کا بالکل ذکر نہ ہو یا مجہول یا حرام شے کا بطور ِمہر ذکر ہو : 58 66
69 نام کتاب : تحریک ختم نبوت کی یادیں 59 1
70 نام کتاب : عمدة البیان فی تفسیر القرآن (جلد اوّل) 59 69
71 نام کتاب : جمالِ انور 60 69
72 نام کتاب : فتنہ انکارِ حدیث 61 69
73 اخبار الجامعہ 62 1
74 درس حدیث 7 1
Flag Counter