ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2007 |
اكستان |
|
کیا تھا اور حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ کی وفات زخمی ہونے کے بعد خاص بصرہ میں ہوئی ہے۔ فورًا ایک مکان لے کر اُس میں آپ کو لے جایا گیا، وہیں وفات پائی، تیر کا زخم سبب ِوفات ہوا۔ مارنے والے کا اُس وقت کوئی پتہ نہ چل سکا تھا۔ سَہْم غَرْب اور سَہْم اَرْسَلَہُ اللّٰہُ جیسے کلمات ملتے ہیں۔ مجھے تو آجکل وقت نہیں مل رہا کہ مراجعت کرکے کتاب کے حوالے عرض کروں۔ آنجناب ملاحظہ فرماکر رائے سے مطلع فرمائیں۔ وہ روایات صحیح اور صریح ہیں۔ والسلام خواستگارِ دُعائ حامد میاں ٢٤ فروری ١٩٨٣ء درس ِ حدیث حضر ت مولانا سید محمود میاں صاحب ( مہتمم جامعہ مدنیہ جدید) ہر انگریزی مہینے کے دُوسرے ہفتہ کو بعد از نماز ِ عصر5:30 بمقام 35-X فیزIII ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی لاہور میںمستورات کو حدیث شریف کا درس دیتے ہیں۔ خواتین کو شرکت کی عام دعوت ہے۔ رابطہ نمبر : 042 - 5027139 - 0333 - 4300199 042 - 7726702 نوٹ : سفر کے درپیش ہونے کی بناء پر درس نہیں ہو سکے گا لہٰذا کسی بھی غیر متوقع زحمت سے بچنے کے لیے مقررہ تاریخ سے ایک دن پہلے خواتین فون پر رابطہ کر کے درس حدیث کے انعقاد کی ضرور تصدیق کر لیا کریں۔شکریہ